Skip to content
  • Thursday, 4 June 2026
  • 9:51 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • وفاقی جامعہ اردو کے اساتذہ کا بھی مطالبات کی تکمیل تک تدریسی عمل اور امتحانات کے بائیکاٹ کا اعلان

حالیہ پوسٹس

  • سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 4 دہشتگرد ہلاک
  • پاکستان نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات امریکا سے شیئر کرنےکی رپورٹس کو سختی سے مستردکردیا
  • وفاقی جامعہ اردو کے اساتذہ کا بھی مطالبات کی تکمیل تک تدریسی عمل اور امتحانات کے بائیکاٹ کا اعلان
  • ایک آسان ورزش جس سے امراض قلب کے خطرے کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے
  • سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی
پاکستان

وفاقی جامعہ اردو کے اساتذہ کا بھی مطالبات کی تکمیل تک تدریسی عمل اور امتحانات کے بائیکاٹ کا اعلان

DAILY MITHAN Jun 4, 2026 0


وفاقی جامعہ اردو کے اساتذہ کا بھی مطالبات کی تکمیل تک تدریسی عمل اور امتحانات کے بائیکاٹ کا اعلان

فوٹو: فائل

 وفاقی اردو یونیورسٹی (جامعہ اردو) کے  اساتذہ  بھی جامعہ کراچی کے  اساتذہ کے  نقش قدم  پر  چل نکلے ہیں اور  انہوں  نے  بھی تدریسی عمل  اور  امتحانات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔

جمعرات کو انجمن اساتذہ وفاقی اردو یونیورسٹی عبدالحق اور گلشن اقبال کیمپس کراچی کے مشترکہ اجلاس میں مطالبات کی تکمیل تک اساتذہ  نے یونیورسٹی میں جاری تدریسی عمل اور 8 جون سے شروع ہونے والے امتحانات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا۔

اجلاس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شینواری کے دور کو ناکام ترین قرار دیتے ہوئے یونیورسٹی کے چانسلر اور صدر پاکستان جانب آصف علی زرداری اور یونیورسٹی کے پرو چانسلر اور وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے مطالبہ کیا گیا کہ یونیورسٹی میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرکے  وائس چانسلر کے دور کا احتساب کیا جائے۔

مشترکہ اجلاس میں منظور ہونے والی قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ اساتذہ و ملازمین کی تمام ہاؤس سیلنگ ادا کی جائیں۔ ہاؤس سیلنگ میں 20 فیصد کٹوتی کا فیصلہ واپس لیا جائے۔ تنخواہوں اور پینشن کے تمام بقایاجات ادا کیے جائیں۔  ریٹائرڈ افراد کے بعد از ریٹائرمنٹ کے واجبات ادا کیے جائیں ۔

قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ 2022 میں جاری کردہ اسامیوں کے اشتہار کے مطابق سلیکشن بورڈ فوری منعقد کروایا جائے۔ یونیورسٹی سے جلد ریٹائرہونے والے اساتذہ کو سینیٹ کی قرارداد کی روشنی میں ہارڈ شپ کے مطابق ترقی دی جائے۔ شام کے پروگرام میں جزوقتی اساتذہ کے معاوضے ادا کیے جائیں۔ شعبہ جات کے داخلوں میں مشروط پالیسی فوری طور پر منسوخ کی جائے اور میرٹ کے مطابق داخلوں کی پالیسی اختیار کی جائے۔

قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ اساتذہ و ملازمین کی earned leaves کے مطابق چھٹیوں کے عوض منہا کی گئی تنخواہ واپس کی جائے۔یونیورسٹی میں میڈیکل پینلز کو فوری طور پر بحال کیا جائے۔

مشترکہ اعلامیہ کے مطابق اساتذہ کے مطالبات پورے کیے بغیر امتحانات اور تعلیمی عمل کا مکمل بائیکاٹ جاری رہےگا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
پاکستان نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات امریکا سے شیئر کرنےکی رپورٹس کو سختی سے مستردکردیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
حکومت آزادکشمیر نے مہاجرین کی نشستوں کے معاملے پر آئینی رہنمائی کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائرکردیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
افغانستان سے حملوں نے ہمارے صبر کا امتحان لیا، اپنے شہریوں اور اداروں پر حملے برداشت نہیں: پاکستان
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
پنجاب میں کاروباری مراکز کے نئے اوقات مقرر
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
بجٹ تجاویز پر پیپلزپارٹی کے حكومت سے اختلافات برقرار، مذاكرات میں پیش رفت نہ ہوسكی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر نیپرا نے کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب کرلی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
پاکستان
کے پی میں فارورڈ بلاک پروپیگنڈا ہے، جب تک عمران خان کا نیا پیغام نہیں آتا، میں ہی وزیراعلیٰ رہوں گا: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
پنجاب بھر کے مدارس ایک ہی رجسٹریشن نظام کے تحت لانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
لبنان پر اسرائیلی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: پاکستان کی سخت مذمت
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
گھوٹکی اور کشمور میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچا دی، 3 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
بھارت کیساتھ جو پچھلی بار ہوا شاید انکی تسلی نہیں ہوئی، ایک بار پھر شوق پورا کر لیں تسلی ہوگی: وزیردفاع
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
پاکستان
پاکستان خطے کی بڑی طاقت اور ہمارا اہم شراکت دار ہے، اعلیٰ نمائندہ یورپی یونین کایا کالاس
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
پاکستان
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں آئل ٹینکر کے اغوا کو 40 دن مکمل، 10 پاکستانیوں سمیت کوئی رہا نہ ہوسکا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
پاکستان
سہیل آفریدی کی زیرصدارت پی ٹی آئی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس، 30 سے زائد اراکین غیر حاضر رہے
DAILY MITHAN May 31, 2026
پاکستان
مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی میں مذاکرات جاری
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی، پروازوں کا آغاز 31 مئی سے ہوگا
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، بجلی کا نظام درہم برہم، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پنجاب میں عید الضحیٰ پر صفائی آپریشن کیلئے پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال
DAILY MITHAN May 29, 2026
پاکستان
پاکستان کی دفاعی حکمت عملی خطے میں امن و استحکام کی ضامن ہے: صدر زرداری
DAILY MITHAN May 28, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات امریکا سے شیئر کرنےکی رپورٹس کو سختی سے مستردکردیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
وفاقی جامعہ اردو کے اساتذہ کا بھی مطالبات کی تکمیل تک تدریسی عمل اور امتحانات کے بائیکاٹ کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
حکومت آزادکشمیر نے مہاجرین کی نشستوں کے معاملے پر آئینی رہنمائی کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائرکردیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026