پیرس میں ہونے والی یورپ کی سب سے بڑی اسلحہ نمائش میں اسرائیل کی شرکت پرپابندی عائد کردی گئی۔
اسرائیلی میڈیاکے مطابق فرانسیسی حکومت نے پابندی کے فیصلے سے اسرائیل کی وزارت دفاع کو آگاہ کردیا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق یورپ کی سب سے بڑی اسلحہ نمائش میں اسرائیل کی شرکت پر فرانس نے پابندی لگادی، فرانسیسی حکومت نے پابندی کے فیصلے سے اسرائیلی وزارت دفاع کو آگاہ کردیا۔
اسرائیلی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق اسلحہ نمائش ’یورو ساٹوری’ اس ماہ کے آخر میں پیرس میں منعقد ہونا ہے۔


























Leave a Reply