Skip to content
  • Friday, 5 June 2026
  • 9:48 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کینگروز کیخلاف فتح، ہوم سیریز میں سب اپنی پچز بناتے ہیں، ہم نے بھی سیریز جیتنی تھی: شاہین آفریدی

حالیہ پوسٹس

  • ایلون مسک برطانیہ میں تقسیم کو ہوا دینے کی کوشش کر رہے ہیں: برطانوی وزیراعظم
  • پاکستان مخالف سوال پر روسی صدر نے بھارتی صحافی کو لاجواب کردیا
  • بورڈنگ کے دوران نوزگیئر گرنے سے نیا بوئنگ طیارہ زمین بوس، کئی افراد زخمی
  • قانون ساز اسمبلی میں کشمیری مہاجرین کی 12 نشستیں برقرار رکھنے کی قرارداد منظور
  • ٹرمپ کے سابق مشیر جان بولٹن خفیہ دستاویز کے غلط استعمال کیس میں اعتراف جرم پر تیار
Headline تازہ ترین

کینگروز کیخلاف فتح، ہوم سیریز میں سب اپنی پچز بناتے ہیں، ہم نے بھی سیریز جیتنی تھی: شاہین آفریدی

DAILY MITHAN Jun 5, 2026 0


کینگروز کیخلاف فتح، ہوم سیریز میں سب اپنی پچز بناتے ہیں، ہم نے بھی سیریز جیتنی تھی: شاہین آفریدی

فوٹو: فائل 

لاہور: پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی  نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز جیتنے کے بعد  کہا ہے کہ ہوم سیریز میں سب اپنی پچز بناتے ہیں، ہم نے بھی سیریز جیتنی تھی۔

جمعرات کو پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں 4 وکٹ سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ گرین شرٹس نے کینگروز کا 158 رنز کا ہدف 42 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔

میچ کے بعد کپتان شاہین آفریدی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ  ورلڈ کپ میں ابھی 14،15  ماہ باقی ہیں، کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔

شاہین آفریدی نے کہاکہ  ہوم سیریز میں سب اپنی پچز بناتے ہیں، ہم نے بھی سیریز جیتنی تھی،  پچز مشکل تھیں، رنز کرنا آسان نہیں تھا۔

انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کو مسلسل موقع دینے کے لیے ٹیم تبدیل نہیں کی،  شاداب خان پر سوالات اٹھے مگر اس نے کنٹرول سے بولنگ کی اور میچ جتوایا۔2  فاسٹ بولرز کھلانے میں حارث رؤف بہتر چوائس لگے، سینئرز بھی بہتری کی کوشش کر رہے ہیں، تھوڑا موقع دیا کریں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پاکستان مخالف سوال پر روسی صدر نے بھارتی صحافی کو لاجواب کردیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
قانون ساز اسمبلی میں کشمیری مہاجرین کی 12 نشستیں برقرار رکھنے کی قرارداد منظور
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ کے سابق مشیر جان بولٹن خفیہ دستاویز کے غلط استعمال کیس میں اعتراف جرم پر تیار
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد کے نظام حکمرانی میں بڑی تبدیلیوں کیلئے جامع اصلاحاتی منصوبہ تیار
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
سابق وزیر اعظم نواز شریف سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا روانہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
‏ایران اور روس کے درمیان جوہری شعبے میں تعاون کیلئے 25 ارب ڈالر کا معاہدہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
قومی فٹبال فینز کا انتظار ختم ، پاکستان ٹیم نے بالآخر 961 دن بعد فٹبال کے میدان میں کامیابی حاصل کرلی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
جنگ بندی کے اعلان کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملے نہ رک سکے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
پی ٹی اے نے سم کی ملکیت ختم کرنےکی مدت 60 دنوں سے بڑھا کر 365 دن کردی ہے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
آئیں دوستی کا نیا باب لکھیں
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد میں امریکاکی آزادی کی 250 ویں سالگرہ کی تقریب، وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
‘کالاہرن’ فلم کے پروڈیوسرنے سلمان خان کا لیگل نوٹس کیمرے کے سامنے پھاڑ دیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
بینظير انکم سپورٹ پروگرام کا لوگوں کو بھکاری بنانےکے علاوہ کوئی مصرف نہیں، رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 4 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایک آسان ورزش جس سے امراض قلب کے خطرے کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
گلگت سے مینڈیٹ چاہیے تاکہ اسلام آباد جاکر کہہ سکیں کہ کوئی اور صوبہ بنانے سے پہلےگلگت کی آواز کو سننا ہوگا: بلاول بھٹو
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایکس پوسٹس کو انسٹا گرام اور اسنیپ چیٹ اسٹوریز میں شیئر کرنیکا فیچر متعارف
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
اگلے 5 سال میں ہنزہ کو کراچی جیسا بنانا ہے یا لاہورجیسا؟ فیصلہ عوام کو کرنا ہے، خرم دستگیر کی نام لیے بغیر پی پی پر تنقید
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
کیا ریاضی کے اس آسان نظر آنے والے سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امریکی صدر کی مداخلت سے پاک بھارت جنگ بندی ممکن ہوئی، ٹرمپ کو امن کے داعی کے طور پر یاد رکھا جائے گا: وزیر اعظم
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
28 ویں ترمیم بہت بڑی غلطی ہوگی، پتہ نہیں حکمران کس طرح ملک چلانا چاہتے ہیں: محمود خان اچکزئی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
پاکستان نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات امریکا سے شیئر کرنےکی رپورٹس کو سختی سے مستردکردیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
وفاقی جامعہ اردو کے اساتذہ کا بھی مطالبات کی تکمیل تک تدریسی عمل اور امتحانات کے بائیکاٹ کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 4, 2026