Skip to content
  • Wednesday, 29 April 2026
  • 4:55 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • مگرمچھوں سے بھرے دریا میں 55 کلومیٹر تک تیر کر عالمی ریکارڈ قائم کرنیوالا فرد

حالیہ پوسٹس

  • ’ہم مدد نہ کرتے تو آپ فرانسیسی زبان بول رہے ہوتے‘، شاہ چارلس کا ٹرمپ پر طنز
  • کیا اس دماغی آزمائش کے دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
  • شاہراہ بھٹو پر تاجر سے 25 لاکھ کی ڈکیتی کا مقدمہ 17 دن بعد درج کرلیا گیا
  • ایران کا امریکا کی جانب سے جہازوں کو قبضے میں لینے پر اقوام متحدہ سے شدید احتجاج
  • جرمنی کی پاکستان کو کوچنگ ایجوکیشن اور ویمنز فٹبال میں مکمل معاونت کی پیشکش
Headline تازہ ترین

مگرمچھوں سے بھرے دریا میں 55 کلومیٹر تک تیر کر عالمی ریکارڈ قائم کرنیوالا فرد

DAILY MITHAN Apr 29, 2026 0


مگرمچھوں سے بھرے دریا میں 55 کلومیٹر تک تیر کر عالمی ریکارڈ قائم کرنیوالا فرد

انہوں نے یہ فاصلہ لگ بھگ 12 گھنٹوں میں طے کیا / فوٹو بشکریہ Ben Broady

اینڈی ڈونلڈ سن نے مگرمچھوں سے بھرے دریا میں طویل ترین فاصلے تک کم وقت میں تیراکی کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

اینڈی ڈونلڈ سن اور ان کی ٹیم مغربی آسٹریلیا کے خطے کمبرلے میں واقع دریائے اورد میں تیرنے کے خطرے سے آگاہ تھے جہاں ڈھائی میٹر لمبے مگرمچھ بھرے ہوئے ہیں۔

اینڈی ڈونلڈ سن نے اس دریا میں تنہا تیرنے کا اعلان کیا تھا اور انہیں مجموعی طور پر 55 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنا تھا۔

برطانوی نژاد آسٹریلین الٹرا میراتھون سوئمر اینڈی ڈونلڈ سن کو توقع تھی کہ وہ سب سے کم وقت میں 55 کلومیٹر تک تیرنے والے پہلے فرد بن جائیں گے۔

اس دریا میں تازہ پانی کے 5500 مگر مچھ موجود ہیں اور ہر 10 میٹر میں ایک مگرمچھ موجود ہوتا ہے۔

35 سالہ اینڈی ڈونلڈ سن کی خوش قسمتی یہ تھی کہ تازہ پانی کے مگر مچھ کھارے پانی میں پائے جانے والے مگرمچھوں سے چھوٹے اور کم جارحیت پسند ہوتے ہیں اور اکثر انسانوں پر حملوں سے گریز کرتے ہیں۔

ان کی ٹیم نے پہلے تحقیق کی تاکہ اینڈی ڈونلڈ سن تیراکی کے دوران خود کو خطرے میں محسوس نہ کریں گے، کیونکہ وہاں مگرمچھوں کے ساتھ ساتھ عقاب، لومڑیاں اور دیگر متعدد جانور بھی رہتے ہیں۔

مگرمچھوں سے بھرے دریا میں 55 کلومیٹر تک تیر کر عالمی ریکارڈ قائم کرنیوالا فرد

اس دریا میں ہزاروں مگرمچھ موجود ہیں / فوٹو بشکریہ Ben Broady

اینڈی ڈونلڈ سن نے بتایا کہ اس طرح کے کھلے پانی میں تیرنا کافی اعصاب شکن ہوتا ہے کیونکہ وہاں مسلسل جنگلی حیات سے خطرہ لاحق رہتا ہے، مگر پھر بھی لوگ اس دریا کو روزانہ استعمال کرتے ہیں۔

انہوں نے Kununurra سے دریا میں تیرنا شروع کیا اور 11 گھنٹے اور 52 منٹ تک تیرتے رہے۔

اس طرح انہوں نے 2024 میں اتنا فاصلہ 16 گھنٹے سے زائد وقت میں طے کرنے والے Simone Blaser کا ریکارڈ توڑ دیا۔

اس ریکارڈ کو اپنے نام کرنے کے بعد اینڈی ڈونلڈ سن نے بتایا کہ ‘یہ جادوئی سفر تھا، اس دریا اور اس کے خوبصورت میں تیرنا بہترین تجربہ تھا’۔

صبح 5 بج کر 38 منٹ پر انہوں نے سفر کا آغاز کیا اور جب جب دوپہر میں درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچا تو ان کے ساتھ چلنے والی کشتیوں نے انہیں سایہ فراہم کرنے کی کوشش کی۔

میٹھے پانی میں نمک نہ ہونے کی وجہ سے اس میں تیرنا مشکل ہو جاتا ہے اور جب تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے تو جسم کو حرکت دینا مشکل محسوس ہوت ہے۔

مگر تمام تر مشکلات کے باوجود انہوں نے شام 5 بج کر 29 منٹ پر اپنا سفر مکمل کرلیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
’ہم مدد نہ کرتے تو آپ فرانسیسی زبان بول رہے ہوتے‘، شاہ چارلس کا ٹرمپ پر طنز
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
کیا اس دماغی آزمائش کے دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
شاہراہ بھٹو پر تاجر سے 25 لاکھ کی ڈکیتی کا مقدمہ 17 دن بعد درج کرلیا گیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
جرمنی کی پاکستان کو کوچنگ ایجوکیشن اور ویمنز فٹبال میں مکمل معاونت کی پیشکش
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، فی تولہ سونا 5500 روپے سستا ہوگیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی پہلوان انعام بٹ کو 90 کلوگرام کیٹیگری کے فائنل میں شکست، سلور میڈل اسد اللہ کے نام
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل ٹرانسلیٹ میں نئے ٹول کا اضافہ جو انگلش یا دیگر زبانیں بولنے میں مدد فراہم کرے گا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
تازہ ترین
وفاقی حکومت نے جبری مشقت کے ذریعے تیار کردہ اشیاء کی درآمد پر پابندی لگادی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
مشرق وسطیٰ جنگ نے ہماری دو سال کی اجتماعی معاشی کاوشوں کو نقصان پہنچایا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
تازہ ترین
یو اے ای کا اوپیک سے 59 سال بعد اخراج، عالمی توانائی نظام میں دہائیوں بعد آنے والی بڑی تبدیلی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
‘پریتی اسلیے ٹرافی نہ جیت سکیں کیونکہ وہ خود ٹرافی ہیں’، مداح کی ٹوئٹ پر اداکارہ کا جواب وائرل
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
فیکٹری بس کی رکشےکو ٹکر، بورڈ کا پرچہ دینے جانیوالی 2 طالبات جاں بحق، 5 زخمی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
پابندی کے باوجود پاکستان میں قابلِ استعمال سرنجز کی فروخت کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
تازہ ترین
نوابشاہ، سکھر، حیدرآباد، لاڑکانہ اور کراچی میں ہزاروں طلبہ کے نتائج تبدیل کیے جانے کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
تازہ ترین
ٹوٹی سڑکیں، دھول مٹی اور تجاوزات کی بھرمار، کراچی کے شہری دہرے عذاب میں مبتلا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
اکشے نے مذاق میں اس قدر خوفزدہ کیا تھا کہ میں نے معافی مانگی: جیکولین
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای میں منی لانڈرنگ کی تحقیقات کیلئے نیا قومی فریم ورک منظور
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
تازہ ترین
پاکستان اس وقت امت مسلمہ کا لیڈر بن چکا ہے: فلسطینی صحافی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
سی سی ڈی کے مبینہ مقابلوں میں ایک بار پھر تیزی، ایک ہی روز 11ملزمان ہلاک
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
کوئٹہ :ایس ایچ او ویمن پولیس اسٹیشن کے بیٹے کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
DAILY MITHAN Apr 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، درجنوں مکانات پانی میں بہہ گئے
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
کمبوڈیا میں 54 غیر قانونی تارکینِ وطن پاکستانی زیرِ حراست، غیر انسانی سلوک کی ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026