Skip to content
  • Monday, 1 June 2026
  • 4:28 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اگر زیادہ لمبے عرصے تک اینڈرائیڈ فون کو چارج نہ کیا جائے تو کیا ہوتا ہے؟

حالیہ پوسٹس

  • نجکاری کو 6 ماہ گزرگئے، پی آئی اے کا انتظام خریدارکنسوریشم کو منتقل نہ ہوسکا
  • ایم کیوایم انٹراپارٹی الیکشن کب کرائےگی؟ امین الحق نے بتادیا
  • پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ، مئی میں مہنگائی 23 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
  • چاہتا ہوں گلگت بلتستان کا فیصلہ اسلام آباد میں بیٹھا بابو نہیں آپ کریں، بلاول کا شگر میں جلسے سے خطاب
  • ‘ڈولا رے گانے’ کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہونیکا دعویٰ، مادھوری ڈکشت نے خاموشی توڑ دی
Headline تازہ ترین

اگر زیادہ لمبے عرصے تک اینڈرائیڈ فون کو چارج نہ کیا جائے تو کیا ہوتا ہے؟

DAILY MITHAN Jun 1, 2026 0


اگر زیادہ لمبے عرصے تک اینڈرائیڈ فون کو چارج نہ کیا جائے تو کیا ہوتا ہے؟

بیٹریز زیادہ عرصے تک چارج نہ کی جائیں تو وہ پھول جاتی ہیں / فائل فوٹو

ایک اینڈرائیڈ اسمارٹ فون کافی عرصے تک چلتا رہتا ہے خاص طور پر جب تک بیٹری کی زندگی ختم نہ ہو جائے۔

جب بیٹری ڈیڈ ہو جاتی ہے اور آپ اسے ٹھیک کرنے کی کوشش نہیں کرتے یعنی اسے کافی عرصے تک آن نہیں کرتے تو پھر ضرور مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔

اسمارٹ فونز میں لیتھیم آئیون بیٹریز استعمال کی جاتی ہیں جن کو ری چارج کیا جاسکتا ہے مگر چارجنگ کی تعداد محدود ہوتی ہے، یعنی چند سو بار سے ایک ہزار بار تک، جس کا انحصار ڈیوائس پر ہوتا ہے۔

اس مخصوص تعداد کے بعد بیٹری لائف ختم ہو جاتی ہے اور اگر لیتھیم آئیون بیٹریز زیادہ عرصے تک چارج نہ کی جائیں تو وہ پھول جاتی ہیں۔

اگر بیٹری کو مسلسل چارجنگ پر رکھا جائے تو اس سے بھی اسے نقصان پہنچتا ہے۔

تو بیٹریز پھول کیوں جاتی ہیں؟

اگر فون کو بند رکھا جائے اور کچھ عرصے بعد اسے چارج کرکے اوپن کرنے کی کوشش کی جائے تو ایسا کرنے پر سب سے پہلے جس مسئلے کا سامنا ہوتا ہے وہ بیٹری کا پھول جانا ہوتا ہے۔

ویسے تو بیٹری پھول جانے کے بعد بھی وہ کام کرتی رہتی ہے مگر اس کے جلد خراب ہونے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔

اگر فون چارج نہ ہو تو اس کا مطلب یہ ہے کہ بیٹری مکمل طور پر ڈیڈ ہوچکی ہے یا چارجنگ کیبل یا پورٹ خراب ہے۔

اگر بیٹری پھول چکی ہو تو اسے تبدیل کیا جاسکتا ہے مگر جب تک وہ کام کر رہی ہے تو اس کا پھولنا زیادہ بڑا مسئلہ نہیں۔

فون کی بیٹری کو کیسے ٹھیک رکھا جائے؟

اگر اینڈرائیڈ فون کو کچھ عرصے تک استعمال نہ کیا جائے جیسے نیا فون لینے پر پرانے کو بند کرکے رکھ دیا جائے تو اسے ہر چند ہفتوں بعد چارج کرنا چاہیے۔

اگر فون کو زیادہ لمبے عرصے تک چارج نہ کیا جائے تو اس کی بیٹری کمزور ہو جاتی ہے۔

اگر وہ آن نہ ہو تو پھر اسے کسی سروس سینٹر سے ٹھیک کرانے کی ضرورت ہوتی ہے۔

ایک آپشن تو پرانی بیٹری کو تبدیل کرانا ہوتا ہے جبکہ عام استعمال میں بھی بیٹری کو مکمل 100 فیصد چارج کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔

ہر بار بیٹری کو 100 فیصد چارج کرنے سے اس کی زندگی جلد ختم ہو جاتی ہے اور کمپنیوں کی جانب سے مشورہ دیا جاتا ہے کہ بیٹری کو 80 فیصد چارج کیا جائے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ایم کیوایم انٹراپارٹی الیکشن کب کرائےگی؟ امین الحق نے بتادیا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ، مئی میں مہنگائی 23 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
چاہتا ہوں گلگت بلتستان کا فیصلہ اسلام آباد میں بیٹھا بابو نہیں آپ کریں، بلاول کا شگر میں جلسے سے خطاب
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایسی منفرد تجرباتی گاڑی جو ایک گیلن ایندھن پر 2145 میل تک سفر کرسکتی ہے
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
ملک میں گدھوں اور خچروں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
یہ تاثر درست نہیں کہ جنوبی افریقا کی تمام پچز تیز اور باؤنسی ہوتی ہیں: مائیک ہیسن
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ ٹیکس فری ہوگا: ذرائع محکمہ خزانہ
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ، گھریلو سلینڈر 3643 روپے کا ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
بجٹ منظوری کیلئے کامران ٹیسوری کی بطور گورنربحالی ہماری ریڈلائن ہے: فاروق ستار
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
جہاں رہتی ہوں وہاں جانور ذبح کرنیکی اجازت نہیں، اس بار قربانی اسٹائلش رہی: نادیہ خان
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
پرانی دشمنی پر مخالفین نے گھر میں گھس کر 4 افراد کو قتل کردیا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
2 جون کو وسطی سندھ کے چند مقامات پر آندھی اور بارش کا امکان
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے وسائل میں مسلسل کمی ہورہی ہے: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
بچپن میں اداکار عمران خان میرا کرش تھے: بھومی پڈنیکر
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
مری میں بیچلرزکے داخلے پر کوئی پابندی نہیں، احکامات صرف مال روڈ تک محدود ہیں
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
کوہلی کی شاندار بیٹنگ، آر سی بی نے مسلسل دوسری بار آئی پی ایل ٹائٹل جیت لیا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، الیکٹرک بس سروس بھی متاثر
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایف آئی اے نے سال 2025 میں 39 ہزار سے زائد مسافروں کو سفر سے روکا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
عامر خان نے الزامات لگانے پر خاتون وکیل کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
پُراسرار طور پر لاپتا ہونیوالے امریکی شہری کے واقعہ کا ڈراپ سین، حقیقت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان خطے کی بڑی طاقت اور ہمارا اہم شراکت دار ہے، اعلیٰ نمائندہ یورپی یونین کایا کالاس
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
پاکستان
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں آئل ٹینکر کے اغوا کو 40 دن مکمل، 10 پاکستانیوں سمیت کوئی رہا نہ ہوسکا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
پاکستان
سہیل آفریدی کی زیرصدارت پی ٹی آئی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس، 30 سے زائد اراکین غیر حاضر رہے
DAILY MITHAN May 31, 2026
پاکستان
مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی میں مذاکرات جاری
DAILY MITHAN May 30, 2026