Skip to content
  • Friday, 5 June 2026
  • 10:58 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایلون مسک برطانیہ میں تقسیم کو ہوا دینے کی کوشش کر رہے ہیں: برطانوی وزیراعظم

حالیہ پوسٹس

  • ‘کراچی سے آپکا بہت بڑا فین ہوں’، بلاول کی ننھے یوٹیوبر شیراز سے ملاقات، ویڈیو وائرل
  • ایران سے جنگ کے دوران امریکی طیارہ بردار جہاز پر آگ لگنے سے نقصان کی ویڈیو سامنے آگئی
  • امریکا سے ایرانی ایٹمی پروگرام کی معلومات شیئر نہیں کی گئیں: ترجمان دفتر خارجہ
  • جی پی ایس کو فالو کرنیوالی خاتون نے کار ریل کی پٹری پر چلا دی، ٹرین سروس معطل
  • کراچی میں نیا ٹیکس نافذ کرنے کی تیاری مکمل
دنیا

ایلون مسک برطانیہ میں تقسیم کو ہوا دینے کی کوشش کر رہے ہیں: برطانوی وزیراعظم

DAILY MITHAN Jun 5, 2026 0


ایلون مسک برطانیہ میں تقسیم کو ہوا دینے کی کوشش کر رہے ہیں: برطانوی وزیراعظم

ایلون مسک کچھ دنوں سے برطانیہ کی سیاست میں مداخلت کی کوشش کررہے ہیں، کیئراسٹارمر/ فائل فوٹو

لندن: برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے ٹیک ارب پتی ایلون مسک پر برطانیہ میں تقسیم کو ہوا دینے کا الزام عائد کیا ہے۔ 

برطانوی وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا کہ ایلون مسک کچھ دنوں سے برطانیہ کی سیاست میں مداخلت کی کوشش کررہے ہیں۔ 

انہوں نے کہا کہ ہینری نوواک کے قتل کے بعد ٹیک ارب پتی ایلون مسک برطانیہ میں تقسیم کو ہوا دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ 

دوسری جانب کیئر اسٹارمر کی مقتول ہینری نوواک کے خاندان سے بھی ملاقات ہوئی جس دوران انہوں نے کہا کہ  ہینری نوواک ایسی میراث کا مستحق ہے جو اس المناک سانحہ کے بعد دیر تک قائم رہے۔

اس سے قبل وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے ایلون مسک کے اے آئی بوٹ پر مقدمہ کرنے والی رکن پارلیمنٹ جیس اساٹو کی حمایت کی تھی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
ایران سے جنگ کے دوران امریکی طیارہ بردار جہاز پر آگ لگنے سے نقصان کی ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
دنیا
بورڈنگ کے دوران نوزگیئر گرنے سے نیا بوئنگ طیارہ زمین بوس، کئی افراد زخمی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
دنیا
ایلون مسک کی پاکستان کے عدالتی فیصلے کی کھل کر تعریف
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
دنیا
یوکرینی صدر کا روسی صدر پیوٹن کو کھلا خط، مکمل جنگ بندی پر آمادگی کا اظہار
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
دنیا
اسرائیل نے فلسطین ویمن فٹبال ٹیم کی 2 انٹرنیشنل پلیئرز کو حراست میں لے لیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
دنیا
برطانیہ میں رائل نیوی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
پاسدارانِ انقلاب کا امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ائیربیس پر میزائل اور ڈرون حملے کا دعویٰ، ویڈیو بھی جاری کردی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
2 بسوں کے درمیان تصادم، 7 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
فوجیوں کو ہلاک ہونے سے پہلے مشرق وسطیٰ سے نکالا جائے، سابق امریکی ڈائریکٹر
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
ایک عام انجینئر سے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بننے والا شخص
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
نویں جماعت کی طالبہ اجتماعی زیادتی کے بعد قتل، ملزمان نے لاش جلادی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
یو اے ای میں استعمال شدہ کپڑوں کو دوبارہ قابل استعمال بنانے کا منصوبہ
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
امریکا کیوں ایران سے ڈیل کی بھیک مانگ رہا ہے؟ امریکی ڈیموکریٹک سینیٹر کے وزیرخارجہ سے سخت سوالات
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
دنیا میں گرمی بڑھے گی اور زیادہ بارشیں ہوں گی، یو این نے ویدر سسٹم “ایل نینو” کے بننے کا خدشہ ظاہر کردیا
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
ابوظبی میں گھر اورکمرشل مقامات کےکرایوں میں اضافے پر پابندی لگادی گئی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
ایران کے شہید سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کی تدفین کے حوالے سے تیاریاں شروع
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
روس کے کیف سمیت مختلف یوکرینی شہروں پر شدید حملے، 18 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
پارک میں تفریح کیلئے آنیوالی 5 سالہ بچی ٹوائے ٹرین کی زد میں آکر ہلاک
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان امریکی تجویز کے تحت جزوی جنگ بندی پر اتفاق
DAILY MITHAN Jun 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان کا عالمی برادری سے بھارت کے متنازع آبی منصوبے روکنے کیلئے زور دینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
امریکی صدر کی مداخلت سے پاک بھارت جنگ بندی ممکن ہوئی، ٹرمپ کو امن کے داعی کے طور پر یاد رکھا جائے گا: وزیر اعظم
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
28 ویں ترمیم بہت بڑی غلطی ہوگی، پتہ نہیں حکمران کس طرح ملک چلانا چاہتے ہیں: محمود خان اچکزئی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
پاکستان نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات امریکا سے شیئر کرنےکی رپورٹس کو سختی سے مستردکردیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026