کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ائیرپورٹ پر مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران الٹ گیا
طیارہ لینڈنگ کے دوران الٹ گیا، کینڈین حکام—فوٹو: ایکسکینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں پیئرسن ائیرپورٹ پر مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران الٹ گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرکو منیاپولس سے ٹورنٹو جانے والا طیارہ پیئرسن انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ہنگامی...
کراچی جیل چورنگی پر واٹر ٹینکر کی ٹکر سے شہری جاں بحق، مشتعل افراد نے 5 ٹینکرز کو آگ لگادی
وزیرِداخلہ سندھ ضیا لنجار نے جیل چورنگی کے پاس ٹینکرز جلانے کے واقعے کا نوٹس لے لیا— فوٹو: اسکرین گریبکراچی میں جیل چورنگی کے قریب واٹر ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے...
معیشت عالمی اداروں کےحوالےکردی گئی، پالیسیاں بندکمروں میں بن رہی ہیں: فضل الرحمان
یہ ملک نئی آزمائشوں کا متحمل نہیں ہوسکتا، معاملات سیاستدانوں کے حوالے کیے جائیں، مولانا فضل الرحمان،فوٹو: اسکرین شاٹجمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ ہماری معیشت عالمی اداروں کے حوالے کر دی گئی ہے جسے آئی ایم...
کراچی میں گوبر سےگیس پیدا کرنیوالا ملک کا سب سے بڑا پلانٹ لگادیا گیا
گوبر سے گیس پیدا کرنے والا ملک کا سب سے بڑا پلانٹ کراچی ایم نائن موٹر وے کے قریب لگادیا گیا۔سپر ہائی وے گڈاپ میں ملک کے سب سے بڑے گوبر گیس پلانٹ منصوبے کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا گیا،...
پختونخوا حکومت کا کرم میں اوچت، مندوری سمیت دیگر علاقوں میں شرپسندوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
شرپسندوں کے خلاف مؤثر کارروائیوں کیلئے ان مقامات سے آبادی کو نکالا جائے گا، علاقہ عمائدین ان علاقوں میں موجود شرپسندوں کو سزا دلوانےکیلئے حکومت کے حوالے کریں: ترجمان— فوٹو:فائلخیبرپختونخوا حکومت نے کرم میں اوچت، مندوری سمیت دیگر علاقوں میں...
نوازشریف کو غلط نکالا گیا، باجوہ نے انہیں نکالا اور ثاقب نثار کو استعمال کیا گیا: شیر افضل
نوازشریف کو جس جرم پرنکالا گیا وہ غلط تھا، نوازشریف کوایون فیلڈ،پاناما پرنکالتے تواوربات تھی، انہیں بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پرنکالا گیا، رکن قومی اسمبلی— فوٹو:فائلپاکستان تحریک انصاف سے نکالے گئے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہاہےکہ نوازشریف...
ایسے کسی معاہدے کو نہیں مانیں گے جس میں یوکرین شامل نہ ہو: زیلنسکی
فوٹو: فائلیوکرین کے صدر زیلنسکی کا کہنا ہےکہ یوکرین سعودی عرب میں ہونے والی امریکا روس بات چیت میں شرکت نہیں کرے گا، یوکرین کو شامل کیے بغیر کسی بات چیت کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا اور نہ ہی...
بتایا جائےشیر افضل مروت کو کیوں نکالا؟ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی ارکان کا مطالبہ
فوٹو: فائلاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی نے شیرافضل مروت کو پارٹی سے نکالنےکے فیصلےکا دوبارہ جائزہ لینےکا مطالبہ کردیا۔پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شیر افضل مروت، زرتاج گل، بیرسٹرگوہر، جنید اکبر...
مریم کی عمران پر تنقید
پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے مکافات عمل کے دام میں خود ہی آگئے، وقت نے کیسا پلٹا کھایا ، آج وہ اڈیالا میں میرے پاس بند ہے، میں...
افغان طالبان کا وفد پہلی بار خطے سے باہر جاپان کے دورے پر پہنچ گیا
افغانستان عالمی برادری کا فعال رکن بننے کے لیے باوقار تعلقات کا خواہاں ہے،افغان نائب وزیر معیشت لطیف نظری،فوٹو: فائل افغان طالبان کا وفد پہلی بار خطے سے باہر جاپان کے دورے پر پہنچ گیا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق افغان وفد...
کرپشن، معاشی تباہی، مہنگائی اور بدتمیزی ’تبدیلی‘ کی سوغاتیں تھیں، اقدار تباہ کی گئیں: نواز شریف
جمہوریت کی پیٹھ میں خنجر گھونپا گیا، شہبازشریف کی محنت سے معاشی استحکام واپس آیا ہے: صدر ن لیگ— فوٹو: اسکرین گریبسابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ کرپشن، معاشی تباہی، مہنگائی اور...
چیئرمین نیپرا اور ممبران نے اپنی تنخواہوں میں خود ہی 20 سے 22 لاکھ روپے کا اضافہ کردیا
اکتوبر 2023 کے نظرثانی شدہ نوٹیفکیشن کےمطابق تنخواہ تمام مراعات 10لاکھ روپے تک بنتی ہے: نیپرا ذرائع— فوٹو: فائلنیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے چیئرمین اور ممبران نے اپنی تنخواہیں خود ہی 220 فیصد سے زیادہ بڑھالیں۔ذرائع کے مطابق...
جدید سکیورٹی کیمرے، گاڑیاں اور آٹو میٹک گیٹ، مصطفیٰ قتل کیس کے ملزم ارمغان کے گھر اور کیا ہے؟
کراچی: اغوا کے بعد قتل ہونے والے نوجوان مصطفیٰ قتل کیس کے ملزم ارمغان کے گھر جیونیوز پہنچ گیا۔ڈیفنس خیابان مومن میں ملزم کے گھر جدید سیکیورٹی کیمرے، گاڑیاں اور آٹو میٹک گیٹ لگا ہے، دیواروں پر گولیوں کے نشانات...
کھسر پھسر پر قومی اسمبلی کی سیٹ کیوں چھوڑوں؟ پارٹی پر قبضہ نہیں ہونے دونگا: شیر افضل
4 دن سے نعرے لگا رہاہوں مجھے نکالے جانے کی وجہ تو بتادیں، اتنی بھی ہٹ دھرمی اور مطلق العنانیت نہیں ہوتی: رکن قومی اسمبلی/ فائل فوٹواسلام آباد: پی ٹی آئی سے نکالے جانے والے رکن قومی اسمبلی شیر افضل...
لوئر کرم میں فائرنگ سے ٹرک ڈرائیور زخمی، ادویات سے بھرا ٹرک لوٹ لیا گیا
پاراچنار: لوئر کرم میں امدادی سامان لیکر جانے والے ٹرک کا ڈرائیور زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اوچت کے قریب پیش آیا جس میں کرم کے لیے روانہ قافلے کا ایک ٹرک ڈرائیور زخمی ہو گیا۔پولیس کا...
عدالت نے مقتول کی قبر کشائی کی درخواست منظور کرلی
سیکرٹری صحت قبر کشائی کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دیں، قبر کشائی مکمل کرکے 7 روز میں رپورٹ پیش کی جائے: عدالت/ اسکرین گریبکراچی: مقامی عدالت نے مصطفیٰ عامر کے اغوا اور قتل کیس میں مقتول کی قبر کشائی کی...
نامور سندھی شاعر آکاش انصاری کے بیٹے نے والد کے قتل کا اعتراف کرلیا
ڈاکٹر آکاش کا بیٹا نشے کا عادی ہے اور آئے روز والد سے رقم کا تقاضہ کرتا رہتا تھا: پولیس۔ فوٹو فائلحیدرآباد میں چند روز قبل جھلس کر جاں بحق ہونے والے نامور شاعر اور ادیب ڈاکٹر آکاش انصاری کیس...
’خوبصورت سڑکیں دیکھنے لاہور ضرور آئیں‘، ٹریفک حادثات پر سندھ اور پنجاب حکومت آمنے سامنے
جو جماعت 16 سال سے کراچی کا کچرا نہیں اٹھا سکی وہ ہمیں لیکچر نہ دے: عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کے بیان پر ردعمل/ فائل فوٹوکراچی: سندھ اورکراچی میں ہونے والے ٹریفک حادثات پر سندھ اور پنجاب حکومت آمنے...
مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ پر آگئی، آنیوالے دنوں میں مہنگائی مزید کم ہوگی: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہےکہ آنے والے دنوں میں مہنگائی کا گراف مزید کم ہوگا۔جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ پر آگئی ہے اور بینکوں...
گورنر کا ڈمپر حادثات پر وزیراعلیٰ کو خط، اعلیٰ سطح کا کمیشن بنانے کا مشورہ
عوام میں شدید بے چینی اور تحفظات پائے جاتے ہیں، حکومت سے فوری اور مؤثر اقدامات کرنے کی استدعا کرتا ہوں: کامران ٹیسوری/ فائل فوٹوکراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے شہر میں بڑھتے ٹریفک حادثات پر وزیراعلیٰ سندھ کو...