Skip to content
  • Friday, 12 June 2026
  • 11:34 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں

حالیہ پوسٹس

  • وفاقی حکومت کا پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ
  • خیبرپختونخوا پولیس نے حکومت سے شہدا پیکج میں اضافے کا مطالبہ کردیا
  • وزیراعظم نے اپنا گھر اسکیم میں مزید سہولتیں دینے کی ہدایت کردی
  • پاکستانیوں نے گندم، دودھ اور گوشت کا استعمال کم کردیا
  • حضرت عبداللہ شاہ غازی مزار کے قریب ٹریفک پولیس کا شہری پر تشدد، ویڈیو وائرل
کاروبار

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں

DAILY MITHAN Jun 12, 2026 0


ایران ڈیل سے متعلق ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں

برینٹ 89 ،ڈبلیو ٹی آئی اور یو اے ای مربن کی 87 ڈالرفی بیرل میں فروخت کیا جارہا ہے__فوٹو: فائل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملے منسوخ کرنے اور ایران ڈیل اس ہفتےہونے کے بیان کے عالمی اثرات سامنے آنے لگے ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر کے بیان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں۔

عالمی مارکیٹ میں برینٹ 89 ،ڈبلیو ٹی آئی اور یو اے ای مربن کی 87 ڈالرفی بیرل میں فروخت کیا جارہا ہے۔

دوسری جانب ایشیائی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی آگئی اور  جاپان کا نکی 225 انڈیکس 3.5 فیصد اوپر چلا گیا۔

ادھر جنوبی کوریا کے کوسپی انڈیکس میں 7.5 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
اگلے مالی سال کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 9 ہزار روپے سے زائد کی کمی
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
کاروبار
مئی میں سمندر پار پاکستانیوں نے 4 ارب 25 کروڑ ڈالر ترسیلاب زر بھیجیں
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
کاروبار
وفاقی حکومت کے قرضوں کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
کاروبار
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2830 روپے کا اضافہ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
کاروبار
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق فیصلہ کرلیاگیا
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
کاروبار
آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10کے بجائے 12 جون کو پیش کیے جانےکا امکان
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
کاروبار
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر حملے، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
کاروبار
تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس سلیب میں کمی کی تجویز، حکومت کو ریلیف اقدامات پر آئی ایم ایف کی منظوری کا انتظار
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
کاروبار
ایک لیٹر پیٹرول پر 142.41 روپے کی لیوی اور مختلف مارجنز وصولی
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
کاروبار
سیرامک ٹائلز اور شیشہ سازی کی صنعتوں کا درآمدی ڈیوٹیوں میں مزید کمی کی تجویز پر تحفظات کا اظہار
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
کاروبار
عیدالاضحیٰ پر اسٹیٹ بینک کی ’’گو کیش لیس‘‘ مہم کامیاب، ڈیجیٹل لین دین میں بڑا اضافہ
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
کاروبار
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹرکمی کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
کاروبار
پاکستان اور سعودیہ کے درمیان پورٹس اور موٹرویز کی تعمیر اور سرمایہ کاری بڑھانےکے متعدد معاہدے طے پاگئے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
کاروبار
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
کاروبار
ایل این جی کارگو کا ٹھیکہ سنگاپور کے حوالے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
کاروبار
کراچی میں نیا ٹیکس نافذ کرنے کی تیاری مکمل
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
کاروبار
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے فی یونٹ بجلی ایک روپے 19 پیسے مہنگی کر دی گئی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
کاروبار
امریکا ایران کے ایک دوسرے پر میزائل حملے، خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
کاروبار
پاکستان کا تجارتی خسارہ 11 ماہ میں بڑھ كر 34 ارب 76 کروڑ ڈالرز پر پہنچ گیا
DAILY MITHAN Jun 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم نے اپنا گھر اسکیم میں مزید سہولتیں دینے کی ہدایت کردی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پاکستان کی کل آبادی 25 کروڑ 20 لاکھ سے متجاوز، مردوں کی تعداد زیادہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے پارٹی اعلامیہ کو پارٹی کے اندر ڈکٹیٹر شپ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پی پی اور (ن) لیگ کے وفود کی ملاقات، گلگت بلتستان میں بریک تھرو متوقع
DAILY MITHAN Jun 11, 2026