Skip to content
  • Wednesday, 29 April 2026
  • 8:29 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • لاہور اورکراچی کا موازنہ مناسب نہیں،کراچی کو اپنے پاؤں پرکھڑا ہونےکیلئے بہت پیسہ چاہیے: مرتضیٰ وہاب

حالیہ پوسٹس

  • وزارت قانون و انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3جج صاحبان کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
  • روزانہ مناسب مقدار میں پانی پینے سے جسم پر مرتب ہونے والے 12 اثرات
  • ممنوعہ فنڈنگ کیس کاچالان جمع، عمران خان کو مرکزی ملزم قرار دے دیا گیا
  • کراچی کا یونیورسٹی روڈ کب تک بنے گا ؟ سندھ ہائیکورٹ نے تاریخ مانگ لی
  • فیفا کا تاریخی فیصلہ، افغان مہاجرین پر مشتمل ویمنز ٹیم کو عالمی مقابلوں میں شرکت کی اجازت مل گئی
Headline تازہ ترین

لاہور اورکراچی کا موازنہ مناسب نہیں،کراچی کو اپنے پاؤں پرکھڑا ہونےکیلئے بہت پیسہ چاہیے: مرتضیٰ وہاب

DAILY MITHAN Apr 29, 2026 0


لاہور اورکراچی کا موازنہ مناسب نہیں،کراچی کو اپنے پاؤں پرکھڑا ہونےکیلئے بہت پیسہ چاہیے: مرتضیٰ وہاب

فوٹو: واسا/ فیس بک

میئر کراچی  مرتضیٰ  وہاب کا کہنا  ہےکہ  بارش میں کراچی کی سڑکیں بھی دو سے تین گھنٹوں میں صاف  ہو جاتی ہیں، سیاسی کشمکش میں لاہور    اور کراچی کا موازنہ کرنا  مناسب نہیں، ایک  دوسرے کا موازنہ کرنے کے بجائے ہمیں مل کر کام کرنا چاہیے، کراچی کو  اپنے   پاؤں   پر کھڑے  ہونے کے لیے  بہت پیسہ   چاہیے۔

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے  وفد کے ہمراہ لاہور  میں واسا ہیڈ آفس کا دورہ کیا ۔ وزیر ہاؤسنگ پنجاب  بلال یاسین کے ہمراہ گفتگو میں مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ ہم  واسا لاہور کے ساتھ معاہدہ کر رہےہیں، واسا لاہور کی اسٹریٹجی کو  اپنائیں گے، دنیا بھر میں شہر  ایک  دوسرے کے ساتھ  اپنے انتظامی تجربات شیئرکرتے ہیں، ہم  ایک  دوسرے کے تجربات  سے  اپنے اپنے شہریوں کی خدمت کرسکتے ہیں۔

مرتضیٰ  وہاب کا کہنا تھا کہ  وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کو کراچی آنے کی دعوت دیتا ہوں، لاہور زندہ دل لوگوں کا ہرا بھرا شہر ہے، زمینی حقائق دیکھتے ہوئے لاہور اورکراچی کاموازنہ کچھ مناسب نہیں،کراچی آئیے اور ہمارے کچھ منصوبے دیکھیے، پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور مسلم لیگ ن مریم نواز کے ویژن پرکام کر رہی ہے، ہم پانی کو صنعتی استعمال میں لانےکے پروجیکٹ پرکام کر رہےہیں، میٹھے پانی کو محفوظ کرکے شہریوں تک پہنچانے کے پراجیکٹ پر بھی کام جاری ہے، واسا لاہور نے ٹیرف بڑھایا ہے ہم نے نہیں بڑھایا۔

اس موقع پر صوبائی وزیر پنجاب بلال یاسین نےکہا کہ میئرکراچی کےساتھ اپنے تجربات شیئر کرنےکے لیے تیار ہیں، بارش ہویاکوئی اور مسئلہ،  واسا کراچی کے ساتھ بھرپور تعاون کرےگا، مرتضیٰ وہاب کراچی کے 3 کروڑ لوگوں کی فلاح کی تڑپ لےکر لاہور آئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ  ہم ایک کمرے میں بیٹھ کر  پورے پنجاب کی مانیٹرنگ کرسکتے ہیں، لاہور سمیت  پورے  صوبے کو  سیف سٹی کنٹرول روم  سے مانیٹر کیا جاتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
وزارت قانون و انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3جج صاحبان کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ مناسب مقدار میں پانی پینے سے جسم پر مرتب ہونے والے 12 اثرات
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
ممنوعہ فنڈنگ کیس کاچالان جمع، عمران خان کو مرکزی ملزم قرار دے دیا گیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
تازہ ترین
کراچی کا یونیورسٹی روڈ کب تک بنے گا ؟ سندھ ہائیکورٹ نے تاریخ مانگ لی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا کا تاریخی فیصلہ، افغان مہاجرین پر مشتمل ویمنز ٹیم کو عالمی مقابلوں میں شرکت کی اجازت مل گئی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
حیدر آباد کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
ذیابیطس جیسے دائمی مرض سے محفوظ رکھنے والی آسان ترین عادت
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
تازہ ترین
پاک فضائیہ کی جانب سے چینی طیاروں سے بھارتی طیارے گرانے کے بعد چینی کمپنی کے طیاروں کی فروخت دگنی ہوگئی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
یورپی سرمایہ کاری بینک کا پاکستان کیلئے 160 ملین یورو فنانسنگ کا اعلان
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کا صارفین کیلئے اپنے انکرپٹڈ کلاؤڈ اسٹوریج کو متعارف کرانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
تازہ ترین
’ہم مدد نہ کرتے تو آپ فرانسیسی زبان بول رہے ہوتے‘، شاہ چارلس کا ٹرمپ پر طنز
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
کیا اس دماغی آزمائش کے دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
شاہراہ بھٹو پر تاجر سے 25 لاکھ کی ڈکیتی کا مقدمہ 17 دن بعد درج کرلیا گیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
جرمنی کی پاکستان کو کوچنگ ایجوکیشن اور ویمنز فٹبال میں مکمل معاونت کی پیشکش
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، فی تولہ سونا 5500 روپے سستا ہوگیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی پہلوان انعام بٹ کو 90 کلوگرام کیٹیگری کے فائنل میں شکست، سلور میڈل اسد اللہ کے نام
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل ٹرانسلیٹ میں نئے ٹول کا اضافہ جو انگلش یا دیگر زبانیں بولنے میں مدد فراہم کرے گا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
تازہ ترین
وفاقی حکومت نے جبری مشقت کے ذریعے تیار کردہ اشیاء کی درآمد پر پابندی لگادی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
مشرق وسطیٰ جنگ نے ہماری دو سال کی اجتماعی معاشی کاوشوں کو نقصان پہنچایا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
مگرمچھوں سے بھرے دریا میں 55 کلومیٹر تک تیر کر عالمی ریکارڈ قائم کرنیوالا فرد
DAILY MITHAN Apr 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، درجنوں مکانات پانی میں بہہ گئے
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
کمبوڈیا میں 54 غیر قانونی تارکینِ وطن پاکستانی زیرِ حراست، غیر انسانی سلوک کی ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026