Skip to content
  • Tuesday, 5 May 2026
  • 3:58 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • چین کے صوبے ہنان میں آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 21 افراد ہلاک

حالیہ پوسٹس

  • پولیس اہلکار کی مبینہ غلط فہمی، کار پر فائرنگ سے ایس ایچ او جاں بحق
  • وفاق پر امتیازی سلوک کا الزام، کے پی حکومت کا کل قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان
  • پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2100 روپے کی کمی
  • دنیا کا وہ ملک جہاں اے آئی کو جواز بناکر ملازمین کو فارغ کرنا غیر قانونی قرار دیدیا گیا
  • چین کیساتھ لڑنے کے بجائے بہتر تعلقات رکھنا زیادہ سود مند ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
دنیا

چین کے صوبے ہنان میں آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 21 افراد ہلاک

DAILY MITHAN May 5, 2026 0


چین کے صوبے ہنان میں آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 21 افراد ہلاک

دھماکہ گزشتہ روز لیو یانگ شہر کی فیکٹری میں ہوا جسے آتش بازی کی صنعت کا ایک اہم مرکز سمجھا جاتا ہے۔ فوٹو رائٹرز

چین کے صوبے ہنان میں آتش بازی کا سامان بنانے والی ایک فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 61 زخمی ہو گئے۔

چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق دھماکہ گزشتہ روز لیو یانگ شہر کی فیکٹری میں ہوا جسے آتش بازی کی صنعت کا ایک اہم مرکز سمجھا جاتا ہے۔

حکام کے مطابق دھماکوں کی آوازیں دور دور تک سنی گئیں اور دھماکوں کے بعد آسمان پر دھویں کے بادل بھی دیکھے گئے۔

چینی صدر شی جن پنگ نے واقعے کی مکمل تحقیقات کا حکم دیا ہے جبکہ حکام نے کمپنی کے ذمہ دار شخص کو حراست میں لیکر حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

صدر شی جن پنگ نے افسوسناک واقعے کی فوری تحقیقات اور ذمہ داروں کے تعین کرنے کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی کہ اہم صنعتوں میں خطرات کی نشاندہی اور کنٹرول کو مزید مؤثر بنایا جائے تاکہ عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
چین کیساتھ لڑنے کے بجائے بہتر تعلقات رکھنا زیادہ سود مند ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
آج بھی خود کو ایسا محسوس کرتا ہوں جیسا 50 سال پہلے محسوس کرتا تھا: ٹرمپ
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
امریکی صدر ٹرمپ ذہنی اور جسمانی طور پر مؤثر طریقے سے خدمات انجام دینے کے اہل نہیں، پول
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
آبنائے ہرمز میں آمد و رفت بحال کرنے کیلئے امریکا کا نیا بین الاقوامی اتحاد بنانے کا منصوبہ سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
امریکی صدر کا جنگ بندی کے خاتمے اور ایران پر حملے دوبارہ شروع کرنے کا اشارہ
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
ٹیکساس میں H-1B ویزا پروگرام میں مبینہ فراڈکا انکشاف، اٹارنی جنرل کی کمپنیوں کیخلاف کارروائیاں
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کےگرفتار ارکان کو یونان بھیجنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
آبنائے ہرمز کو آبنائے ٹرمپ قرار دینے پر ایرانی وزیر خارجہ کا امریکی صدر کو جواب
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
ایران کا بیشتر افزودہ یورینیم اب بھی اصفہان کے جوہری مرکز میں موجود ہونے کا امکان ہے، آئی اے ای اے
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
جنگ بندی کے باوجود ایران سے کویت کی پروازیں دگنا سفر کیوں کر رہی ہیں؟
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
گاڑی کے سفر کے دوران پیٹرول کے خرچے میں کمی لانے میں مددگار ٹِرکس
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
کانگریس کی ووٹنگ سے بچنے کیلئے ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کیساتھ جنگ ختم ہونے کا تاثر دے دیا
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
اسرائیلی فوج میں خدمات انجام دینے والی ترک نژاد خاتون ترکیے میں گرفتاری کے بعد اسرائیل ڈی پورٹ
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
ایران جنگ کے دوران اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو جدید لیزر ڈیفنس سسٹم فراہم کیا: برطانوی اخبار کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
ٹرمپ کا اختیار ختم ، ایران سے اور جنگ کرنی ہے یا نہیں؟ امریکی کانگریس آج فیصلہ کرے گی
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
امریکی جنگی بحری جہاز کھلے سمندر میں کئی گھنٹوں تک بجلی اور انجن سے محروم رہا
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
امریکی محکمہ دفاع کے 7 بڑی اے آئی کمپنیوں سے معاہدے، فوج میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
ٹرمپ کا یورپ سے امریکا درآمد کی جانیوالی گاڑیوں پر ٹیرف بڑھا کر 25 فیصد کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
آبنائے ہرمز میں ایران کو فیس ادا کرنے والے بحری جہازوں پر پابندیاں لگ سکتی ہیں: امریکی محکمہ خزانہ
DAILY MITHAN May 5, 2026
دنیا
امریکا کے 61 فیصد عوام نے ایران پر جارحیت کو غلطی قرار دے دیا
DAILY MITHAN May 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
موٹر سائیکل سواروں کیلئے فیول سبسڈی پروگرام میں31 مئی تک توسیع
DAILY MITHAN May 5, 2026
پاکستان
کونسا صوبہ کتنا مقروض؟ وزارت خزانہ کی دستاویز میں تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN May 5, 2026
پاکستان
کسی علاقے میں درجہ حرارت 45 ڈگری محسوس ہوا تو وہاں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائیگی: کے الیکٹرک
DAILY MITHAN May 5, 2026
پاکستان
جنوبی وزیرستان میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام، حملہ آور ہلاک، 7 افراد زخمی
DAILY MITHAN May 5, 2026