Skip to content
  • Monday, 8 June 2026
  • 11:02 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10کے بجائے 12 جون کو پیش کیے جانےکا امکان

حالیہ پوسٹس

  • نیتن یاہو پر واضح کردیا تھا کہ کشیدگی میں اضافہ کیا تو ایران کیخلاف اسرائیل خود کو میدان میں اکیلے پائےگا: ٹرمپ
  • گلگت بلتستان میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اتحاد سے حکومت بننےکا امکان
  • اپنا حق نہیں چھوڑیں گے، این ایف سی میں کٹ لگےگا تو اپنےحق کا دفاع کرینگے: وزیر خزانہ پنجاب
  • اوگرا نے ایل پی جی سلنڈروں کی ایکسپائری ڈیٹ سے متعلق وائرل دعوے کی تردید کردی
  • ڈپریشن جیسے مرض کا شکار بنانے والی عام ترین عادت
کاروبار

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10کے بجائے 12 جون کو پیش کیے جانےکا امکان

DAILY MITHAN Jun 8, 2026 0


آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10کے بجائے 12 جون کو پیش کیے جانےکا امکان

فوٹو: فائل

اسلام آباد:  وفاقی بجٹ 27-2026 کی اعلان کردہ تاریخ میں تبدیلی کا امکان ہے اور  بجٹ 10 کے بجائے 12 جون کو پیش کیے جانے پر مشاورت جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق  بجٹ پیش کرنے کی تاریخ میں تبدیلی کے حوالے سے حتمی فیصلہ آج یا کل ہوگا۔

وفاقی وزیر احسن اقبال نے پارلیمنٹ میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں وفاقی بجٹ کے کئی امور تاحال فائنل نہ ہونے کی تصدیق کردی۔

ان کا کہنا تھا کہ بجٹ کے حوالے سے ابھی چیزوں کا حتمی شکل اختیار کرنا باقی ہے، اس حوالے سے بات چیت چل رہی ہے، وقت انتہائی قلیل ہے اور محرم الحرام بھی آرہا ہے، دیکھتے ہیں اسی تاریخ پر چیزیں مینج کرنا کیسے ممکن ہوتا ہے،کچھ تبدیلیاں تو  بجٹ پیش کرنے کے بعد بھی چلتی رہتی ہیں، ابھی تاریخوں میں ردوبدل ہوگا یا کیا ہوگا، حتمی کچھ نہیں کہہ سکتا۔

 احسن اقبال کا کہنا تھا کہ  پیپلزپارٹی  اور مسلم لیگ ن کے درمیان ترقیاتی بجٹ  پر مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں،  پی ایس ڈی پی  پر حکومت  اور اتحادیوں کے درمیان  معاملات  پر  انڈر اسٹینڈنگ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وفاق چھوٹے صوبوں پر آئندہ مالی سال کے بجٹ میں زیادہ پیسہ خرچ کرےگا، وفاق سب  سے زیادہ بلوچستان، پھر سندھ  اور  تیسرے نمبر  پر فنڈز خیبرپختونخوا کو  دےگا، وفاق  پنجاب کے لیے سب  سے کم فنڈز دےگا۔

انہوں نے بتایا کہ بلوچستان کےترقیاتی منصوبوں پر265 ارب خرچ کیےجائیں گے، سندھ کے ترقیاتی منصوبوں پر195ارب، کے پی میں 98 ارب اور  پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 72 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے، 150 ارب  روپے آزاد کشمیر  اور جی بی کےلیے مختص کیے ہیں۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ  سندھ میں سکھر حیدر آباد موٹروے  منصوبہ  اس سال شروع کریں گے،کے فور  منصوبے کے لیے  بھی  وفاقی حکومت  بجٹ میں فنڈز  رکھےگی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر حملے، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
کاروبار
تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس سلیب میں کمی کی تجویز، حکومت کو ریلیف اقدامات پر آئی ایم ایف کی منظوری کا انتظار
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
کاروبار
ایک لیٹر پیٹرول پر 142.41 روپے کی لیوی اور مختلف مارجنز وصولی
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
کاروبار
سیرامک ٹائلز اور شیشہ سازی کی صنعتوں کا درآمدی ڈیوٹیوں میں مزید کمی کی تجویز پر تحفظات کا اظہار
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
کاروبار
عیدالاضحیٰ پر اسٹیٹ بینک کی ’’گو کیش لیس‘‘ مہم کامیاب، ڈیجیٹل لین دین میں بڑا اضافہ
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
کاروبار
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹرکمی کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
کاروبار
پاکستان اور سعودیہ کے درمیان پورٹس اور موٹرویز کی تعمیر اور سرمایہ کاری بڑھانےکے متعدد معاہدے طے پاگئے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
کاروبار
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
کاروبار
ایل این جی کارگو کا ٹھیکہ سنگاپور کے حوالے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
کاروبار
کراچی میں نیا ٹیکس نافذ کرنے کی تیاری مکمل
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
کاروبار
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے فی یونٹ بجلی ایک روپے 19 پیسے مہنگی کر دی گئی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
کاروبار
امریکا ایران کے ایک دوسرے پر میزائل حملے، خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
کاروبار
پاکستان کا تجارتی خسارہ 11 ماہ میں بڑھ كر 34 ارب 76 کروڑ ڈالرز پر پہنچ گیا
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
کاروبار
چین، قطر، سعودیہ اور ترکیےکا سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
کاروبار
ملکی توانائی شعبے کیلئے اچھی خبر، سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
کاروبار
اسلام آباد میں مارکیٹوں اور دکانوں کے اوقات کار میں توسیع
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
کاروبار
وفاقی بجٹ کی تاریخ تبدیل، بجٹ 5 جون کو پیش نہیں کیا جائے گا
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
کاروبار
پاکستان میں اس سال قربانی کے جانوروں کی کتنی کھالیں جمع ہوئیں؟ اعدادو شمار جاری
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
کاروبار
امریکا ایران محدود جھڑپیں، عالمی منڈی میں افراتفری، تیل 8 فیصد مہنگا
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
کاروبار
آئی ایم ایف پروگرام کے باعث ملکی ترقیاتی بجٹ متاثر، فنڈز کے استعمال میں بڑی کمی کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
جی بی میں پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے: بلاول بھٹو
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
تشدد کرنے پر شوہرکو قتل کرنے والی خاتون کی عمر قید کی سزا 14 سال قید میں تبدیل
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
قومی اقتصادی کونسل کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
اُمید ہے بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی کیساتھ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026