سابق وزیر اعظم نواز شریف کو گلگت بلتستان کی انتخابی مہم چلانے کی اجازت مل گئی۔
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں نواز شریف کو این او سی جاری کیا گیا ہے۔
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزيب نے کہا ہے کہ نواز شریف آج گلگت بلتستان جائيں گے۔
انہوں نے بتایا کہ نواز شریف الیکشن سےمتعلق پارٹی انتظامات کاجائزہ لیں گے، اس کے علاوہ وہ عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے۔


























Leave a Reply