Skip to content
  • Tuesday, 2 June 2026
  • 11:50 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان سے کشیدگی، امریکا سے تجارتی محاذ آرائی، بھارت کیلئے 2025 بحرانوں کا سال ثابت ہوا: برطانوی اخبار

حالیہ پوسٹس

  • اے این پی نے سوشل میڈیا پر مذہبی اشتعال انگیز مہم کیخلاف این سی سی آئی اے میں درخواست جمع کرادی
  • پنکی ڈرگ والی پر ڈرامہ بنانےکا اعلان کیا گیا، اس موضوع پر فلم بننی چاہیے تھی: عظمیٰ بخاری
  • مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کے منفی اثرات، پاکستان میں 70 سے 80 فیصد اداروں نے سرمایہ کاری کے فیصلےمؤخرکردیے
  • بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 17 دہشتگرد ہلاک
  • ابوظبی میں گھر اورکمرشل مقامات کےکرایوں میں اضافے پر پابندی لگادی گئی
تازہ ترین

پاکستان سے کشیدگی، امریکا سے تجارتی محاذ آرائی، بھارت کیلئے 2025 بحرانوں کا سال ثابت ہوا: برطانوی اخبار

DAILY MITHAN Jan 1, 2026 0


پاکستان سے کشیدگی، امریکا سے تجارتی محاذ آرائی، بھارت کیلئے 2025 بحرانوں کا سال ثابت ہوا: برطانوی اخبار

فوٹو: اے آئی 

بھارت سے متعلق برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ سامنے آگئی جس میں کہا گیا ہے کہ  بھارت کے لیے 2025 بحرانوں کا سال ثابت ہوا، پاک بھارت فوجی کشیدگی، کرنسی کی کمزوری اور معاشی بے چینی نے بھارت کو مسائل کی زد میں رکھا۔

برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز  کی جانب سے بھارت سے متعلق رپورٹ سامنے آئی ہے۔ 

برطانوی اخبار کے مطابق  بھارت کے لیے 2025 بحرانوں کا سال ثابت ہوا رہا، ناکام اسٹریٹجک خودمختاری پربھارت کو امریکا، چین، روس سے تعلقات میں مجبور ہونا پڑا۔

برطانوی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2025  میں پاک بھارت فوجی کشیدگی، امریکا سے تجارتی محاذ آرائی، مہلک طیارہ حادثہ جبکہ کرنسی کی کمزوری اور معاشی بے چینی نے بھارت کو مسائل کی زد میں رکھا۔

برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 2025 میں امریکا بھارت تجارتی معاہدہ کئی بار ملتوی ہوا، امریکی ٹیرف سے بھارت پراقتصادی دباؤ پڑا، جی ایس ٹی اصلاحات محدود شعبوں تک رہنے سے معاشی ترقی میں رکاوٹ رہی،  2025 میں بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں گراوٹ کا شکار رہا۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ پاک بھارت تصادم کا دیرپا نتیجہ واشنگٹن کی پالیسی میں واضح تبدیلی کی صورت میں سامنے آیا۔

دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کی جانب سے جنگ بندی کا کریڈٹ لینا بھارت کی بڑی ناکامی رہی۔

 ٹرمپ کے پاکستانی عسکری قیادت سے بڑھتے روابط بھارتی سفارتی ناکامی ہے: برطانوی اخبار

ماہرین کے مطابق برطانوی اخبار نے ٹرمپ کے پاکستانی عسکری قیادت سے بڑھتے روابط کو بھارتی سفارتی ناکامی قرار دیا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ  امریکا میں بھارت کی معاشی اور سفارتی گنجائش محدود ہونا بھارت کی کمزور پوزیشن ظاہر کرتی ہے۔

ماہرین کے مطابق  بھارت میں روپے کی گراوٹ اور تیل کی قیمتوں میں اضافے سے مزید معاشی بحران نظر آتا ہے، امریکابھارت تجارتی معاہدوں میں ناکامی بھارت کی عالمی معاشی ساکھ میں خلا کی علامت ہے۔

 بھارت کیلئے 2026 اندرونی کمزوریوں کے سبب چیلنج بنتا دکھائی دیتا ہے: ماہرین

ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت 2025 میں مسائل حل کرنے کے بجائے زیادہ تر انہیں برداشت کرتا دکھائی دیا، بھارت کیلئے 2026 اندرونی کمزوریوں کے سبب چیلنج بنتا دکھائی دیتا ہے۔

ماہرین کے مطابق  بھارت کیلئے 2026 علاقائی کشیدگی اور عالمی دباؤ کے تناظر میں بھی بڑھتا چیلنج نظر آتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
اے این پی نے سوشل میڈیا پر مذہبی اشتعال انگیز مہم کیخلاف این سی سی آئی اے میں درخواست جمع کرادی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی ڈرگ والی پر ڈرامہ بنانےکا اعلان کیا گیا، اس موضوع پر فلم بننی چاہیے تھی: عظمیٰ بخاری
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کے منفی اثرات، پاکستان میں 70 سے 80 فیصد اداروں نے سرمایہ کاری کے فیصلےمؤخرکردیے
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 17 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
تازہ ترین
اٹلی میں4 پاکستانیوں کے قتل کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
رات گئے تک جاگنے کی عادت کا نیا اثر دریافت
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی، 40 منٹ تک جاری رہی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
میٹا کے اے آئی سپورٹ چیٹ بوٹ نے ہیکرز کیلئے انسٹا گرام اکاؤنٹس کو ہیک کرنا بہت آسان بنا دیا
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
آپ بجٹ کیوں پاس کررہے ہیں؟ پہلے عمران خان سے ملاقات کرائیں، پختونخواکا بجٹ پاس کرنےکی بات پر علیمہ خان کی سہیل آفریدی کو تنبیہ
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
تازہ ترین
صرف پیپلزپارٹی ملک کے معاشی مسائل حل کرسکتی ہے، بلاول بھٹو زرداری
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
میٹا نے دنیا بھر میں کم عمر صارفین کے اکاؤنٹس کیلئے سخت پابندیوں کا اطلاق کر دیا
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
فٹبال ورلڈکپ 2026 کا فاتح کون ہوگا؟ ایک سپر کمپیوٹر کی پیشگوئی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
تازہ ترین
کوہستان کریشن اسکینڈل، نیب نے 6 ارب روپے سے زائد مالیت کے اثاثے خیبرپختونخوا حکومت کے حوالےکر دیے
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
لینڈ سلائیڈ کے دوران اپنی زندگی کو خطرے میں ڈال کر دیگر افراد کی زندگی بچانے والا شخص
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
تازہ ترین
وفاقی بجٹ میں تاخیر کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
معاہدے کی بنیاد پر بچے کا نان نفقہ ختم کرنے کی باپ کی اپیل خارج
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
طیارے کے ٹیک آف یا لینڈنگ کے دوران فوڈ ٹرے کو کیوں بند رکھا جاتا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کرکٹ بورڈ کا چاچا کرکٹ کو خراج تحسین
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
تازہ ترین
کسی پر تنقیدکرکے نہیں اپنی کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ مانگتے ہیں: نواز شریف
DAILY MITHAN Jun 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کے پی میں فارورڈ بلاک پروپیگنڈا ہے، جب تک عمران خان کا نیا پیغام نہیں آتا، میں ہی وزیراعلیٰ رہوں گا: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
پنجاب بھر کے مدارس ایک ہی رجسٹریشن نظام کے تحت لانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
لبنان پر اسرائیلی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: پاکستان کی سخت مذمت
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
گھوٹکی اور کشمور میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچا دی، 3 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026