Skip to content
  • Friday, 1 May 2026
  • 6:28 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اسرائیلی فوج میں خدمات انجام دینے والی ترک نژاد خاتون ترکیے میں گرفتاری کے بعد اسرائیل ڈی پورٹ

حالیہ پوسٹس

  • سب کو کھلی دعوت ہے تنقید برائے اصلاح کی جائے، آواز اٹھاتا ہوں تو ڈرامے بنائے جاتے ہیں: سہیل آفریدی
  • کیا بتا سکتے ہیں کہ آخری گھڑی میں کیا وقت ہوگا؟
  • نیل کٹر کے اس ‘بٹن’ کی موجودگی کا مقصد جانتے ہیں؟
  • کانگریس کی ووٹنگ سے بچنے کیلئے ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کیساتھ جنگ ختم ہونے کا تاثر دے دیا
  • اسرائیلی فوج میں خدمات انجام دینے والی ترک نژاد خاتون ترکیے میں گرفتاری کے بعد اسرائیل ڈی پورٹ
دنیا

اسرائیلی فوج میں خدمات انجام دینے والی ترک نژاد خاتون ترکیے میں گرفتاری کے بعد اسرائیل ڈی پورٹ

DAILY MITHAN May 1, 2026 0


اسرائیلی فوج میں خدمات انجام دینے والی ترک نژاد خاتون ترکیے میں گرفتاری کے بعد اسرائیل ڈی پورٹ

جیسیکا باخار 5 سال قبل ترکیے سے اسرائیل منتقل ہوئی تھیں

اسرائیلی فوج میں خدمات انجام دینے والی ترک نژاد اسرائیلی خاتون ترکیے میں گرفتاری کے بعد اسرائیل ڈی پورٹ کردی گئیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق جیسیکا باخار  5 سال قبل  اسرائیل منتقل ہوئی تھیں اور  فروری میں اپنے اہلخانہ سے ملنے کے لیے استنبول پہنچی تھیں جہاں  ترک پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا تھا۔

جیسیکا پر اسرائیلی فوج میں خدمات انجام دینے کا الزام تھا اور اس وقت بتایا گیا تھا کہ وہ ترکیے میں فلسطین نواز گروپس کی ایک مہم کا بھی ہدف تھیں جو اسرائیلی فوج میں خدمات انجام دینے والے ترک شہریوں کو بے نقاب کر رہے تھے۔

اسرائیلی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ اسرائیلی حکام کو گرفتاری کی اطلاع ملنے کے بعد اسرائیلی وزیر خارجہ نے امریکا کی مداخلت سمیت شدید سفارتی دباؤ ڈالا جس کے بعد جیسیکا کو رہا کیا گیا اور ایک خفیہ آپریشن کے ذریعے اسرائیل منتقل کر دیا گیا۔

تاہم  اب ترک میڈیا اس حوالے سے تفصیلات سامنے لے کر آیا جن میں کہا گیا ہے کہ جیسیکا کو اسرائیل ڈی پورٹ کیا گیا تھا، وہ 18 فروری کو استنبول ائیرپورٹ سے ترکیے چھوڑ کر روانہ ہوئیں اور اس حوالے سے باقاعدہ اسرائیلی ریسکیو آپریشن نہیں ہوا۔

رپورٹ کے مطابق جیسیکا باخار پر اب ترکیے میں دوبارہ داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

خیال رہے کہ ترکیے کے قانون کے تحت کسی غیر ملکی فوج میں حکومت کی اجازت کے بغیر خدمات انجام دینا جرم ہے جس پر ایک سے تین سال قید کی سزا ہو سکتی ہے جبکہ اسرائیل میں مرد و خواتین دونوں کے لیے فوجی خدمات لازمی ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
کانگریس کی ووٹنگ سے بچنے کیلئے ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کیساتھ جنگ ختم ہونے کا تاثر دے دیا
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
گاڑی کے سفر کے دوران پیٹرول کے خرچے میں کمی لانے میں مددگار ٹِرکس
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
جنگ بندی کے باوجود ایران سے کویت کی پروازیں دگنا سفر کیوں کر رہی ہیں؟
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
ایران کا بیشتر افزودہ یورینیم اب بھی اصفہان کے جوہری مرکز میں موجود ہونے کا امکان ہے، آئی اے ای اے
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کےگرفتار ارکان کو یونان بھیجنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
ٹیکساس میں H-1B ویزا پروگرام میں مبینہ فراڈکا انکشاف، اٹارنی جنرل کی کمپنیوں کیخلاف کارروائیاں
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
برطانیہ کے بادشاہ سے کہوں گا وہ کوہ نور ہیرا واپس کردیں: ظہران ممدانی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
بوائے فرینڈ کو پیسے دینے سے منع کرنے پر لڑکی نے لڑکے کیساتھ مل کر ماں کو قتل کردیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
مذہبی گروپ کیخلاف جنسی الزامات کی تحقیقات، کئی افراد گرفتار
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
دبئی میں جائیداد خریدنے پر 2 سالہ رہائشی ویزا ملے گا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
اسرائیلی بحریہ نے غزہ کیلئے امداد لے جانے والے صمود فلوٹیلا کو روک لیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
امریکاکا ایران کے خلاف پہلی بار ہائپرسونک میزائل تعینات کرنے پر غور، امریکی میڈیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
روسی صدرکی 9 مئی کے دن یوکرین کیساتھ جنگ بندی کی پیشکش
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
امریکی خاتون اول کی ٹرمپ سے ہاتھ چھڑانےکی ویڈیو وائرل ہوگئی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
دنیا
یو اے ای میں 2 پاکستانیوں سمیت بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے 13 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
دنیا
ایران جنگ کے بعد پہلی بار امریکی وزیر جنگ اور جنرل ڈین کین کانگریس کی کمیٹی کے سامنے پیش
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
دنیا
امریکا میں 250ویں یومِ آزادی پر خصوصی پاسپورٹس متعارف، ٹرمپ کی تصویر بھی شامل
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
دنیا
مالی میں کشیدگی جاری، طوارق باغیوں کا مالی سے روسی افواج کے مکمل انخلا کا مطالبہ
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
دنیا
ایران کا امریکا کی جانب سے جہازوں کو قبضے میں لینے پر اقوام متحدہ سے شدید احتجاج
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
دنیا
برطانیہ کے شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، ٹرمپ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Apr 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایران پر امریکا اسرائیل حملے کے 60 دن بعد تہران اسلام آباد فضائی سفر بحال
DAILY MITHAN May 1, 2026
پاکستان
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی 2کوششیں ناکام بنادیں،13خوارج کو بھی ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں زکوٰۃ فنڈ حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین میں تقسیم ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
عوام کیلئے سہولت، نارمل پاسپورٹ اب 21 دن کی بجائے 14 دن میں جاری ہوگا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026