Skip to content
  • Tuesday, 2 June 2026
  • 3:17 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کراچی کی کہانی سناتا ریپ سانگ، جو ریلیز کے بغیر ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

حالیہ پوسٹس

  • حزب اللہ نے باہمی جنگ بندی کی امریکی تجویز قبول کرلی
  • اسرائیلی وزیر اعظم کا جنوبی لبنان میں منصوبے کے مطابق کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
  • کراچی کی کہانی سناتا ریپ سانگ، جو ریلیز کے بغیر ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
  • گھوٹکی اور کشمور میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچا دی، 3 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی
  • پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کا ملک بھر کے غیر فعال ائیرپورٹس فعال کرنےکا فیصلہ
Headline تازہ ترین

کراچی کی کہانی سناتا ریپ سانگ، جو ریلیز کے بغیر ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

DAILY MITHAN Jun 2, 2026 0


حالیہ دنوں میں کراچی کے مسائل اور نظام کی ترجمانی ایک ریپ سانگ نے کی اور یہ گانا اپنے لفظوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ۔

‘ورث کراچی’ کے عنوان سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ریپ سانگ کو کراچی کے علاقے گلستان جوہر کے رہائشی احسن کورائی نے تخلیق کیا ہے۔

انہوں نے جیو ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ جن دنوں یہ گانا لکھا اس وقت کراچی کے حالات نے انہیں ذہنی پریشانی میں مبتلا کیا ہوا تھا۔

احسن کورائی نے بتایا کہ‘مجھے گانا لکھتے ہوئے زیادہ سوچنا نہیں پڑا کیوں کہ آئے دن خبریں آتی رہتی ہیں کہ ڈمپر نے شہری کو کچل دیا، مین ہول میں گرنے سے بچے کی جان چلی گئی ۔ جن دنوں یہ گانا لکھا اس وقت گل پلازہ کا سانحہ ہوا تھا ، گانے کے بول خود ہی ذہن میں آگئے’۔

احسن پری انجینئرنگ فرسٹ ائیر میں ہیں اور گزشتہ 4  سالوں سے ریپنگ کررہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ‘مجھے والدہ کی کافی سپورٹ ہے لیکن پہلے ایسا تھا کہ گھر والے ریپنگ کو میرے شوق کی حد تک قبول کرتے تھے لیکن جب سے گانا وائرل ہوا ہے اور لوگ جاننے لگے ہیں تو اب گھر والوں کا نظریہ بھی کافی تبدیل ہوا ہے’۔

احسن نے جیو ڈیجیٹل کو اپنی انسپریشن کے بارے میں بتاتے ہوئے نامور ریپر کا تذکرہ کیا۔

انہوں نے بتایا کہ‘میری ہمیشہ سے انسپیریشن طلحہ انجم رہے ہیں اور ان کو دیکھ کر ریپنگ کا سفر شروع کیا ہے ۔ مجھے نہیں پتہ کہ آگے کیا ہوگا لیکن میں ریپنگ کو پیشے کے طور پر دیکھتا ہوں’۔

البتہ گانا ریلیز کرنے کے حوالےسے احسن نے بتایا کہ وسائل کی کمی کی وجہ سے گانا صرف سوشل میڈیا ریل پر ہی موجود ہے کیونکہ ان کے اس فیلڈ میں نہ تعلقات ہیں اور نہ ہی وہ کسی کو جانتے ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ‘ابھی تک کراچی پر بننے ولا ریپ سانگ ریلیز نہیں ہوا ہے کیونکہ مجھے ریکارڈنگ پروسس وغیرہ کے بارے میں معلوم نہیں جبکہ مزید نئے گانوں پر ریپنگ کی دنیا کے ایک بڑے نام کے ساتھ بات چیت چل رہی ہے’۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
حزب اللہ نے باہمی جنگ بندی کی امریکی تجویز قبول کرلی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
تازہ ترین
اسرائیلی وزیر اعظم کا جنوبی لبنان میں منصوبے کے مطابق کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کا ملک بھر کے غیر فعال ائیرپورٹس فعال کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
تازہ ترین
اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ،ایران کی حالیہ صورتحال میں کشیدگی کم کرنے میں کردارادا کرنے کی درخواست
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
جامعہ کراچی میں مالی بحران پر اساتذہ اور عملے کے احتجاجی بائیکاٹ کو ایک ماہ مکمل، تعلیمی سرگرمیاں متاثر
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر ٹرمپ کا نیتن یاہو اور حزب اللہ سے رابطہ، لبنان میں فائر بندی پر اتفاق کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
ایران کے جنگ بندی پیغامات کا تبادلہ روکنے کےفیصلے سےکوئی مسئلہ نہیں ہوگا: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
پیرس میں ہونے والی یورپ کی سب سے بڑی اسلحہ نمائش میں اسرائیل کی شرکت پرپابندی عائد
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
سپریم جوڈیشل کونسل نے پی ٹی آئی کی چیف الیکشن کمشنرکیخلاف شکایت مستردکردی
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی نے ٹیسٹ میچ میں گلابی گیند استعمال کرنےکی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سینئر پولیس افسرکےگھر ڈکیتی، ڈاکو اہلخانہ کو یرغمال بناکرقیمتی سامان لوٹ کر لےگئے
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
بیرسٹر گوہر انتخابی مہم کیلئے اسکردو پہنچ گئے، بلا روک ٹوک انتخابی مہم کی اجازت دینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
پنجاب ملکی و غیر ملکی اداروں کا ایک ہزار 691 ارب روپےکا مقروض، دستاویز ات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
فرانسیسی بحریہ نے بحر اوقیانوس میں روسی آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
ہر وقت تھکاوٹ طاری رہتی ہے؟ تو اس کی وجہ جان لیں
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
گلگت بلتستان کے سیاحتی مقام فیری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی حادثےکا شکار ،7 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں سوالیہ نشان کی جگہ کونسا نمبر آئے گا؟
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کا ایسا نیا فیچر جس کا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے تھے
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
لیموں کو آپ گھر کے اندر ان حیرت انگیز کاموں کے لیے بھی استعمال کرسکتے ہیں
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایم کیوایم انٹراپارٹی الیکشن کب کرائےگی؟ امین الحق نے بتادیا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
گھوٹکی اور کشمور میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچا دی، 3 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
بھارت کیساتھ جو پچھلی بار ہوا شاید انکی تسلی نہیں ہوئی، ایک بار پھر شوق پورا کر لیں تسلی ہوگی: وزیردفاع
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
پاکستان
پاکستان خطے کی بڑی طاقت اور ہمارا اہم شراکت دار ہے، اعلیٰ نمائندہ یورپی یونین کایا کالاس
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
پاکستان
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں آئل ٹینکر کے اغوا کو 40 دن مکمل، 10 پاکستانیوں سمیت کوئی رہا نہ ہوسکا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026