Skip to content
  • Friday, 12 June 2026
  • 3:16 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • میسی، رونالڈو اور عالمی طاقتیں تاریخ رقم کرنےکے قریب، کئی اہم ریکارڈز داؤ پر لگ گئے

حالیہ پوسٹس

  • ایران سے معاہدے میں فریق نہیں، پھر بھی صدر ٹرمپ کے مؤقف کی حمایت کرتے ہیں: اسرائیلی وزیراعظم
  • میکسیکو میں فیفا ورلڈکپ 2026 کا شاندار، منظم اور پروقار تقریب کیساتھ آغاز ہوگیا
  • پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے پارٹی اعلامیہ کو پارٹی کے اندر ڈکٹیٹر شپ قرار دے دیا
  • ناراض ارکان سے رابطہ نہ کریں، پی ٹی آئی خیبر پختونخوا نے پارلیمانی کمیٹی کو ہدایت جاری کردی
  • میسی، رونالڈو اور عالمی طاقتیں تاریخ رقم کرنےکے قریب، کئی اہم ریکارڈز داؤ پر لگ گئے
Headline تازہ ترین

میسی، رونالڈو اور عالمی طاقتیں تاریخ رقم کرنےکے قریب، کئی اہم ریکارڈز داؤ پر لگ گئے

DAILY MITHAN Jun 11, 2026 0


فیفاورلڈکپ 2026: میسی، رونالڈو اور عالمی طاقتیں تاریخ رقم کرنےکے قریب، کئی اہم ریکارڈز داؤ پر لگ گئے

فوٹو: فائل

امریکا، میکسیکو  اور کینیڈا میں شروع  ہونے والے فیفا ورلڈکپ 2026 میں جہاں دنیا کی 48 بہترین ٹیمیں عالمی اعزاز کے لیے مدمقابل ہوں گی، وہیں ٹورنامنٹ کے دوران فٹبال تاریخ کےکئی بڑے ریکارڈز  بھی ٹوٹ سکتے ہیں۔

شائقین کی سب سے زیادہ توجہ ارجنٹینا کے لیونل میسی اور پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو پر مرکوز ہیں، جو اپنے کریئر کا چھٹا ورلڈکپ کھیلنے جا رہے ہیں۔ اگر دونوں میدان میں اترتے ہیں تو وہ تاریخ میں پہلی مرتبہ 6 مختلف ورلڈکپ ایڈیشنز میں شرکت کرنے والے کھلاڑی بن جائیں گے۔

لیونل میسی پہلے ہی ورلڈکپ میں سب سے زیادہ 26 میچز کھیلنے، 2314 منٹس میدان میں گزارنے اور بطور کپتان سب سے زیادہ میچز کھیلنے کا اعزاز رکھتے ہیں، جس میں مزید اضافہ متوقع ہے۔

دوسری جانب کرسٹیانو رونالڈو  ایک اور منفرد ریکارڈ کے قریب ہیں۔ اگر وہ ٹورنامنٹ میں گول کرنے میں کامیاب رہے تو 6 مختلف ورلڈکپ ایڈیشنز میں گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن جائیں گے۔

ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ 16 گولز کا ریکارڈ جرمنی کے میروسلاو کلوزے کے پاس ہے، تاہم میسی اور فرانس کے کائلیان ایمباپے اس ریکارڈ کے لیے مضبوط امیدوار تصور کیے جا رہے ہیں۔ میسی اب تک 13 جب کہ  27 سالہ  ایمباپے 12 ورلڈ کپ گولز کر چکے ہیں۔

فرانس کے اسٹار فارورڈ کائلیان ایمباپے ایک اور تاریخی کارنامہ انجام دے  سکتے ہیں۔ اگر فرانس مسلسل تیسری مرتبہ فائنل میں پہنچتا ہے اور ایمباپے اس میچ میں گول کرتے ہیں تو وہ تین مختلف ورلڈکپ فائنلز میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن جائیں گے۔

ٹیموں کی بات کی جائے تو دفاعی چیمپئن ارجنٹائن کے پاس تاریخ رقم کرنےکا سنہری موقع موجود ہے۔ اگر ارجنٹینا اپنا ٹائٹل برقرار  رکھنے میں کامیاب رہا تو وہ اٹلی اور برازیل کے بعد مسلسل دو ورلڈکپ جیتنے والی صرف تیسری ٹیم بن جائےگا۔ اس کے ساتھ ہی 1962 کے بعد پہلی مرتبہ کوئی ٹیم اپنے عالمی ٹائٹل کا کامیاب دفاع کرےگی۔

برازیل بھی کئی ریکارڈز  اپنے نام مزید مضبوط کرسکتا ہے۔ پانچ مرتبہ کا عالمی چیمپئن اگر ٹرافی جیت لیتا ہے تو اس کے ورلڈکپ ٹائٹلز کی تعداد 6 ہو جائےگی، جو ایک نیا عالمی ریکارڈ ہوگا۔ برازیل اس سال اپنی 23 ویں ورلڈکپ میں شرکت  کر رہا ہے، جو خود ایک ریکارڈ ہے۔

فرانس مسلسل تیسری مرتبہ ورلڈ کپ فائنل کھیلنے والی تاریخ کی صرف تیسری ٹیم بن سکتا ہے، جبکہ انگلینڈ اور یوراگوئے طویل انتظار کے بعد عالمی اعزاز حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔ انگلینڈ کی کامیابی 60 سال اور یوراگوئے کی فتح 76 سال بعد ورلڈکپ ٹائٹل کی واپسی ہوگی۔

جرمنی بھی متعدد ریکارڈز کی دوڑ میں شامل ہے۔ اگر جرمن ٹیم فائنل تک رسائی حاصل کرتی ہے تو یہ اس کی نویں ورلڈکپ فائنل شرکت ہوگی جو ایک نیا ریکارڈ ہوگا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ 1998 میں فرانس کے بعدکوئی میزبان ملک ورلڈ کپ نہیں جیت سکا۔ اس مرتبہ امریکا، میکسیکو اور کینیڈا کو اپنے ہوم گراؤنڈ پر یہ کارنامہ انجام دینے کا موقع حاصل ہوگا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایران سے معاہدے میں فریق نہیں، پھر بھی صدر ٹرمپ کے مؤقف کی حمایت کرتے ہیں: اسرائیلی وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
میکسیکو میں فیفا ورلڈکپ 2026 کا شاندار، منظم اور پروقار تقریب کیساتھ آغاز ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
ناراض ارکان سے رابطہ نہ کریں، پی ٹی آئی خیبر پختونخوا نے پارلیمانی کمیٹی کو ہدایت جاری کردی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
آنکھوں کا چیک اپ، عمران خان اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ نے ایران پر طے شدہ حملے روک دیے، معاہدے کے قریب پہنچنے کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
ورلڈکپ سے قبل فیفا کی نئی رینکنگ جاری، ارجنٹینا دوبارہ پہلی پوزیشن پر آگیا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
گزشتہ مالی سال مزید 8 لاکھ پاکستانی روزگار کیلئے بیرون ملک چلے گئے: اقتصادی سروے
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
اپوزیشن جماعتوں کا بجٹ سیشن کا بائیکاٹ نہ کرنےکا فیصلہ، پارلیمنٹ کے اندر اور باہر احتجاج کیا جائیگا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
ڈیرہ غازی خان:گرفتاری سے بچنےکیلئے ڈکیتی کا ملزم درخت پر چڑھ گیا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
جگر کے کینسر جیسا جان لیوا مرض پھیلنے کی اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
انسٹا گرام میں الگورتھم پرسنلائزیشن فیچر اب تمام صارفین کو دستیاب
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
چین میں تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کراچی پہنچ گئی
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سخت گرمی کے دوران بھی بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری، شہری بے حال
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
آج رات ایران پر شدید حملہ کریں گے، جلد ایران کی تیل اور گیس تنصیبات پر قبضہ کرلیں گے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
خواجہ آصف کا پی ٹی آئی کو مشورہ
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
بیرسٹر گوہر نے کل تک عمران خان سے ملاقات نہ کرانے کی صورت میں بجٹ اجلاس سے بائیکاٹ کی دھمکی دیدی
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی صارفین اب گوگل کروم میں جیمنائی کو استعمال کرسکیں گے
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں چھپی بلی تلاش کر سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
لائیو اسٹریمنگ کے ذریعےنازیبا ویڈیوز انٹرنیٹ پر شیئر کرنیوالا گینگ گرفتار
DAILY MITHAN Jun 11, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے پارٹی اعلامیہ کو پارٹی کے اندر ڈکٹیٹر شپ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پی پی اور (ن) لیگ کے وفود کی ملاقات، گلگت بلتستان میں بریک تھرو متوقع
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
پاکستان
افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ کا اجرا، ایف آئی اے کی تفتیش میں اہم انکشافات
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کی حکومت سازی سے متعلق موجودہ نمبر گیم میں تبدیلی آئے گی: رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN Jun 11, 2026