Skip to content
  • Tuesday, 28 April 2026
  • 9:34 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • حج پرمٹ کے بغیر مکہ مکرمہ میں قیام اور عازمین حج کو سہولت فراہم کرنے پر 6 پاکستانی گرفتار

حالیہ پوسٹس

  • 25کلو واٹ اور اس سےکم سولر صارفین کیلئے نیپرا لائسنس کی شرط ختم کردی گئی
  • انار کھانے کی عادت کا بہترین فائدہ دریافت
  • بابر اعظم نے پی ایس ایل کے ایک سیزن میں سب سے زیادہ رنز بنانےکا ریکارڈ برابر کر دیا
  • ریسلنگ کے مقابلوں میں پاکستان کے پہلوانوں کی شاندار کارکردگی ، 2 میڈلز یقینی ہوگئے
  • حج پرمٹ کے بغیر مکہ مکرمہ میں قیام اور عازمین حج کو سہولت فراہم کرنے پر 6 پاکستانی گرفتار
دنیا

حج پرمٹ کے بغیر مکہ مکرمہ میں قیام اور عازمین حج کو سہولت فراہم کرنے پر 6 پاکستانی گرفتار

DAILY MITHAN Apr 28, 2026 0


حج پرمٹ کے بغیر مکہ مکرمہ میں قیام اور عازمین حج کو سہولت فراہم کرنے پر 6 پاکستانی گرفتار

فوٹو:@Updateksa

ریاض: مکہ مکرمہ میں حج سکیورٹی فورس نے کارروائی کرتے ہوئے حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

عرب میڈیا کے مطابق  ایک پاکستانی شہری پرحج پرمٹ کے بغیر مکہ مکرمہ میں قیام کا الزام ہے۔

اس کے علاوہ 5 دیگرپاکستانیوں کو  بغیر  پرمٹ عازمین حج کے لیے سہولت  فراہم کرنےکے الزام میں گرفتارکیاگیا۔

خیال رہے کہ سعودی  وزارت داخلہ نے حج پرمٹ کی خلاف ورزی پر  20 ہزار ریال سے ایک لاکھ ریال تک جرمانے اور سخت سزاؤں کا اعلان کیا ہے۔

حج ویزہ ہولڈر کے علاوہ کسی کو بھی 18 اپریل 2026 سے مکہ مکرمہ میں داخل ہونے یا وہاں قیام کرنے کی اجازت نہیں ہے۔حج ویزا ہولڈر کے علاوہ دیگر وزٹ یا دیگر اقسام کے عارضی ویزا رکھنے والوں کا  اس مدت کے بعد مکہ مکرمہ میں قیام غیر قانونی تصور ہوگا۔

سعودی حکام کی جانب سے عمرہ ویزا ہولڈرز کو سختی سے ہدایت کی گئی تھی کہ وہ 18 اپریل 2026 تک اپنے ملکوں کو روانہ ہو جائیں، بصورت دیگر 50 ہزار ریال تک جرمانہ،6 ماہ تک قید اور بے دخلی کا سامنا کرنا ہوگا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
ایران کے پاس زمین کے علاوہ بڑے بحری جہازوں میں بھی تیل ذخیرہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے: ماہرین
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
ایران تنازع امریکا کیلئے نئی سرد جنگ بن چکا ہے: امریکی نیوز ویب سائٹ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی سمیت 2 بچیاں جاں بحق
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
انڈونیشیا میں دو ٹرینوں میں تصادم سے 14 مسافر ہلاک، درجنوں زخمی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
ایٹمی عدم پھیلاؤ معاہدے کے نفاذ سے متعلق کانفرنس، ایران کے نائب صدر منتخب ہونے پر امریکا سیخ پا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
امریکی فوج نے ایک اور جہاز کو ایرانی بندرگاہ کی طرف جانے سے روک دیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
برطانوی شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، ٹرمپ نے استقبال کیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
فلسطین میں بلدیاتی الیکشن، محمود عباس کے حامیوں نے فتح حاصل کرلی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
ایران کے دشمنانہ اقدامات کی تعریف کے الزام میں بحرین نے 69 افراد کی شہریت منسوخ کر دی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
باغیوں کے حملے کے بعد روسی پیراملٹری فورس ’افریقا کور‘ کا کدال شہر سے انخلا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
ٹرمپ کو جنگ جاری رکھنےکیلئے کانگریس کی منظوری لینے میں ایک ہفتہ باقی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
جلد بازی نہیں کروں گا، ایران سے ایسا معاہدہ چاہتے ہیں جو ہمیشہ قائم رہے، ٹرمپ کا ڈیل کی صورت میں ہرمز کھولنےکا اعلان
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
اسرائیل اور لبنان کے درمیان اس سال امن قائم ہونے کا قوی امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
ایران میں کوئی شدت پسند نہیں، سب ایرانی اور انقلابی ہیں، پزشکیان اور قالیباف کا ٹرمپ کے بیان پر رد عمل
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
اسرائیلی وزیر دفاع کی ایران کو پتھر کے زمانے میں دھکیلنے کی دھمکی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
امریکا نے آبنائے ہرمز میں ایران کی صلاحیتوں کو نشانہ بنانے کیلئے نئی منصوبہ بندی شروع کردی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
امریکی افواج کی بحرِ ہند میں کارروائی، ایرانی بحری جہاز قبضے میں لے لیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
ایران کے جلاوطن رہنما رضا پہلوی پر برلن میں نامعلوم شخص نے کیچپ پھینک دیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
ٹرمپ نے بھارت کو جہنم کا گڑھا قرار دیدیا، بھارتی تلملا اٹھے
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
فرانس اور برطانیہ نے چھوٹی کشتیوں کے ذریعے آنیوالے تارکین وطن کو روکنے کا معاہدہ کرلیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
ایل این جی کی عدم دستیابی سے 5 ہزار میگاواٹ پلانٹس سے بجلی پیدا نہیں ہورہی: پاور ڈویژن
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
پنجاب اسمبلی میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل منظور،کم عمری کی شادی پر سخت سزائیں ملیں گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026