پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے سہیل آفریدی کو خیبرپختونخوا کا بجٹ پاس کرنے کی بات پر متنبہ کردیا۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے بجٹ پاس کرنےکی بات کی تو علیمہ خان نےانہیں ٹوک دیا، علیمہ خان نے سوال کیا کہ آپ بجٹ کیوں پاس کررہے ہیں؟ ان سے کہیں پہلے میری ملاقات کرائیں۔
علیمہ خان نےکہا بانی پی ٹی آئی نے پچھلے سال بھی کہا تھا میرے ساتھ بجٹ ڈسکس کرو، آپ آج بھی ان سے کہیں بجٹ سے پہلے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائیں،انہوں نے کہا بانی پی ٹی آئی کو تنہا کیاگیا جو غیرقانونی اور غیرآئینی ہے۔


























Leave a Reply