Skip to content
  • Tuesday, 2 June 2026
  • 3:29 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • طیارے کے ٹیک آف یا لینڈنگ کے دوران فوڈ ٹرے کو کیوں بند رکھا جاتا ہے؟

حالیہ پوسٹس

  • پارک میں تفریح کیلئے آنیوالی 5 سالہ بچی ٹوائے ٹرین کی زد میں آکر ہلاک
  • طیارے کے ٹیک آف یا لینڈنگ کے دوران فوڈ ٹرے کو کیوں بند رکھا جاتا ہے؟
  • وفاقی بجٹ کی تاریخ تبدیل، بجٹ 5 جون کو پیش نہیں کیا جائے گا
  • پاکستان کرکٹ بورڈ کا چاچا کرکٹ کو خراج تحسین
  • کسی پر تنقیدکرکے نہیں اپنی کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ مانگتے ہیں: نواز شریف
Headline تازہ ترین

طیارے کے ٹیک آف یا لینڈنگ کے دوران فوڈ ٹرے کو کیوں بند رکھا جاتا ہے؟

DAILY MITHAN Jun 2, 2026 0


طیارے کے ٹیک آف یا لینڈنگ کے دوران فوڈ ٹرے کو کیوں بند رکھا جاتا ہے؟

کیا آپ کو اس کی وجہ معلوم ہے / فائل فوٹو

فضائی سفر بیشتر افراد کے لیے بہت زیادہ پرجوش کر دینے والا ہوتا ہے۔

اب یہ فضا میں اڑنے کا تجربہ ہو، 30 ہزار فٹ کی بلندی سے باہر کا نظارہ یا کسی نئی چیز کا خیال، یہ کسی ایڈونچر جیسا لگتا ہے۔

جس وقت آپ کسی طیارے پر سوار ہوتے ہیں تو ایک مخصوص پروٹوکول پر عمل کرنے کے پابند ہوتے ہیں۔

جیسے سیٹ بیلٹ پہننا، ڈیوائسز کو ایروپلین موڈ پر سوئچ کرنا اور عملے کی حفاظتی ہدایات کو سننا۔

ویسے تو پروٹوکول ہمیشہ ایک جیسا ہی رہتا ہے مگر کیا آپ نے کبھی سوچا کہ آخر طیارے کے ٹیک آف یا لینڈ کرنے کے وقت فوڈ ٹرے کو بند کرنے کی ہدایت کیوں کی جاتی ہے؟

بظاہر تو یہ چھوٹی چیز نظر ٓتی ہے مگر طیارے کا عملہ اس پر سختی سے عملدرآمد کراتا ہے۔

آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ فوڈ ٹرے کو بند کرانے کا عمل فضائی سفر میں تحفظ کے حوالے سے بہت اہم ہوتا ہے۔

اس کی بنیادی وجہ ایمرجنسی کے دوران مسافروں کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔

ماہرین کے مطابق فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی جانب سے مطالبہ کیا جاتا ہے کہ ایمرجنسی حالات میں 90 سیکنڈ کے اندر مسافروں کا انخلا ممکن ہو۔

عام طور پر طیاروں کے لگ بھگ 50 فیصد حادثات ٹیک آف اور لینڈنگ کے دوران ہوتے ہیں تو ہر سیکنڈ اہمیت رکھتا ہے اور ہر کھلی ہوئی ٹرے ایک رکاوٹ بن سکتی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ یہ بہت زیادہ وقت نہیں ہوتا اور عام طور پر اس بارے میں مسافروں سے بات نہیں کی جاتی، مگر جب کسی طیارے میں ایمرجنسی حالات ہوں اور فوڈ ٹرے کھلی ہوئی ہو تو آپ طیارے سے 90 سیکنڈ کے اندر باہر نہیں نکل سکتے یا آپ کے پیچھے موجود افراد 90 سیکنڈ تک اپنی جگہ سے ہل نہیں سکتے۔

اس اصول کا اطلاق دنیا بھر میں ایوی ایشن انتظامیہ کی جانب سے کیا جاتا ہے اور ٹیک آف یا لینڈنگ کے دوران رکاوٹوں کو کلیئر رکھا جاتا ہے تاکہ مسافر جلدی باہر نکل سکیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پاکستان کرکٹ بورڈ کا چاچا کرکٹ کو خراج تحسین
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
تازہ ترین
کسی پر تنقیدکرکے نہیں اپنی کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ مانگتے ہیں: نواز شریف
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
درجنوں مقدمات میں مطلوب منشیات فروش خاتون بیٹوں سمیت گرفتار
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل کی جانب سے کروڑوں مچھروں کو کھلی فضا میں چھوڑنے کا منصوبہ کیوں بنایا گیا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
رکشہ ڈرائیور نے چالان ہونے پر رکشے کو آگ لگادی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
اداکارہ مومنہ اقبال کے شوہر کون ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
میری ماں نے میری شادی مضبوط بنانے میں کردار ادا کیا: ندا یاسر
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
شارع فیصل پر لین خلاف ورزی پر پہلے دن کتنے چالان ہوئے؟ رپورٹ جاری
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
جعلی دواؤں کے خاتمے کی جانب اہم قدم، وفاقی کابینہ نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی اسپنرز کیخلاف ناقص بیٹنگ، سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر این ہیلی اپنی ٹیم پر برس پڑے
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی اسپنرز کیخلاف ناقص بیٹنگ، سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر این ہیلی اپنی ٹیم پر برس پڑے
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی پر چالان، موٹرسائیکلز،کمرشل گاڑیوں کو تیسرے اور چوتھے ٹریک پر چلنے کی ہدایت
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
کچے مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 6 بچےجاں بحق
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
گھریلو ملازمہ مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد اسقاط حمل کے دوران جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
آئندہ مالی سال 20 لاکھ ملازمتیں پیدا کرنے کا ہدف مقرر
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
غیر قانونی فاسفیٹ کان کنی سے قومی خزانے کو 84 کروڑ روپے تک نقصان پہنچائے جانیکا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
اقوام متحدہ دیوالیہ پن کے دہانے پر، امریکا اور چین نے اربوں ڈالر کی ادائیگیاں روک دیں
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب پولیس کے 5 ہزار اہلکار گلگت بلتستان الیکشن ڈیوٹی پر بھجوانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
نواز شریف کو گلگت بلتستان کی انتخابی مہم چلانے کی اجازت مل گئی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پنجاب بھر کے مدارس ایک ہی رجسٹریشن نظام کے تحت لانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
لبنان پر اسرائیلی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: پاکستان کی سخت مذمت
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
گھوٹکی اور کشمور میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچا دی، 3 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
بھارت کیساتھ جو پچھلی بار ہوا شاید انکی تسلی نہیں ہوئی، ایک بار پھر شوق پورا کر لیں تسلی ہوگی: وزیردفاع
DAILY MITHAN Jun 1, 2026