اسمتھ اور بابر کے درمیان رن نہ لینےکا معاملہ تاحال آسٹریلوی میڈیا میں زیر بحث

اسمتھ اور بابر کے درمیان رن نہ لینےکا معاملہ تاحال آسٹریلوی میڈیا میں زیر بحث

فوٹو: اسکرین شاٹبگ بیش لیگ  میں  آسٹریلوی کرکٹر  اسٹیو اسمتھ  اور  بابر اعظم کے درمیان   رن  نہ لینےکا معاملہ  تاحال آسٹریلوی میڈیا  میں  زیر بحث ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق اسٹیو اسمتھ کے رویے سے بابراعظم نے بے عزتی محسوس کی اور ...
وزیراعلیٰ کے پی کا باجوڑ میں حالیہ آپریشن میں جزوی متاثرہ گھروں کیلئے رقم 1لاکھ 60 ہزار سے بڑھا کر 5 لاکھ کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ کے پی کا باجوڑ میں حالیہ آپریشن میں جزوی متاثرہ گھروں کیلئے رقم 1لاکھ 60 ہزار سے بڑھا کر 5 لاکھ کرنے کا اعلان

اب حالات کو جان بوجھ کر خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، ہم کسی بھی ناکام پالیسی کا حصہ نہیں بنیں گے: سہیل آفریدی — فوٹو: اسکرین گریبخیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے باجوڑ میں حالیہ آپریشن میں جزوی...
واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے بہترین فیچر متعارف

واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے بہترین فیچر متعارف

واٹس ایپ اسٹیٹس میں صارفین کے لیے ایک اہم اپ ڈیٹ کی جا رہی ہے۔کمپنی کی جانب سے اسٹیٹس پرائیویسی کو بہتر بنایا جا رہا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن میں ایک نئے فیچر سامنے...
سرد موسم میں زیادہ نیند کیوں آتی ہے؟

سرد موسم میں زیادہ نیند کیوں آتی ہے؟

کیا آپ کو بھی یہ تجربہ ہوتا ہے / فائل فوٹوموسم جب ٹھنڈا ہوتا ہے تو اکثر افراد کے لیے صبح اٹھنا مشکل ہو جاتا ہے جبکہ دن بھر عجیب سستی یا غنودگی کا احساس طاری رہتا ہے۔درحقیقت سال کے...
مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا دعوت ولیمہ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سمیت اہم شخصیات کی شرکت

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا دعوت ولیمہ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سمیت اہم شخصیات کی شرکت

نوازشریف، مریم نواز اور دلہا جنید صفدر مہمانوں کو خوش آمدید کہتے رہے— فوٹو: سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اور  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے دعوت ولیمہ کی تقریب ہوئی۔دعوت ولیمہ کی تقریب شریف فارمز جاتی...
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ

امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ

فوٹو: فائلترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے لیے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو شمولیت کی دعوت دی ہے۔ترجمان دفتر خاجہ نے کہا کہ پاکستان کو غزہ سے...
دہلی سے باگڈورا جانیوالی پرواز میں بم کی اطلاع، طیارے کی لکھنؤ میں ہنگامی لینڈنگ

دہلی سے باگڈورا جانیوالی پرواز میں بم کی اطلاع، طیارے کی لکھنؤ میں ہنگامی لینڈنگ

طیارے میں 2 پائلٹ اور عملے سمیت 230 مسافر سوار تھے/ فائل فوٹوبھارت: نئی دہلی سے  باگڈوگرا جانے والی انڈیگو ائیر لائنز کی پرواز میں بم کی اطلاع پر طیارے نے لکھنؤ میں ہنگامی لینڈنگ کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے...
ڈپٹی میئر کراچی کی میڈیا سے گفتگو کے دوران گل پلازہ کا ایک حصہ گرگیا

ڈپٹی میئر کراچی کی میڈیا سے گفتگو کے دوران گل پلازہ کا ایک حصہ گرگیا

https://www.youtube.com/watch?v=UcQ6TfR3rbE کراچی:  ڈپٹی میئر کراچی کی میڈیا سے گفتگو کے دوران گل پلازہ کا ایک حصہ گرگیا۔ کراچی کے علاقے صدر میں واقع گل پلازہ میں آگ لگنے سے اب تک 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ کئی گھنٹے گزرنے کے بعد...
سائنسدانوں نے کائنات کے ایک بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

سائنسدانوں نے کائنات کے ایک بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

سائنسدان عرصے سے اس بارے میں الجھن کا شکار تھے / فوٹو بشکریہ ناساسائنسدانوں نے کائنات کے ایک بڑے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا ہے کہ خلا میں نظر آنے والے ننھے سرخ نشان کیا ہیں۔جب سے جیمز ویب...
بیٹے کی شادی پر مریم نواز کی تیاری، شرمیلا فاروقی اور بختاور بھٹو زرداری نے بھی تعریف کردی

بیٹے کی شادی پر مریم نواز کی تیاری، شرمیلا فاروقی اور بختاور بھٹو زرداری نے بھی تعریف کردی

فوٹو سوشل میڈیا/ پی ایم ایل این پنجابوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی پر اپنی تیاری اور دیدہ زیب لباس کے باعث توجہ کا مرکز بن گئیں۔مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی گزشتہ روز...
انٹار کٹیکا کی برفانی تہہ کے نیچے کیا کچھ چھپا ہے؟ سائنسدان جاننے میں کامیاب

انٹار کٹیکا کی برفانی تہہ کے نیچے کیا کچھ چھپا ہے؟ سائنسدان جاننے میں کامیاب

ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فوٹو بشکریہ ناساسائنسدانوں نے برفانی براعظم انٹارکٹیکا کی برفانی تہہ کے نیچے چھپی ایک 'خفیہ دنیا' تلاش کرلی ہے۔جی ہاں واقعی سائنسدانوں نے انٹار کٹیکا کی موٹی برفانی تہہ کے نیچے...
بنگلا دیش ٹیم کا مسئلہ حل نہیں کیا گیا تو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے فیصلے کا جائزہ لیگا

بنگلا دیش ٹیم کا مسئلہ حل نہیں کیا گیا تو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے فیصلے کا جائزہ لیگا

پاکستان نےبنگلا دیش کو اس معاملے پر مکمل سپورٹ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، ذرائع/ فائل فوٹولاہور: بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے بھارت نہ جانے کے  معاملے پر  پاکستان نے بنگلا دیش کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ حکومتی ذرائع...
وزیراعلیٰ سندھ کا گل پلازہ میں آتشزدگی کا نوٹس، کراچی کی کمرشل عمارتوں کے فائر سیفٹی آڈٹ کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ کا گل پلازہ میں آتشزدگی کا نوٹس، کراچی کی کمرشل عمارتوں کے فائر سیفٹی آڈٹ کی ہدایت

فوٹو: فائلکراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے  وزیراعلیٰ سندھ نے کمشنرکراچی کو واقعے کی فوری انکوائری کی ہدایت کردی۔ترجمان نے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ نے  کمشنرکراچی کو آتشزدگی کی...
ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید

ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید

تاجر برادری کے ساتھ حکومت بیٹھ کر مشاورت کرے گی: ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید/ فوٹو ڈان نیوزکراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے پر ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید کا کہنا...
امریکی سفارتخانے کی نشاندہی پر ایف آئی اے کی کارروائی، ویزا فراڈ اور مائیگرنٹ اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

امریکی سفارتخانے کی نشاندہی پر ایف آئی اے کی کارروائی، ویزا فراڈ اور مائیگرنٹ اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

ملزمان کے دیگر 2 ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں، ترجمان ایف آئی اے/ فائل فوٹو اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے و یزا فراڈ اور مائیگرنٹ اسمگلنگ میں ملوث گینگ کے 2 ملزمان...
ڈرامے میں عتیقہ اوڈھو کے ساتھ رومانوی سین کرنا تھا جس میں بڑی مشکل پیش آئی: اداکار ایوب کھوسو

ڈرامے میں عتیقہ اوڈھو کے ساتھ رومانوی سین کرنا تھا جس میں بڑی مشکل پیش آئی: اداکار ایوب کھوسو

حال ہی میں اداکار نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اداکاری کے حوالے سے بھی گفتگو کی/ فائل فوٹوپاکستان کے مشہور اور سینئر اداکار ایوب کھوسو نے کہا ہے کہ انہیں ایک...
گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد متعدد افراد تاحال لاپتا، اہل خانہ پریشان

گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد متعدد افراد تاحال لاپتا، اہل خانہ پریشان

اہلخانہ کے مطابق خدشہ ہے کہ کئی افراد اب بھی عمارت کے اندر موجود ہیںکراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں گزشتہ رات  آگ  لگنے کے بعد متعدد افراد تاحال لاپتا ہیں۔لاپتا افراد کے اہلخانہ مختلف اسپتالوں...
مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے سوشل میڈیا پر اپنی بارات کی تصاویر شیئر کردیں

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے سوشل میڈیا پر اپنی بارات کی تصاویر شیئر کردیں

فوٹو انسٹاگرام/ جنید صفدروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی بارات کی تصاویر سامنے آگئیں۔جنید صفدر کی شادی لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ہوئی جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم...
وزیراعظم کا کراچی میں گل پلازا میں آگ لگنے کے واقعے پر اظہار افسوس

وزیراعظم کا کراچی میں گل پلازا میں آگ لگنے کے واقعے پر اظہار افسوس

متاثرہ تاجروں اور دیگر افراد کو ہر ممکن امداد فراہم کی جائے: وزیراعظم شہباز شریف/ فائل فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے  کراچی میں گل پلازہ میں آگ لگنے کے  واقعے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے زخمیوں کو طبی سہولیات فراہم...
مبینہ طور پر شادی سے انکار پر لڑکی کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا گیا

مبینہ طور پر شادی سے انکار پر لڑکی کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا گیا

ہمسائے نے بیٹی کا رشتہ مانگا تھا، جس کے انکار پر بیٹی کو اغوا کیا اور پھر قتل کرکے لاش کھیت میں پھینک دی: مقتولہ کے والد کا بیان/ فائل فوٹوکمالیہ میں مبینہ طور پر شادی سے انکار پر لڑکی...