Skip to content
  • Friday, 12 June 2026
  • 10:11 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • صومالی ریفری عمر آرتان کو یوئیفا سپر کپ میں اہم ذمہ داری مل گئی

حالیہ پوسٹس

  • لاہور میں آج بھی بارش کا امکان، کراچی میں شدید گرمی برقرار
  • ہڑتال کرنے پر 20 گریڈکی پروفیسر سمیت 34 اساتذہ جبری ریٹائرڈ
  • پاکستان کی کل آبادی 25 کروڑ 20 لاکھ سے متجاوز، مردوں کی تعداد زیادہ
  • جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے ہرادیا
  • عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
Headline تازہ ترین

صومالی ریفری عمر آرتان کو یوئیفا سپر کپ میں اہم ذمہ داری مل گئی

DAILY MITHAN Jun 12, 2026 0


صومالی ریفری عمر آرتان کو یوئیفا سپر کپ میں اہم ذمہ داری مل گئی

فوٹو: فائل 

صومالیہ سے تعلق رکھنے والے فٹبال ریفری عمر آرتان کو یوئیفا سپر کپ 2026 کے لیے میچ آفیشل مقرر کر دیا گیا ہے۔

 یورپی فٹبال کی گورننگ باڈی نے جمعرات کو باضابطہ طور پر ان کی تقرری کا اعلان کردیا ۔

34 سالہ عمر آرتان کو اس سال امریکا ، کینیڈا اور میکسیکو میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں ریفری کی ذمہ داریاں انجام دینی تھیں، تاہم انہیں امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا تھا۔ وہ میامی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچنے کے بعد واپس بھیج دیے گئے تھے۔

جس کے بعد انہیں ورلڈ کپ کے ریفریز پینل سے دستبردار کردیا گیا تھا۔

بعد ازاں وہ ترکی کے شہر استنبول سے واپس صومالیہ پہنچے، جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا اور انہیں ایک قومی ہیرو کے طور پر دیکھا گیا۔

فیفا ورلڈ کپ میں ذمہ داری سے محروم ہونے کے بعد عمر آرتان کو یوئیفا نے اب ایک بڑا موقع دیتے ہوئے سپر کپ میچ کے لیے مقرر کیا ہے، جو چیمپئنز لیگ فاتح پیرس سینٹ جرمین اور یوروپا لیگ چیمپئن آسٹن ولا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

یہ میچ 12 اگست کو آسٹریا کے شہر سالزبرگ میں ہوگا ۔

یوئیفا کی جانب سے جاری بیان میں عمر آرتان کو “دنیا کے بہترین ریفریز میں سے ایک” قرار دیا گیا، اور اس بات کا بھی ذکر کیا گیا کہ وہ ورلڈ کپ میں اس وجہ سے حصہ نہیں لے سکے کہ انہیں امریکا میں داخلے کی اجازت نہیں ملی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
لاہور میں آج بھی بارش کا امکان، کراچی میں شدید گرمی برقرار
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
ہڑتال کرنے پر 20 گریڈکی پروفیسر سمیت 34 اساتذہ جبری ریٹائرڈ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے ہرادیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
بلاول برازیل فٹبال ٹیم کے فین نکلے، شائقین کو میچز دیکھنے کیلئے لیاری انٹرنیشنل اسٹیڈیم بلوالیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
انسداد منشیات فورس کا صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر کے مامو کے گھر پر چھاپہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی ہیں، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ کے آغاز سے اب تک پیٹرول کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ کس ملک میں ہوا؟
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے افتتاحی میچ میں ایونٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بن گیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نجی دورے پر جنیوا سے جدہ پہنچ گئے
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا ورلڈکپ 2026 کے افتتاحی میچ میں میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0۔2 سے ہرا دیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
ایران سے معاہدے میں فریق نہیں، پھر بھی صدر ٹرمپ کے مؤقف کی حمایت کرتے ہیں: اسرائیلی وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
میکسیکو میں فیفا ورلڈکپ 2026 کا شاندار، منظم اور پروقار تقریب کیساتھ آغاز ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
ناراض ارکان سے رابطہ نہ کریں، پی ٹی آئی خیبر پختونخوا نے پارلیمانی کمیٹی کو ہدایت جاری کردی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
میسی، رونالڈو اور عالمی طاقتیں تاریخ رقم کرنےکے قریب، کئی اہم ریکارڈز داؤ پر لگ گئے
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
آنکھوں کا چیک اپ، عمران خان اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ نے ایران پر طے شدہ حملے روک دیے، معاہدے کے قریب پہنچنے کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
ورلڈکپ سے قبل فیفا کی نئی رینکنگ جاری، ارجنٹینا دوبارہ پہلی پوزیشن پر آگیا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
گزشتہ مالی سال مزید 8 لاکھ پاکستانی روزگار کیلئے بیرون ملک چلے گئے: اقتصادی سروے
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
اپوزیشن جماعتوں کا بجٹ سیشن کا بائیکاٹ نہ کرنےکا فیصلہ، پارلیمنٹ کے اندر اور باہر احتجاج کیا جائیگا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
ڈیرہ غازی خان:گرفتاری سے بچنےکیلئے ڈکیتی کا ملزم درخت پر چڑھ گیا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان کی کل آبادی 25 کروڑ 20 لاکھ سے متجاوز، مردوں کی تعداد زیادہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے پارٹی اعلامیہ کو پارٹی کے اندر ڈکٹیٹر شپ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پی پی اور (ن) لیگ کے وفود کی ملاقات، گلگت بلتستان میں بریک تھرو متوقع
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
پاکستان
افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ کا اجرا، ایف آئی اے کی تفتیش میں اہم انکشافات
DAILY MITHAN Jun 11, 2026