فوٹو:فائلوزیراعظم شہباز شریف نے معاشی طورپرکمزور طبقےکو ریلیف کی فراہمی کا تسلسل برقرار رکھنےکا فیصلہ کرتے ہوئے موٹرسائیکل سواروں، پبلک،گڈز ٹرانسپورٹ کے لیے فیول سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم نے سفری کرایوں، مال بردارگاڑیوں کےکرایوں میں...