Skip to content
  • Wednesday, 3 June 2026
  • 11:09 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان کا تجارتی خسارہ 11 ماہ میں بڑھ كر 34 ارب 76 کروڑ ڈالرز پر پہنچ گیا

حالیہ پوسٹس

  • صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول
  • عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات پر آل پارٹیز کانفرنس، مہاجرین کی نشستوں پر واضح فیصلہ نہ ہوسکا
  • پاکستان کا تجارتی خسارہ 11 ماہ میں بڑھ كر 34 ارب 76 کروڑ ڈالرز پر پہنچ گیا
  • پیپلزپارٹی اور حكومت كے درمیان بجٹ پر اختلافات برقرار، مذاكرات میں پیشرفت نہ ہوسكی: ذرائع
  • اسلام آبادہائیکورٹ نے دوسرے ملک سے اوور اسٹے پر ڈی پورٹ ہونے پر پی سی ایل میں نام ڈالنا غیر قانونی قرار دیدیا
کاروبار

پاکستان کا تجارتی خسارہ 11 ماہ میں بڑھ كر 34 ارب 76 کروڑ ڈالرز پر پہنچ گیا

DAILY MITHAN Jun 3, 2026 0


پاکستان کا تجارتی خسارہ 11 ماہ میں بڑھ كر 34 ارب 76 کروڑ ڈالرز پر پہنچ گیا

جولائی 2025 تامئی 2026 میں درآمدات کا حجم 62 ارب 66 کروڑ ڈالرز رہا، پاکستان کی برآمدات 27 ارب90 کروڑ ڈالرز رہیں: ادارہ شماریات— فوٹو:فائل

پاکستان کا تجارتی خسارہ 11 ماہ میں بڑھ كر 34 ارب 76 کروڑ ڈالرز پر پہنچ گیا۔

ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں تجارتی خسارہ 17.48 فیصد بڑھ گیا۔

ادارہ شماریات نے بتایاکہ مئی میں ماہانہ بنیاد پر تجارتی خسارے میں 39.43 اورسالانہ بنیادوں پر 13.68 فیصد کمی ہوئی، پاکستان کا تجارتی خسارہ مئی 2026 میں 2 ارب 58 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز ریکارڈ کیا گیا۔

ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں برآمدات میں5.61 فیصد کمی ہوئی، جولائی 2025 تامئی 2026 میں پاکستان کی برآمدات 27 ارب 90 کروڑ ڈالرز رہیں تاہم  مئی میں ماہانہ بنیاد پر برآمدات میں 9.59 اورسالانہ بنیادپر 1.26فیصد کااضافہ ہوا اور گزشتہ ماہ مئی میں پاکستان کی برآمدات 2 ارب 70 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز رہیں۔

ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں درآمدات میں5.94 فیصد کا اضافہ ہوا، جولائی 2025 تا مئی 2026 میں درآمدات کا حجم 62 ارب 66 کروڑ ڈالرز رہا، مئی 2026 میں پاکستان کی ماہانہ بنیادوں پردرآمدات میں 21.45 فیصد کی کمی ہوئی۔

ادارہ شماریات نے بتایاکہ گزشتہ ماہ مئی میں سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 6.63 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی، مئی 2026 میں پاکستان کی درآمدات کا حجم 5 ارب 29 کروڑ ڈالرز رہا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
چین، قطر، سعودیہ اور ترکیےکا سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
کاروبار
ملکی توانائی شعبے کیلئے اچھی خبر، سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
کاروبار
اسلام آباد میں مارکیٹوں اور دکانوں کے اوقات کار میں توسیع
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
کاروبار
وفاقی بجٹ کی تاریخ تبدیل، بجٹ 5 جون کو پیش نہیں کیا جائے گا
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
کاروبار
پاکستان میں اس سال قربانی کے جانوروں کی کتنی کھالیں جمع ہوئیں؟ اعدادو شمار جاری
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
کاروبار
امریکا ایران محدود جھڑپیں، عالمی منڈی میں افراتفری، تیل 8 فیصد مہنگا
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
کاروبار
آئی ایم ایف پروگرام کے باعث ملکی ترقیاتی بجٹ متاثر، فنڈز کے استعمال میں بڑی کمی کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
کاروبار
نجکاری کو 6 ماہ گزرگئے، پی آئی اے کا انتظام خریدارکنسوریشم کو منتقل نہ ہوسکا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
کاروبار
عرب امارات میں جون 2026 کیلئے پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
کاروبار
40 کھرب سے زائد کا قومی ترقیاتی بجٹ، 4 فیصد شرح نمو اور 8.2 فیصد مہنگائی کا ہدف تجویز
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
کاروبار
آئی ایم ایف کی حکومت کو جی ایس ٹی بڑھاکر19 فیصد کرنیکی تجویز، سولر پینلز اور الیکٹرک گاڑیاں مہنگی ہونے کا امکان
DAILY MITHAN May 31, 2026
کاروبار
ایف بی آر کو محصولات کی وصولی میں 868 ارب روپے کمی کا سامنا
DAILY MITHAN May 31, 2026
کاروبار
آلو، ٹماٹر، پیاز اور انڈوں سمیت بنیادی غذائی اور اشیائے ضروریہ پر بھاری ٹیکس اور ڈیوٹیز کی وصولی جاری
DAILY MITHAN May 30, 2026
کاروبار
ایران امریکا معاہدے کی خبروں کیساتھ ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
DAILY MITHAN May 29, 2026
کاروبار
پاکستان ابھرتی سفارتی و معاشی طاقت، عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ
DAILY MITHAN May 27, 2026
کاروبار
نوید قمر نے بجٹ تیاریوں اور معاشی اصلاحات پر حکومتی کارکردگی تشویشناک قرار دیدی
DAILY MITHAN May 26, 2026
کاروبار
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے میں فروخت ہورہا ہے؟
DAILY MITHAN May 25, 2026
کاروبار
ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کا امکان، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی
DAILY MITHAN May 25, 2026
کاروبار
سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے سے زائد کی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN May 23, 2026
کاروبار
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN May 22, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر نیپرا نے کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب کرلی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
پاکستان
کے پی میں فارورڈ بلاک پروپیگنڈا ہے، جب تک عمران خان کا نیا پیغام نہیں آتا، میں ہی وزیراعلیٰ رہوں گا: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
پنجاب بھر کے مدارس ایک ہی رجسٹریشن نظام کے تحت لانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
لبنان پر اسرائیلی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: پاکستان کی سخت مذمت
DAILY MITHAN Jun 2, 2026