Skip to content
  • Wednesday, 29 April 2026
  • 10:44 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایران جنگ کے بعد پہلی بار امریکی وزیر جنگ اور جنرل ڈین کین کانگریس کی کمیٹی کے سامنے پیش

حالیہ پوسٹس

  • یو اے ای میں 2 پاکستانیوں سمیت بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے 13 افراد گرفتار
  • امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کی پیشکش مسترد کردی، معاہدہ ہونے تک ناکا بندی برقرار رکھنے کا اعلان
  • وفاقی کابینہ نے ملکی سطح پر ویکسین کی تیاری کی پالیسی کی منظوری دے دی
  • ایران جنگ کے بعد پہلی بار امریکی وزیر جنگ اور جنرل ڈین کین کانگریس کی کمیٹی کے سامنے پیش
  • وزارت قانون و انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3جج صاحبان کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
دنیا

ایران جنگ کے بعد پہلی بار امریکی وزیر جنگ اور جنرل ڈین کین کانگریس کی کمیٹی کے سامنے پیش

DAILY MITHAN Apr 29, 2026 0


ایران جنگ کے بعد پہلی بار امریکی وزیر جنگ اور جنرل ڈین کین کانگریس کی کمیٹی کے سامنے پیش

فوٹو: رائٹرز

ایران جنگ کے بعد پہلی بار امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ اور جنرل ڈین کین کانگریس کی ہاؤس آرمڈ سروسز کمیٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔

 امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے کہاکہ  صدر ٹرمپ متعدد بار کہہ چکے ہیں کہ ایران کبھی جوہری ہتھیارنہیں رکھ سکتا، جنگ کو ابھی 2  ماہ ہوئے،  یہ امریکا کی بقا کی جنگ ہے ،  ہم امریکاکو محفوظ بنانے کیلئے کام کر رہے ہیں۔

امریکی وزیرجنگ پیٹ ہیگستھ نے کہا کہ امریکیوں کو اپنی افواج پر فخر ہے،  ٹرمپ واحد امریکی صدر ہیں جنہوں نے امریکی مفادات کے تحفظ کیلئے اقدامات کیے۔

اس موقع پر جنرل ڈین کین نے کہا کہ  امریکی فوج دنیا کی سب سے منظم اور پیشہ ورفوج ہے،  ایران جنگ میں اپنے اہداف حاصل کرنے میں کامیاب رہے،  امریکا کو مزید بنانے کیلئے کوششیں کر رہے ہیں۔

جنرل ڈین کین کا کہنا تھا کہ  ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔

انہوں نے کہاکہ 1.5 ٹریلین ڈالر کا دفاعی بجٹ مستقبل کی سکیورٹی کے لیے تاریخی سرمایہ کاری ہے،  جدید جنگوں میں تیزی سے بدلتی ٹیکنالوجی کے باعث زیادہ سرمایہ کاری ضروری ہو گئی ہے،  دنیا بھر کے میدانِ جنگ میں اب ٹیکنالوجی کا کردار بڑھ رہا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
یو اے ای میں 2 پاکستانیوں سمیت بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے 13 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
دنیا
امریکا میں 250ویں یومِ آزادی پر خصوصی پاسپورٹس متعارف، ٹرمپ کی تصویر بھی شامل
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
دنیا
مالی میں کشیدگی جاری، طوارق باغیوں کا مالی سے روسی افواج کے مکمل انخلا کا مطالبہ
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
دنیا
ایران کا امریکا کی جانب سے جہازوں کو قبضے میں لینے پر اقوام متحدہ سے شدید احتجاج
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
دنیا
برطانیہ کے شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، ٹرمپ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
دنیا
واٹس ایپ پرائیوٹ چیٹ بھی سائبر قانون سے مستثنیٰ نہیں، یو اے ای میں شہریوں کو سخت وارننگ جاری
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
دنیا
امریکا نے ایران کے 35 اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد کر دیں
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
دنیا
جو اتحاد نائن الیون کے بعد نظر آیا اس کی آج یوکرین کے دفاع کیلئے ضرورت ہے، شاہ چارلس
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
دنیا
پینٹاگون شاید ٹرمپ کو ایران جنگ کی مکمل تصویر نہیں بتا رہا، امریکی جریدہ
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
دنیا
اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف کرپشن کے مقدمات کی سماعت سکیورٹی وجوہات کی بنا پر ملتوی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
جدہ میں خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی اجلاس، خطےکی صورتحال اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
امارات کا گروپ سے علیحدگی کا اعلان اوپیک کیلئے بڑا دھچکا ہے، برطانوی خبر ایجنسی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
میری والدہ کو بادشاہ چارلس پر کرش تھا: امریکی صدر ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
دوبارہ جنگ کی صورت میں فیصلہ کن جواب کیلئے تیار ہیں، نئے اہداف کا تعین کیا جاچکا ہے: ترجمان ایرانی فوج
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
حج پرمٹ کے بغیر مکہ مکرمہ میں قیام اور عازمین حج کو سہولت فراہم کرنے پر 6 پاکستانی گرفتار
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
ایران کے پاس زمین کے علاوہ بڑے بحری جہازوں میں بھی تیل ذخیرہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے: ماہرین
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
ایران تنازع امریکا کیلئے نئی سرد جنگ بن چکا ہے: امریکی نیوز ویب سائٹ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی سمیت 2 بچیاں جاں بحق
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
انڈونیشیا میں دو ٹرینوں میں تصادم سے 14 مسافر ہلاک، درجنوں زخمی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
ایٹمی عدم پھیلاؤ معاہدے کے نفاذ سے متعلق کانفرنس، ایران کے نائب صدر منتخب ہونے پر امریکا سیخ پا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، درجنوں مکانات پانی میں بہہ گئے
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
کمبوڈیا میں 54 غیر قانونی تارکینِ وطن پاکستانی زیرِ حراست، غیر انسانی سلوک کی ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026