Skip to content
  • Thursday, 30 April 2026
  • 3:57 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • برطانیہ کے بادشاہ سے کہوں گا وہ کوہ نور ہیرا واپس کردیں: ظہران ممدانی

حالیہ پوسٹس

  • ملک بھر میں 2 روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ
  • برطانیہ کے بادشاہ سے کہوں گا وہ کوہ نور ہیرا واپس کردیں: ظہران ممدانی
  • راکٹ بوسٹرز سے لیس وہ گاڑی جو 0.9 سیکنڈ میں 100 کلومیٹر رفتار سے دوڑ سکتی ہے
  • افغان طالبان رجیم کا انگور اڈہ میں سول آبادی پر حملہ، بچوں سمیت 5 افراد زخمی
  • بنگلورو میں بارش اور اولوں نے تباہی مچادی، 10 افراد ہلاک، مزید بارش کی پیشگوئی
دنیا

برطانیہ کے بادشاہ سے کہوں گا وہ کوہ نور ہیرا واپس کردیں: ظہران ممدانی

DAILY MITHAN Apr 30, 2026 0


برطانیہ کے بادشاہ سے کہوں گا وہ کوہ نور ہیرا واپس کردیں: ظہران ممدانی

میڈیا رپورٹس کے مطابق ممدانی نے یہ بات برطانوی بادشاہ کے جاری امریکی دورے کے دوران ایک پریس کانفرنس میں صحافی کے سوال کے جواب میں کی__فوٹو: بھارتی میڈیا

 نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے کہا ہے کہ اگر انہیں موقع ملا تو وہ برطانیہ کے بادشاہ چارلس سے کوہ نور ہیرے کی واپسی پر بات ضرور کریں گے۔

ممدانی نے یہ بات  برطانوی بادشاہ کے امریکی دورے کے دوران ایک پریس کانفرنس میں صحافی کے سوال کے جواب میں کی۔

11 ستمبر 2001 کے مہلک حملوں کے متاثرین کی یاد میں منعقد ہونے والی ایک تقریب سے قبل ایک پریس کانفرنس میں صحافی نے ظہران ممدانی سے برطانوی بادشاہ کے استقبال اور ان سے بات چیت سے متعلق سوال کیا۔

بھارتی نژاد میئر نیویارک نے سوال کے جواب میں کہا کہ میں بادشاہ چارلس سے بات کروں گا کہ وہ کوہ نور ہیرا واپس کردیں۔

بعدازاں ممدانی نے تقریب میں بادشاہ سے ملاقات کی تاہم بکنگھم پیلس نے ممدانی کے اس بیان پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا ۔

 دوسری جانب ممدانی کے دفتر نے بھی جواب نہیں دیا کہ آیا ممدانی نے یہ معاملہ بادشاہ کے سامنے اٹھایا یا نہیں۔

واضح رہے کہ بھارت اس سے قبل بھی کئی بار برطانیہ سے 105 قیراط کا ہیرا واپس کرنے کا مطالبہ کر چکا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
بوائے فرینڈ کو پیسے دینے سے منع کرنے پر لڑکی نے لڑکے کیساتھ مل کر ماں کو قتل کردیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
مذہبی گروپ کیخلاف جنسی الزامات کی تحقیقات، کئی افراد گرفتار
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
دبئی میں جائیداد خریدنے پر 2 سالہ رہائشی ویزا ملے گا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
اسرائیلی بحریہ نے غزہ کیلئے امداد لے جانے والے صمود فلوٹیلا کو روک لیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
امریکاکا ایران کے خلاف پہلی بار ہائپرسونک میزائل تعینات کرنے پر غور، امریکی میڈیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
روسی صدرکی 9 مئی کے دن یوکرین کیساتھ جنگ بندی کی پیشکش
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
دنیا
امریکی خاتون اول کی ٹرمپ سے ہاتھ چھڑانےکی ویڈیو وائرل ہوگئی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
دنیا
یو اے ای میں 2 پاکستانیوں سمیت بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے 13 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
دنیا
ایران جنگ کے بعد پہلی بار امریکی وزیر جنگ اور جنرل ڈین کین کانگریس کی کمیٹی کے سامنے پیش
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
دنیا
امریکا میں 250ویں یومِ آزادی پر خصوصی پاسپورٹس متعارف، ٹرمپ کی تصویر بھی شامل
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
دنیا
مالی میں کشیدگی جاری، طوارق باغیوں کا مالی سے روسی افواج کے مکمل انخلا کا مطالبہ
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
دنیا
ایران کا امریکا کی جانب سے جہازوں کو قبضے میں لینے پر اقوام متحدہ سے شدید احتجاج
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
دنیا
برطانیہ کے شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، ٹرمپ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
دنیا
واٹس ایپ پرائیوٹ چیٹ بھی سائبر قانون سے مستثنیٰ نہیں، یو اے ای میں شہریوں کو سخت وارننگ جاری
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
دنیا
امریکا نے ایران کے 35 اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد کر دیں
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
دنیا
جو اتحاد نائن الیون کے بعد نظر آیا اس کی آج یوکرین کے دفاع کیلئے ضرورت ہے، شاہ چارلس
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
دنیا
پینٹاگون شاید ٹرمپ کو ایران جنگ کی مکمل تصویر نہیں بتا رہا، امریکی جریدہ
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
دنیا
اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف کرپشن کے مقدمات کی سماعت سکیورٹی وجوہات کی بنا پر ملتوی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
جدہ میں خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی اجلاس، خطےکی صورتحال اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
امارات کا گروپ سے علیحدگی کا اعلان اوپیک کیلئے بڑا دھچکا ہے، برطانوی خبر ایجنسی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
عوام کیلئے سہولت، نارمل پاسپورٹ اب 21 دن کی بجائے 14 دن میں جاری ہوگا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں پاکستانیوں کے اغوا کے بعد صومالیہ کی حکومت کی پاکستان کو تعاون کی یقین دہانی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، درجنوں مکانات پانی میں بہہ گئے
DAILY MITHAN Apr 29, 2026