Skip to content
  • Tuesday, 5 May 2026
  • 3:58 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • موٹر سائیکل سواروں کیلئے فیول سبسڈی پروگرام میں31 مئی تک توسیع

حالیہ پوسٹس

  • پولیس اہلکار کی مبینہ غلط فہمی، کار پر فائرنگ سے ایس ایچ او جاں بحق
  • وفاق پر امتیازی سلوک کا الزام، کے پی حکومت کا کل قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان
  • پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2100 روپے کی کمی
  • دنیا کا وہ ملک جہاں اے آئی کو جواز بناکر ملازمین کو فارغ کرنا غیر قانونی قرار دیدیا گیا
  • چین کیساتھ لڑنے کے بجائے بہتر تعلقات رکھنا زیادہ سود مند ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
پاکستان

موٹر سائیکل سواروں کیلئے فیول سبسڈی پروگرام میں31 مئی تک توسیع

DAILY MITHAN May 5, 2026 0


سندھ: موٹر سائیکل سواروں کیلئے فیول سبسڈی پروگرام میں31 مئی تک توسیع

سندھ کابینہ کی جانب سے موٹر سائیکل کیب سروسز کے لیے سیلز ٹیکس میں بڑی کمی کا اعلان کیا گیا ہے/ فائل فوٹو

کراچی: سندھ کابینہ نے موٹر سائیکل فیول سبسڈی پروگرام میں توسیع  کردی۔

وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق کابینہ نے پیپلز موٹر سائیکل فیول سبسڈی پروگرام 31 مئی 2026 تک بڑھا دیا ہے۔

اس موقع پر  وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ فیول سبسڈی کی مد میں مئی کے لیے 2 ارب روپے جاری کیے جائیں۔

اجلاس میں وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ 5 لاکھ 48 ہزار سے زائد افراد کو موٹر سائیکل فیول سبسڈی ادائیگیاں جاری ہیں جب کہ موٹرسائیکل فیول سبسڈی کےتحت 1.096 ارب روپے تقسیم کیے جاچکے ہیں۔

موٹر سائیکل کیب سروسز کیلئے سیلز ٹیکس میں بڑی کمی کا اعلان 

دوسری جانب سندھ کابینہ کی جانب سے موٹر سائیکل کیب سروسز کے لیے سیلز ٹیکس میں بڑی کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

اجلاس میں وزیراعلیٰ کو  بتایا گیا کہ کابینہ نے سیلز ٹیکس 5 فیصد سے کم ہو کر 2 فیصد کردیا ہے، حکومتی فیصلے سے سالانہ 120 ملین روپے مالی اثرات متوقع ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ حکومتی اقدام سے آن لائن ڈرائیورز مستفید ہوں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
کونسا صوبہ کتنا مقروض؟ وزارت خزانہ کی دستاویز میں تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN May 5, 2026
پاکستان
کسی علاقے میں درجہ حرارت 45 ڈگری محسوس ہوا تو وہاں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائیگی: کے الیکٹرک
DAILY MITHAN May 5, 2026
پاکستان
جنوبی وزیرستان میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام، حملہ آور ہلاک، 7 افراد زخمی
DAILY MITHAN May 5, 2026
پاکستان
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اراکین سے 2 سالہ کارکردگی کی رپورٹ مانگ لی
DAILY MITHAN May 4, 2026
پاکستان
عوام کیلئے سہولت، نارمل پاسپورٹ اب 21 دن کی بجائے 14 دن میں جاری ہوگا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں پاکستانیوں کے اغوا کے بعد صومالیہ کی حکومت کی پاکستان کو تعاون کی یقین دہانی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، درجنوں مکانات پانی میں بہہ گئے
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
کمبوڈیا میں 54 غیر قانونی تارکینِ وطن پاکستانی زیرِ حراست، غیر انسانی سلوک کی ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
ایل این جی کی عدم دستیابی سے 5 ہزار میگاواٹ پلانٹس سے بجلی پیدا نہیں ہورہی: پاور ڈویژن
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
پنجاب اسمبلی میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل منظور،کم عمری کی شادی پر سخت سزائیں ملیں گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل کا جنگ کے خاتمے میں کردار قابل تحسین ہے، ایرانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
پاکستان
’کوئی پاگل ہی ہو گا جو اس کامیابی پر خوش نہ ہو، حکومت کیساتھ ہیں، پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد‘، محمود اچکزئی
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
پاکستان
حکومت کا جمعہ کو یوم تشکر منانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
موٹر سائیکل سواروں کیلئے فیول سبسڈی پروگرام میں31 مئی تک توسیع
DAILY MITHAN May 5, 2026
پاکستان
کونسا صوبہ کتنا مقروض؟ وزارت خزانہ کی دستاویز میں تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN May 5, 2026
پاکستان
کسی علاقے میں درجہ حرارت 45 ڈگری محسوس ہوا تو وہاں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائیگی: کے الیکٹرک
DAILY MITHAN May 5, 2026
پاکستان
جنوبی وزیرستان میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام، حملہ آور ہلاک، 7 افراد زخمی
DAILY MITHAN May 5, 2026