Skip to content
  • Wednesday, 29 April 2026
  • 7:00 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • مالی میں کشیدگی جاری، طوارق باغیوں کا مالی سے روسی افواج کے مکمل انخلا کا مطالبہ

حالیہ پوسٹس

  • ذیابیطس جیسے دائمی مرض سے محفوظ رکھنے والی آسان ترین عادت
  • امریکا میں 250ویں یومِ آزادی پر خصوصی پاسپورٹس متعارف، ٹرمپ کی تصویر بھی شامل
  • لاہور اورکراچی کا موازنہ مناسب نہیں،کراچی کو اپنے پاؤں پرکھڑا ہونےکیلئے بہت پیسہ چاہیے: مرتضیٰ وہاب
  • پاک فضائیہ کی جانب سے چینی طیاروں سے بھارتی طیارے گرانے کے بعد چینی کمپنی کے طیاروں کی فروخت دگنی ہوگئی
  • یورپی سرمایہ کاری بینک کا پاکستان کیلئے 160 ملین یورو فنانسنگ کا اعلان
دنیا

مالی میں کشیدگی جاری، طوارق باغیوں کا مالی سے روسی افواج کے مکمل انخلا کا مطالبہ

DAILY MITHAN Apr 29, 2026 0


مالی میں کشیدگی جاری، طوارق باغیوں کا مالی سے روسی افواج کے مکمل انخلا کا مطالبہ

فوٹو: فائل

مغربی افریقی ملک مالی میں طوارق باغیوں نے روسی افواج سے ملک سے مکمل  انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ازواد لبریشن فرنٹ (ایف ایل اے)کے ترجمان محمد المولود رمضان نے کہا ہے کہ ’ہمارا مقصد ہے کہ روس ازواد سمیت پورے مالی سے مستقل طور پر نکل جائے‘۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے آخر میں طوارق علیحدگی پسندوں نے ملک بھر میں بڑے حملے کیے  جن میں دارالحکومت باماکو کے اطراف کے علاقے بھی شامل تھے۔

باغیوں نے شمالی صحرائی علاقے میں اہم شہر کِدال پر قبضہ کر لیا جبکہ شدید لڑائی کے دوران وزیر دفاع سادیو کامارا جاں بحق ہوگئے۔

ایف ایل اے کے ترجمان نے مزید کہا کہ ’ہمیں روس یا کسی اور ملک سے کوئی خاص مسئلہ نہیں، ہمارا مسئلہ باماکو کی حکومت سے ہے۔ روس نے ان لوگوں کی حمایت کی جنہوں نے سنگین جرائم اور قتل عام کیے‘۔

رپورٹ کے مطابق روسی وزارت دفاع نے بھی تصدیق کی ہے کہ ماسکو کے زیر کنٹرول افریقہ کور کی پیراملٹری فورسز کو شمالی مالی کے شہر کِدال سے پسپائی اختیار کرنا پڑی۔ یہ ورسز مالی کی فوجی حکومت کی مدد کے لیے وہاں تعینات تھیں۔

باغیوں کے ترجمان نے مزید کہا کہ حکمران فوجی حکومت بالآخر گر جائے گی اور بتایا کہ باغیوں کا اگلا ہدف گاؤ، ٹمبکٹو اور میناکا پر کنٹرول حاصل کرنا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
امریکا میں 250ویں یومِ آزادی پر خصوصی پاسپورٹس متعارف، ٹرمپ کی تصویر بھی شامل
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
دنیا
ایران کا امریکا کی جانب سے جہازوں کو قبضے میں لینے پر اقوام متحدہ سے شدید احتجاج
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
دنیا
برطانیہ کے شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، ٹرمپ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
دنیا
واٹس ایپ پرائیوٹ چیٹ بھی سائبر قانون سے مستثنیٰ نہیں، یو اے ای میں شہریوں کو سخت وارننگ جاری
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
دنیا
امریکا نے ایران کے 35 اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد کر دیں
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
دنیا
جو اتحاد نائن الیون کے بعد نظر آیا اس کی آج یوکرین کے دفاع کیلئے ضرورت ہے، شاہ چارلس
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
دنیا
پینٹاگون شاید ٹرمپ کو ایران جنگ کی مکمل تصویر نہیں بتا رہا، امریکی جریدہ
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
دنیا
اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف کرپشن کے مقدمات کی سماعت سکیورٹی وجوہات کی بنا پر ملتوی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
جدہ میں خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی اجلاس، خطےکی صورتحال اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
امارات کا گروپ سے علیحدگی کا اعلان اوپیک کیلئے بڑا دھچکا ہے، برطانوی خبر ایجنسی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
میری والدہ کو بادشاہ چارلس پر کرش تھا: امریکی صدر ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
دوبارہ جنگ کی صورت میں فیصلہ کن جواب کیلئے تیار ہیں، نئے اہداف کا تعین کیا جاچکا ہے: ترجمان ایرانی فوج
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
حج پرمٹ کے بغیر مکہ مکرمہ میں قیام اور عازمین حج کو سہولت فراہم کرنے پر 6 پاکستانی گرفتار
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
ایران کے پاس زمین کے علاوہ بڑے بحری جہازوں میں بھی تیل ذخیرہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے: ماہرین
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
ایران تنازع امریکا کیلئے نئی سرد جنگ بن چکا ہے: امریکی نیوز ویب سائٹ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی سمیت 2 بچیاں جاں بحق
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
انڈونیشیا میں دو ٹرینوں میں تصادم سے 14 مسافر ہلاک، درجنوں زخمی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
ایٹمی عدم پھیلاؤ معاہدے کے نفاذ سے متعلق کانفرنس، ایران کے نائب صدر منتخب ہونے پر امریکا سیخ پا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
امریکی فوج نے ایک اور جہاز کو ایرانی بندرگاہ کی طرف جانے سے روک دیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
برطانوی شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، ٹرمپ نے استقبال کیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، درجنوں مکانات پانی میں بہہ گئے
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
کمبوڈیا میں 54 غیر قانونی تارکینِ وطن پاکستانی زیرِ حراست، غیر انسانی سلوک کی ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026