کرغزستان میں مذہبی آزادی کے مسائل، امریکی کمیشن کا اظہار تشویش

کرغزستان میں مذہبی آزادی کے مسائل، امریکی کمیشن کا اظہار تشویش

فوٹو: ایکسامریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کی سربراہ وکی ہارٹزلر اور نائب چیئرمین ڈاکٹر آصف محمود نے امید ظاہر کی ہے کہ کرغزستان میں مذہبی اقلیتوں کو اپنے عقیدے کے مطابق زندگی گزارنے کا حق دیا جائے گا۔امریکی...
امریکا کی جانب سے ایران کو اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کی پیشکش کا امکان

امریکا کی جانب سے ایران کو اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کی پیشکش کا امکان

فوٹو:فائلواشنگٹن: امریکا کی جانب سے ایران کو اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کی پیش کش کا امکان ہے۔ بدھ کو نیٹو سمٹ کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا تھا کہ اگلے ہفتے ایران سے بات ہوگی، معاہدے پر...
ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کی دونوں ٹیموں کا شاندار آغاز

ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کی دونوں ٹیموں کا شاندار آغاز

فوٹو:فائلایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کی دونوں ٹیموں نے کامیاب آغاز کیا ہے۔کولمبو میں اویس منیر اور محمد آصف پر مشتمل پاکستان ون نے ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے  پہلے روز گروپ کے دونوں میچز جیت لیے جس...
اسلام آباد سے دبئی کی پرواز طوفان باد و باراں کے باعث بھٹک کر بھارتی حدود میں داخل

اسلام آباد سے دبئی کی پرواز طوفان باد و باراں کے باعث بھٹک کر بھارتی حدود میں داخل

فوٹو: فائلاسلام آباد: جمعرات کو علی الصبح پنجاب کا موسم شدید خراب ہونے اور طوفان باد و باراں کے دوران پاکستان سے اوور فلائنگ کی درجن سے زائد پروازیں مشکل کا شکار رہی۔ ایسے میں اسلام آباد سے دبئی کی غیر...
کراچی میں بارش، 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے، کئی علاقوں میں بجلی معطل

کراچی میں بارش، 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے، کئی علاقوں میں بجلی معطل

فوٹو:فائلکراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا وہیں ساتھ ہی 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے۔جمعرات کی رات کو کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن، ملیر، نارتھ کراچی، آئی آئی چندریگر روڈ، گلشن...
نیتن یاہو پر غزہ جنگ بندی اور مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی ختم کرنے کیلئے دباؤ میں اضافہ

نیتن یاہو پر غزہ جنگ بندی اور مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی ختم کرنے کیلئے دباؤ میں اضافہ

فوٹو: فائلایران کے ساتھ 12 روزہ جنگ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو اسرائیل میں سیاسی سانس لینے کا ایک مختصر موقع تو دیا تاہم ان پر 50 سے زائد اسرائیلی یرغمالیوں کو بازیاب کرانے اور غزہ جنگ ختم...
بنگلا دیشی عوام کی اکثریت بھارت کے مقابلے میں پاکستان کے ساتھ ہے، سروے

بنگلا دیشی عوام کی اکثریت بھارت کے مقابلے میں پاکستان کے ساتھ ہے، سروے

فوٹو: فائلگیلپ پاکستان کے حالیہ سروے میں انکشاف ہوا  ہےکہ بنگلا دیشی عوام کی اکثریت پاکستان کو بھارت کے مقابلے میں بہتر دوست تصور کرتی ہے۔سروے کے مطابق 46 فیصد بنگلا دیشی شہریوں نے پاکستان کو اپنا قریبی دوست قرار...
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے اپنی ہی صوبائی حکومت کو چارج شیٹ کردیا

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے اپنی ہی صوبائی حکومت کو چارج شیٹ کردیا

فوٹو: فائلپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  خیبر پختونخوا کے صدر  جنید اکبر نے اپنی ہی پارٹی اور صوبائی حکومت کو چارج شیٹ کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں شکایات کا انبار لگاتے ہوئے پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے...
ملکی زرمبادلہ کے ذخائرکتنے ہوگئے؟ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

ملکی زرمبادلہ کے ذخائرکتنے ہوگئے؟ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

فوٹو: فائلاسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 20 جون کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں 2.60 ارب ڈالرکم ہوئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی...
وزیراعظم کو امریکی وزیرخارجہ کافون، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

وزیراعظم کو امریکی وزیرخارجہ کافون، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

فوٹو: فائلاسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، وزیراعظم نے ایران اسرائیل جنگ بندی میں صدر ٹرمپ کے کردار کو سراہا، دونوں رہنماؤں کے درمیان مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر...
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا

فوٹو: فائلکراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔کراچی کے مضافاتی علاقےکاٹھور، گڈاپ اور اطراف کے علاقوں میں بارش ہورہی ہے۔گلشن حدید میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاسلسلہ جاری ہے۔ ملیر، صفورا، ماڈل کالونی اور...
غزہ جنگ 2 ہفتوں میں ختم ہورہی ہے، 4 عرب ممالک غزہ کا انتظام سنبھالیں گے، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

غزہ جنگ 2 ہفتوں میں ختم ہورہی ہے، 4 عرب ممالک غزہ کا انتظام سنبھالیں گے، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

فوٹو: فائلاسرائیلی اخبار کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ غزہ جنگ دو ہفتوں میں ختم ہورہی ہے، اور حماس کی جگہ 4 عرب ممالک غزہ کا انتظام سنبھالیں گے۔ اخبار کے مطابق صدر ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو...
کرسٹیانو رونالڈو آئندہ 2 برس کس فٹبال کلب کا حصہ ہوں گے؟

کرسٹیانو رونالڈو آئندہ 2 برس کس فٹبال کلب کا حصہ ہوں گے؟

فوٹو: النصر کلبپرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے النصر کلب کے ساتھ 2 سال کا مزید معاہدہ کرلیا۔اس نئے معاہدے کے بعد اب کرسٹیانو رونالڈو سال 2027 تک سعودی عرب کے النصر کلب کا حصہ رہیں...
ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق

ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آج سے 29 جون تک شدید بارش کا امکان ہے—فوٹو: فائلملک کے مختلف شہروں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، پنجاب میں بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں 6 افراد جاں...
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور اتوار 6 جولائی کو ہوگا

پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور اتوار 6 جولائی کو ہوگا

فوٹو: فائلکوئٹہ: پاکستان میں محرم الحرام1447 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں سپارکو اور...
اے ایف سی فٹسال ایشین کپ کوالیفائرز کے ڈراز کا اعلان، پاکستان مضبوط گروپ میں شامل

اے ایف سی فٹسال ایشین کپ کوالیفائرز کے ڈراز کا اعلان، پاکستان مضبوط گروپ میں شامل

فوٹو: فائلایشین فٹبال کنفیڈریشن نے اس سال ہونے والے فٹسال ایشین کپ کے کوالیفائرز کے ڈراز کا اعلان کردیا ہے، پاکستان ٹیم کو گروپ ڈی میں سخت حریفوں سعودی عرب، عراق اور چائینز تائپے کے ساتھ شامل کیا گیا ہے،...
نیٹو چیف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ’ڈیڈی‘ کیوں کہا؟

نیٹو چیف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ’ڈیڈی‘ کیوں کہا؟

فوٹو: رائٹرزنیٹو چیف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ’ڈیڈی‘ کہنے پر وضاحت کر دی۔نیٹو چیف مارک رُٹے نے واضح کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کو ڈیڈی نہیں کہا، ان کے بیان کا مطلب یہ نہیں تھا کہ وہ ٹرمپ کو ڈیڈی...
سندھ ہائیکورٹ نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سندھ کیخلاف نیب انکوائری کالعدم قرار دیدی

سندھ ہائیکورٹ نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سندھ کیخلاف نیب انکوائری کالعدم قرار دیدی

سندھ ہائی کورٹ—فوٹو: فائلکراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پیرول رہائی پر  ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سندھ اقبال میمن کےخلاف نیب انکوائری کالعدم قرار دیتے ہوئے اس حوالے سے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالت نے فیصلے میں کہا کہ نیب نے اقبال...
تنقیدکرنیوالے نہیں چاہتےکہ صدرٹرمپ کامیاب ہوں، امریکی وزیردفاع میڈیا پر برس پڑے

تنقیدکرنیوالے نہیں چاہتےکہ صدرٹرمپ کامیاب ہوں، امریکی وزیردفاع میڈیا پر برس پڑے

فوٹو: فائلامریکی وزیر دفاع نے ایران پر حملے سے متعلق امریکی میڈیا پر تنقید کرتے ہوئےکہا ہے کہ امریکی افواج نے انتہائی مہارت سے اپنا مشن مکمل کیا اور ایران کی جوہری صلاحیت کو تباہ کیا،کچھ امریکی چینل من گھڑت...
حماس پر امداد قبضے میں لینےکاالزام، اسرائیل نے غزہ میں امداد کا داخلہ روک دیا

حماس پر امداد قبضے میں لینےکاالزام، اسرائیل نے غزہ میں امداد کا داخلہ روک دیا

فوٹو: فائلاسرائیل نے حماس کی جانب سے امداد پر قبضے کا الزام عائد کرکے غزہ کو امداد کی فراہمی 2 روز کے لیے روک دی۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور  وزیردفاع کاٹز  نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ انہوں نے...