Skip to content
  • Monday, 1 June 2026
  • 5:29 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایسی منفرد تجرباتی گاڑی جو ایک گیلن ایندھن پر 2145 میل تک سفر کرسکتی ہے

حالیہ پوسٹس

  • نجکاری کو 6 ماہ گزرگئے، پی آئی اے کا انتظام خریدارکنسوریشم کو منتقل نہ ہوسکا
  • ایم کیوایم انٹراپارٹی الیکشن کب کرائےگی؟ امین الحق نے بتادیا
  • پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ، مئی میں مہنگائی 23 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
  • چاہتا ہوں گلگت بلتستان کا فیصلہ اسلام آباد میں بیٹھا بابو نہیں آپ کریں، بلاول کا شگر میں جلسے سے خطاب
  • ‘ڈولا رے گانے’ کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہونیکا دعویٰ، مادھوری ڈکشت نے خاموشی توڑ دی
Headline تازہ ترین

ایسی منفرد تجرباتی گاڑی جو ایک گیلن ایندھن پر 2145 میل تک سفر کرسکتی ہے

DAILY MITHAN Jun 1, 2026 0


ایسی منفرد تجرباتی گاڑی جو ایک گیلن ایندھن پر 2145 میل تک سفر کرسکتی ہے

یہ وہ گاڑی ہے / فوٹو بشکریہ بریگھم ینگ یونیورسٹی

اس وقت جب دنیا کے بیشتر ممالک میں الیکٹرک گاڑیوں پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے۔

ایک امریکی یونیورسٹی کے طالبعلموں نے ایسی انوکھی گاڑی تیار کی ہے جو ایک لیٹر روایتی ایندھن پر سیکڑوں میل کا سفر طے کرسکتی ہے۔

امریکی ریاست یوٹاہ کی ایک یونیورسٹی کے طالبعلموں نے ایک تجرباتی گاڑی تیار کی ہے جو ایک لیٹر ایتھنول پر سیکڑوں میل کا فاصلہ طے کرسکتی ہے اور ایسا ہلکے وزن اور ایرو ڈائنامک ڈیزائن کی بدولت ممکن ہوتا ہے۔

اسے سپر مائلیج کا نام دیا گیا ہے اور اس کا وزن محض 49 کلو گرام ہے جس کے لیے ہلکے وزن کی کاربن فائبر باڈی کو استعمال کیا گیا ہے۔

اس کا فیول ٹینک بھی بہت چھوٹا ہے جس میں محض 30 ملی لیٹر ایندھن کو بھرا جاسکتا ہے۔

اس فیول ٹینک میں محض اتنا ایندھن بھرا جاسکتا ہے جس سے گاڑی 20 میل تک فاصلہ کرسکتی ہے جس کے بعد دوبارہ ایندھن بھرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔

سپر مائیلج کو ایک مقابلے شیل ایکو میراتھون کے لیے تیار کیا گیا تھا۔

اس مقابلے میں شامل افراد کم از کم ایندھن کے ساتھ زیادہ فاصلہ طے کرنے والی گاڑیوں کے ساتھ شریک ہوئے تھے۔

سپر مائلیج کو بریگھم ینگ یونیورسٹی کے طالبعلموں نے تیار کیا جو ایک گیلن ایندھن میں 2150 میل تک کا فاصلہ طے کرسکتی ہے اور اس میں روایتی گاڑیوں کے تمام ماڈرن فیچرز کو شامل نہیں کیا گیا تاکہ وہ کم ایندھن میں زیادہ فاصلہ طے کرسکے۔

اس میں بس ایک ڈرائیور کے بیٹھنے کی جگہ ہے اور اس کا قد بھی 5 فٹ 4 انچ اور وزن 54 کلو گرام سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔

اس گاڑی کی رفتار محض 23 میل فی گھنٹہ ہے تو اس میں زیادہ لمبا سفر کرنا بہت تکلیف دہ ہوتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ایم کیوایم انٹراپارٹی الیکشن کب کرائےگی؟ امین الحق نے بتادیا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ، مئی میں مہنگائی 23 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
چاہتا ہوں گلگت بلتستان کا فیصلہ اسلام آباد میں بیٹھا بابو نہیں آپ کریں، بلاول کا شگر میں جلسے سے خطاب
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
ملک میں گدھوں اور خچروں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
یہ تاثر درست نہیں کہ جنوبی افریقا کی تمام پچز تیز اور باؤنسی ہوتی ہیں: مائیک ہیسن
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ ٹیکس فری ہوگا: ذرائع محکمہ خزانہ
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
اگر زیادہ لمبے عرصے تک اینڈرائیڈ فون کو چارج نہ کیا جائے تو کیا ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ، گھریلو سلینڈر 3643 روپے کا ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
بجٹ منظوری کیلئے کامران ٹیسوری کی بطور گورنربحالی ہماری ریڈلائن ہے: فاروق ستار
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
جہاں رہتی ہوں وہاں جانور ذبح کرنیکی اجازت نہیں، اس بار قربانی اسٹائلش رہی: نادیہ خان
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
پرانی دشمنی پر مخالفین نے گھر میں گھس کر 4 افراد کو قتل کردیا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
2 جون کو وسطی سندھ کے چند مقامات پر آندھی اور بارش کا امکان
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے وسائل میں مسلسل کمی ہورہی ہے: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
بچپن میں اداکار عمران خان میرا کرش تھے: بھومی پڈنیکر
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
مری میں بیچلرزکے داخلے پر کوئی پابندی نہیں، احکامات صرف مال روڈ تک محدود ہیں
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
کوہلی کی شاندار بیٹنگ، آر سی بی نے مسلسل دوسری بار آئی پی ایل ٹائٹل جیت لیا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، الیکٹرک بس سروس بھی متاثر
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایف آئی اے نے سال 2025 میں 39 ہزار سے زائد مسافروں کو سفر سے روکا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
عامر خان نے الزامات لگانے پر خاتون وکیل کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
پُراسرار طور پر لاپتا ہونیوالے امریکی شہری کے واقعہ کا ڈراپ سین، حقیقت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان خطے کی بڑی طاقت اور ہمارا اہم شراکت دار ہے، اعلیٰ نمائندہ یورپی یونین کایا کالاس
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
پاکستان
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں آئل ٹینکر کے اغوا کو 40 دن مکمل، 10 پاکستانیوں سمیت کوئی رہا نہ ہوسکا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
پاکستان
سہیل آفریدی کی زیرصدارت پی ٹی آئی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس، 30 سے زائد اراکین غیر حاضر رہے
DAILY MITHAN May 31, 2026
پاکستان
مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی میں مذاکرات جاری
DAILY MITHAN May 30, 2026