Skip to content
  • Wednesday, 3 June 2026
  • 6:28 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاسدارانِ انقلاب کا امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ائیربیس پر میزائل اور ڈرون حملے کا دعویٰ، ویڈیو بھی جاری کردی

حالیہ پوسٹس

  • چین، قطر، سعودیہ اور ترکیےکا سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار
  • سہیل آفریدی نے پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کے معاملے سے پارٹی قیادت کو لاعلم رکھا: ذرائع
  • کیا بتا سکتے ہیں کہ تصویر میں نظر آنے والا منہ کس گھوڑے کا ہے؟
  • آئی پی ایل میں شرکت پر ممبئی انڈینز نے آدھا معاوضہ دیا، نیوزی لینڈ کے مچل سینٹنر کا انکشاف
  • پاسدارانِ انقلاب کا امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ائیربیس پر میزائل اور ڈرون حملے کا دعویٰ، ویڈیو بھی جاری کردی
دنیا

پاسدارانِ انقلاب کا امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ائیربیس پر میزائل اور ڈرون حملے کا دعویٰ، ویڈیو بھی جاری کردی

DAILY MITHAN Jun 3, 2026 0


پاسدارانِ انقلاب کا امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ائیربیس پر میزائل اور ڈرون حملے کا دعویٰ، ویڈیو بھی جاری کردی

اسکرین گریب

ایرانی پاسداان انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ اس کی میزائل فورس نے آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی مفادات پر مبینہ امریکی حملوں کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایک دشمن بحری جہاز، بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ کے ہیڈکوارٹر اور خطے میں ایک امریکی ائیربیس کو نشانہ بنایا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ حالیہ حملوں کا آغاز گزشتہ رات اس وقت ہوا جب آبنائے ہرمز کے قریب ایک ایرانی آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا۔ 

بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ رات امریکی فوج نے آبنائے ہرمز کے قریب  ایرانی آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا جس سے جہاز کے انجن روم کو نقصان پہنچا۔

بیان کے مطابق اس واقعے کے بعد ایرانی بحریہ نے ردعمل دیا اور  ’جواب میں امریکی-صہیونی دشمن کے جہاز ‘پانایا’ کو  میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا‘۔

بیان میں ایک اور واقعے کا ذکر کرتے ہوئے کہا گیا کہ جارحیت کے ایک اور عمل میں امریکی فوج  نے جزیرہ قشم کے جنوبی حصے میں پاسداران کے مواصلاتی ٹاور کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا۔

پاسداران  کے مطابق اس کے بعد اس کی ایرو اسپیس فورس نے جوابی کارروائی کی اور ’اس جارحیت کے جواب میں خطے کے ایک ملک میں قائم امریکا کے فضائی اور ہیلی کاپٹر اڈے اور امریکی ففتھ فلیٹ کے ہیڈکوارٹر کو  میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا گیا‘۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ یہ کارروائیاں پہلے سے دی گئی وارننگ کے مطابق کی گئیں کیونکہ ’ہم پہلے ہی خبردار کر چکے تھے کہ کسی بھی جارحیت کا جواب مختلف اور زیادہ سخت ہوگا، اور ہم نے اسی کے مطابق عمل کیا۔ یہ ردعمل ایک سبق ہونا چاہیے‘۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
2 بسوں کے درمیان تصادم، 7 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
فوجیوں کو ہلاک ہونے سے پہلے مشرق وسطیٰ سے نکالا جائے، سابق امریکی ڈائریکٹر
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
ایک عام انجینئر سے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بننے والا شخص
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
نویں جماعت کی طالبہ اجتماعی زیادتی کے بعد قتل، ملزمان نے لاش جلادی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
یو اے ای میں استعمال شدہ کپڑوں کو دوبارہ قابل استعمال بنانے کا منصوبہ
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
امریکا کیوں ایران سے ڈیل کی بھیک مانگ رہا ہے؟ امریکی ڈیموکریٹک سینیٹر کے وزیرخارجہ سے سخت سوالات
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
دنیا میں گرمی بڑھے گی اور زیادہ بارشیں ہوں گی، یو این نے ویدر سسٹم “ایل نینو” کے بننے کا خدشہ ظاہر کردیا
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
ابوظبی میں گھر اورکمرشل مقامات کےکرایوں میں اضافے پر پابندی لگادی گئی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
ایران کے شہید سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کی تدفین کے حوالے سے تیاریاں شروع
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
روس کے کیف سمیت مختلف یوکرینی شہروں پر شدید حملے، 18 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
پارک میں تفریح کیلئے آنیوالی 5 سالہ بچی ٹوائے ٹرین کی زد میں آکر ہلاک
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان امریکی تجویز کے تحت جزوی جنگ بندی پر اتفاق
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
موساد کے نئے سربراہ رومن گوفمین کی تقرری پر اختلافات سامنے آگئے
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
آئیووا ایک شخص نے فائرنگ کرکے خاندان کے 6 افراد کو قتل کرکے خودکشی کرلی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
تائیوان کی فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
یوکرین کے دارالحکومت کیف میں 8 زوردار دھماکے، 4 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
ٹرمپ نے لبنان پر جارحیت جاری رکھنے والے اسرائیلی وزیراعظم کو پاگل شخص قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
شادی کے چند گھنٹوں بعد ہی نوبیاہتا جوڑے کا ہیلی کاپٹر تباہ، شوہر ہلاک ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
دنیا
’عالیشان محل، شاہی پروٹوکول ‘ دبئی میں جعلی شہزادی نے تاجر کو لوٹ لیا، 4 کارندے گرفتار، خاتون فرار
DAILY MITHAN Jun 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر نیپرا نے کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب کرلی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
پاکستان
کے پی میں فارورڈ بلاک پروپیگنڈا ہے، جب تک عمران خان کا نیا پیغام نہیں آتا، میں ہی وزیراعلیٰ رہوں گا: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
پنجاب بھر کے مدارس ایک ہی رجسٹریشن نظام کے تحت لانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
لبنان پر اسرائیلی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: پاکستان کی سخت مذمت
DAILY MITHAN Jun 2, 2026