Skip to content
  • Friday, 1 May 2026
  • 7:26 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کیا بتا سکتے ہیں کہ آخری گھڑی میں کیا وقت ہوگا؟

حالیہ پوسٹس

  • مچھلی کے تیل کے کیپسول روزانہ کھانے کا بہترین فائدہ دریافت
  • امریکی جنگی بحری جہاز کھلے سمندر میں کئی گھنٹوں تک بجلی اور انجن سے محروم رہا
  • پی ایس ایل 11کا دوسرا ایلیمینیٹر، اسلام آباد یونائیٹڈ کا حیدرآباد کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
  • ٹرمپ کا اختیار ختم ، ایران سے اور جنگ کرنی ہے یا نہیں؟ امریکی کانگریس آج فیصلہ کرے گی
  • ایران جنگ کے دوران اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو جدید لیزر ڈیفنس سسٹم فراہم کیا: برطانوی اخبار کا دعویٰ
Headline تازہ ترین

کیا بتا سکتے ہیں کہ آخری گھڑی میں کیا وقت ہوگا؟

DAILY MITHAN May 1, 2026 0


کیا بتا سکتے ہیں کہ آخری گھڑی میں کیا وقت ہوگا؟

کیا اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں / فوٹو بشکریہ برائٹ سائیڈ

اگر پہیلیوں کی بات کی جائے تو بہترین پہیلی وہ ہوتی ہے جو آپ کو سوچنے پر مجبور کر دے۔

ان کو حل کرنے کے لیے سادہ منطق کی بجائے ذرا ہٹ کر سوچنے کی ضرورت ہوتی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ ریاضی کی پہیلیاں ریاضی کے مسائل جیسی نہیں ہوتیں اور اسی وجہ سے انہیں حل کرنا بیشتر افراد کو پسند ہوتا ہے۔

تو اسی طرح کی یہ پہیلی بھی ہے جس میں آپ کو بتانا ہے کہ اوپر تصویر میں موجود آخری گھڑی میں کیا وقت ہونا چاہیے۔

تو آپ کا جواب کیا ہے؟ ویسے یہ جان لیں کہ اس کا کوئی سادہ جواب نہیں۔

مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ جواب آپ کی آنکھوں کے سامنے ہی ہے بس سوچ کا دائرہ بڑھانے کی ضرورت ہے۔

جیسا آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ بائیں جانب موجود پہلی گھڑی میں 2:31 بجے ہیں، دوسری گھڑی میں 3:13، تیسری میں 3:55 اور چوتھی میں 4:37 بجے ہیں، جبکہ آخری گھڑی میں سوالیہ نشان موجود ہے اور آپ کو بتانا ہے کہ وہاں کیا وقت ہوگا۔

یعنی ہر گھڑی کا وقت مختلف ہے مگر سب میں ایک تعلق موجود ہے جس کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔

تو جواب دینے کے لیے تصویر کو غور سے دیکھیں اور سوچ کر جواب دیں۔

کیا آپ نے اس کا جواب تلاش کرلیا؟

اگر نہیں تو چلیں ہم ہی بتا دیتے ہیں اور اگر آپ غور کریں تو معلوم ہوگا کہ ہر گھڑی کا وقت اس سے بائیں جانب موجود گھڑی کے وقت سے 42 منٹ زیادہ ہے۔

مثال کے طور پہلی گھڑی میں 2:31 بجے ہیں اس میں 42 منٹ کے اضافے سے 3:13، تیسری میں 42 منٹ کے اضافے سے 3:55 جبکہ اسی طرح چوتھی گھڑی میں 4:37 بجے ہیں۔

تو اس فرق کو مدنظر رکھا جائے تو آخری گھڑی میں 42 منٹ کا اضافہ کرنے پر سوالیہ نشان کی جگہ 5:19 لکھا نظر آئے گا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
مچھلی کے تیل کے کیپسول روزانہ کھانے کا بہترین فائدہ دریافت
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل 11کا دوسرا ایلیمینیٹر، اسلام آباد یونائیٹڈ کا حیدرآباد کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ کے دوران اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو جدید لیزر ڈیفنس سسٹم فراہم کیا: برطانوی اخبار کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 1, 2026
تازہ ترین
ون کانسٹیٹیوشن ایونیو معاملے پر اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم، وزیراعظم نے حتمی فیصلے تک کارروائی سے روک دیا
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
سب کو کھلی دعوت ہے تنقید برائے اصلاح کی جائے، آواز اٹھاتا ہوں تو ڈرامے بنائے جاتے ہیں: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
نیل کٹر کے اس ‘بٹن’ کی موجودگی کا مقصد جانتے ہیں؟
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
چیٹ جی پی ٹی میں خاموشی سے ایک دلچسپ تبدیلی کر دی گئی
DAILY MITHAN May 1, 2026
تازہ ترین
ایل این جی موصول ہونے کے بعد بجلی کی لوڈ مینجمنٹ ختم ہوگئی ہے: اویس لغاری
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
بنوں اور شمالی وزیرستان سے پولیو کے 2 نئے کیسز رپورٹ
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی پولیس کی کارروائی، سویابین آئل چوری کرنیوالے 4 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
DAILY MITHAN May 1, 2026
تازہ ترین
سہیل آفریدی وزیراعلیٰ برقرار رہیں گے، ان کیخلاف مہم چلانیوالے ناکام ہوں گے: بیرسٹر گوہر
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
اپنے چہرے سے ایک اور اسکن کینسر ختم کروا دیا: مائیکل کلارک
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
یوٹیوب کا ایسا فیچر اب تمام صارفین کو دستیاب جسے اب تک ماہانہ فیس ادا کرکے ہی استعمال کیا جاسکتا تھا
DAILY MITHAN May 1, 2026
تازہ ترین
ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا ٹیکس عائد ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کے وکیل کا چیٹ جی پی ٹی کا حوالہ، چالان پھر پیش نہ ہوسکا
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
2015 میں ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق افراد کی تعداد 5000 ہزار سے زائد ہونے کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا جا رہا ہے
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
آبنائے ہرمز کو آبنائے ٹرمپ قرار دینے پر ایرانی وزیر خارجہ کا امریکی صدر کو جواب
DAILY MITHAN May 1, 2026
تازہ ترین
دہشتگردوں کیلئے سہولتکاری سے طالبان کی توجہ ہٹانے کی کوشش، کابل میں پاکستانی ناظم الامور طلب
DAILY MITHAN May 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایران پر امریکا اسرائیل حملے کے 60 دن بعد تہران اسلام آباد فضائی سفر بحال
DAILY MITHAN May 1, 2026
پاکستان
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی 2کوششیں ناکام بنادیں،13خوارج کو بھی ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں زکوٰۃ فنڈ حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین میں تقسیم ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
عوام کیلئے سہولت، نارمل پاسپورٹ اب 21 دن کی بجائے 14 دن میں جاری ہوگا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026