Skip to content
  • Wednesday, 6 May 2026
  • 8:51 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • شمالی کوریاکےآئین میں ترمیم،کم جونگ اُن باضابطہ طور پر سربراہ مملکت قرار

حالیہ پوسٹس

  • حکومت کی دبئی طرز پر استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد، مرمت و برآمد کے نظام کی تجویز
  • روزانہ کتنے کپ چائے پینا صحت کیلئے مفید ہوتا ہے؟
  • شمالی کوریاکےآئین میں ترمیم،کم جونگ اُن باضابطہ طور پر سربراہ مملکت قرار
  • ’طوفان‘، ترک دفاعی کمپنی نے جدید خودکش سمندری ڈرون متعارف کروادیا
  • مولانافضل الرحمان کا مولانا ادریس کے قاتلوں کی گرفتاری کامطالبہ، جمعہ کو پورے ملک میں مظاہروں کا اعلان
دنیا

شمالی کوریاکےآئین میں ترمیم،کم جونگ اُن باضابطہ طور پر سربراہ مملکت قرار

DAILY MITHAN May 6, 2026 0


شمالی کوریاکےآئین میں ترمیم،کم جونگ اُن  باضابطہ طور پر سربراہ مملکت قرار

فوٹو: فائل

شمالی کوریا کے آئین میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت کم جونگ اُن کو  سربراہ مملکت قرار دے دیا گیا ہے۔

جنوبی کوریا کی خبر ایجنسی کے مطابق نظرثانی شدہ آئین کے تحت شمالی کوریا کے ریاستی امور کے کمیشن کے سربراہ  کم جونگ اُن کے اختیارات میں اضافہ کرتے ہوئے  ان کو  باضابطہ طور پر سربراہ مملکت قرار دیا گیا ہے۔ اب وہ  سپریم پیپلز  اسمبلی سے بھی زیادہ  اختیارات رکھتے ہیں۔

 خبر ایجنسی کے مطابق نظرثانی شدہ آئین کے تحت  کم جون اُن کو ملک کی نیوکلیئر فورس کی کمان کا بھی واضح اختیار دیا گیا ہے اور  وہ یہ اختیار کسی اور ادارے کو منتقل بھی کرسکتے ہیں۔

آئین میں شمالی کوریا کو ایک ذمہ دار جوہری ریاست قرار دیا گیا ہے اور کہا گیا ہےکہ قومی سلامتی اور جنگ سے بچاؤ کے لیے جوہری پروگرام جاری رکھا جائےگا۔

نظرثانی شدہ آئین میں سپریم پیپلز اسمبلی کے اس اختیار کو بھی ختم کر دیا گیا ہے کہ جس کے تحت وہ   ریاستی امور کے کمیشن کے سربراہ کو عہدے سے ہٹاسکتی تھی، اس سے اسمبلی کی نگرانی کا کردار عملاً ختم ہوگیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
’طوفان‘، ترک دفاعی کمپنی نے جدید خودکش سمندری ڈرون متعارف کروادیا
DAILY MITHAN May 6, 2026
دنیا
وائٹ ہاؤس عشائیے میں ٹرمپ پر حملےکا ممکنہ مقصد ایران سے امریکی جنگ پر احتجاج تھا، ہوم لینڈ سکیورٹی
DAILY MITHAN May 6, 2026
دنیا
فرانسیسی شپنگ کمپنی کی تصدیق
DAILY MITHAN May 6, 2026
دنیا
گھر سے نکالنے پر بیوی نے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شوہر کو پھنساکر پولیس کے حوالے کردیا
DAILY MITHAN May 6, 2026
دنیا
کیا آبنائے ہرمز میں امریکا ‘خودکش ڈولفنز’ استعمال کر رہا ہے؟
DAILY MITHAN May 6, 2026
دنیا
یو اے ای میں ہیٹ اسٹروک کا شکار خاتون کو کندھوں پر اٹھاکر نیچے اتارنے والے پاکستانی کے چرچے
DAILY MITHAN May 6, 2026
دنیا
امن کے بارے میں گفتگو کر کے مسیحیت کے پیغام کو عام کرنا چاہتے ہیں: پوپ لیو
DAILY MITHAN May 6, 2026
دنیا
سنگاپور میں بُلنگ کرنے والے طالبملموں کو چھڑی سے سزا دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
چین کیساتھ لڑنے کے بجائے بہتر تعلقات رکھنا زیادہ سود مند ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
چین کے صوبے ہنان میں آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 21 افراد ہلاک
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
آج بھی خود کو ایسا محسوس کرتا ہوں جیسا 50 سال پہلے محسوس کرتا تھا: ٹرمپ
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
امریکی صدر ٹرمپ ذہنی اور جسمانی طور پر مؤثر طریقے سے خدمات انجام دینے کے اہل نہیں، پول
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
آبنائے ہرمز میں آمد و رفت بحال کرنے کیلئے امریکا کا نیا بین الاقوامی اتحاد بنانے کا منصوبہ سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
امریکی صدر کا جنگ بندی کے خاتمے اور ایران پر حملے دوبارہ شروع کرنے کا اشارہ
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
ٹیکساس میں H-1B ویزا پروگرام میں مبینہ فراڈکا انکشاف، اٹارنی جنرل کی کمپنیوں کیخلاف کارروائیاں
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کےگرفتار ارکان کو یونان بھیجنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
آبنائے ہرمز کو آبنائے ٹرمپ قرار دینے پر ایرانی وزیر خارجہ کا امریکی صدر کو جواب
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
ایران کا بیشتر افزودہ یورینیم اب بھی اصفہان کے جوہری مرکز میں موجود ہونے کا امکان ہے، آئی اے ای اے
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
جنگ بندی کے باوجود ایران سے کویت کی پروازیں دگنا سفر کیوں کر رہی ہیں؟
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
گاڑی کے سفر کے دوران پیٹرول کے خرچے میں کمی لانے میں مددگار ٹِرکس
DAILY MITHAN May 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
دنیا میں امن کیلئے پاکستان نے بھرپور کردار کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 6, 2026
پاکستان
علاقائی کشیدگی اہم سبق ہے، توانائی کے متبادل ذرائع کی جانب فوری منتقلی ناگزیر ہے: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN May 6, 2026
پاکستان
وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے دیگر عدالتوں پر لازم ہوں گے، عدالتی دائرہ اختیار کا تحریری فیصلہ
DAILY MITHAN May 6, 2026
پاکستان
عمران خان سے ملاقات کے دن پارٹی رہنماؤں کے اڈیالہ جیل نہ آنے پر علیمہ خان سخت ناراض
DAILY MITHAN May 6, 2026