Skip to content
  • Monday, 27 April 2026
  • 11:36 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایران کے دشمنانہ اقدامات کی تعریف کے الزام میں بحرین نے 69 افراد کی شہریت منسوخ کر دی

حالیہ پوسٹس

  • فلسطین میں بلدیاتی الیکشن، محمود عباس کے حامیوں نے فتح حاصل کرلی
  • وزارت اطلاعات نے بھارتی حمایت یافتہ افغان میڈیا کے کنڑ میں حملے کے پروپیگنڈا کو مسترد کر دیا
  • پنجاب اسمبلی میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل منظور،کم عمری کی شادی پر سخت سزائیں ملیں گی
  • صدر زرداری کا دورہ چین پاکستان کو طاقتور بنانے کیلئے ہے: گورنر پنجاب
  • ایران کے دشمنانہ اقدامات کی تعریف کے الزام میں بحرین نے 69 افراد کی شہریت منسوخ کر دی
دنیا

ایران کے دشمنانہ اقدامات کی تعریف کے الزام میں بحرین نے 69 افراد کی شہریت منسوخ کر دی

DAILY MITHAN Apr 27, 2026 0


ایران کے دشمنانہ اقدامات کی تعریف کے الزام میں بحرین نے 69 افراد کی شہریت منسوخ کر دی

فوٹو: فائل

بحرین نے ایران سے ہمدردی کے الزام میں 69 افراد کی شہریت منسوخ کر دی۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بحرین کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بحرین نے ایران کے دشمانہ اقدامات سے ہمدردی اور غیر ملکی عناصر سے تعاون کے الزام میں 69 افراد کی شہریت منسوخ کر دی ہے۔

وزارت کے مطابق ان 69 افراد میں ملزمان اور ان کے اہلخانہ شامل ہیں اور یہ سب غیر بحرینی نژاد ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ ’ان افراد کی بحرینی شہریت ایران کے دشمنانہ اقدامات کی تعریف یا ان سے ہمدردی ظاہر کرنے، یا بیرونی عناصر سے رابطے رکھنے کے باعث منسوخ کی گئی ہے‘۔

وزارت داخلہ کے مطابق یہ اقدام بحرین کے بادشاہ  حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ کی ہدایات کے تحت اور بحرینی شہریت کے قانون کے آرٹیکل 10/3 کے مطابق کیا گیا، جس کے تحت ’ریاست کے مفادات کو نقصان پہنچانے یا اس سے وفاداری کے تقاضوں کے خلاف عمل کرنے‘ کی صورت میں شہریت منسوخ کی جا سکتی ہے۔

وزارت نے کہا کہ متعلقہ حکام اس بات کا جائزہ جاری رکھے ہوئے ہیں کہ کون بحرینی شہریت کا حقدار ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
فلسطین میں بلدیاتی الیکشن، محمود عباس کے حامیوں نے فتح حاصل کرلی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
باغیوں کے حملے کے بعد روسی پیراملٹری فورس ’افریقا کور‘ کا کدال شہر سے انخلا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
ٹرمپ کو جنگ جاری رکھنےکیلئے کانگریس کی منظوری لینے میں ایک ہفتہ باقی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
جلد بازی نہیں کروں گا، ایران سے ایسا معاہدہ چاہتے ہیں جو ہمیشہ قائم رہے، ٹرمپ کا ڈیل کی صورت میں ہرمز کھولنےکا اعلان
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
اسرائیل اور لبنان کے درمیان اس سال امن قائم ہونے کا قوی امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
ایران میں کوئی شدت پسند نہیں، سب ایرانی اور انقلابی ہیں، پزشکیان اور قالیباف کا ٹرمپ کے بیان پر رد عمل
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
اسرائیلی وزیر دفاع کی ایران کو پتھر کے زمانے میں دھکیلنے کی دھمکی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
امریکا نے آبنائے ہرمز میں ایران کی صلاحیتوں کو نشانہ بنانے کیلئے نئی منصوبہ بندی شروع کردی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
امریکی افواج کی بحرِ ہند میں کارروائی، ایرانی بحری جہاز قبضے میں لے لیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
ایران کے جلاوطن رہنما رضا پہلوی پر برلن میں نامعلوم شخص نے کیچپ پھینک دیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
ٹرمپ نے بھارت کو جہنم کا گڑھا قرار دیدیا، بھارتی تلملا اٹھے
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
فرانس اور برطانیہ نے چھوٹی کشتیوں کے ذریعے آنیوالے تارکین وطن کو روکنے کا معاہدہ کرلیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
امریکی صدر ٹرمپ کی برطانیہ پر بھاری ٹیرف عائد کرنیکی دھمکی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
بھارتی وزیر دفاع جرمنی میں آبدوز کے اندر جاتے ہوئے پھنس گئے، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
ایران جنگ کے دورانیے سے متعلق سوالات، صدر ٹرمپ ایک بار پھر صحافیوں پر برہم ہو گئے
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
اسرائیلی وزیراعظم کا پروسٹیٹ کینسرکی تشخیص کے بعد کامیاب علاج، صحتیابی کا سرٹیفکیٹ دے دیا گیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
وینزویلا کے صدر کیخلاف آپریشن کی خفیہ معلومات سے لاکھوں ڈالر جیتنے والا امریکی فوجی گرفتار
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
امریکا نے ایران کیخلاف جنگ میں اربوں ڈالر مالیت کے ہزاروں میزائل داغے: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے دوست ملکوں کے ٹینکرز سے ٹیکس وصول نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی، روسی ذرائع
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
امریکی جریدے نے ایران جنگ میں شامل فوجیوں کو کم مقدار میں کھانا فراہم کیے جانے کی تصاویر جاری کردیں
DAILY MITHAN Apr 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پنجاب اسمبلی میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل منظور،کم عمری کی شادی پر سخت سزائیں ملیں گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل کا جنگ کے خاتمے میں کردار قابل تحسین ہے، ایرانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026