Skip to content
  • Wednesday, 3 June 2026
  • 9:34 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اسلام آبادہائیکورٹ نے دوسرے ملک سے اوور اسٹے پر ڈی پورٹ ہونے پر پی سی ایل میں نام ڈالنا غیر قانونی قرار دیدیا

حالیہ پوسٹس

  • پیپلزپارٹی اور حكومت كے درمیان بجٹ پر اختلافات برقرار، مذاكرات میں پیشرفت نہ ہوسكی: ذرائع
  • اسلام آبادہائیکورٹ نے دوسرے ملک سے اوور اسٹے پر ڈی پورٹ ہونے پر پی سی ایل میں نام ڈالنا غیر قانونی قرار دیدیا
  • روزانہ کتنے کپ چائے اور کافی پینا صحت کیلئے مفید ہوتا ہے؟
  • ایک بہت عام عادت جو جوڑوں کی دائمی تکلیف کا شکار بنا سکتی ہے
  • ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
تازہ ترین

اسلام آبادہائیکورٹ نے دوسرے ملک سے اوور اسٹے پر ڈی پورٹ ہونے پر پی سی ایل میں نام ڈالنا غیر قانونی قرار دیدیا

DAILY MITHAN Jun 3, 2026 0


اسلام آبادہائیکورٹ نے دوسرے ملک سے اوور اسٹے پر ڈی پورٹ ہونے پر پی سی ایل میں نام ڈالنا غیر قانونی قرار دیدیا

فوٹو:فائل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے  دوسرے ملک سے   اوور   اسٹے پر ڈی پورٹ  ہونے پر  پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل)  میں نام  ڈالنا غیر قانونی  قرار  دے دیا۔

عدالت  نے  بیرون ملک سفری پابندیوں کے کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہےکہ صرف اوور اسٹے پر دوسرے ملک  سے ڈی پورٹ  ہونا سفری  پابندی کا جواز نہیں بنتا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ  نے شہری کا نام  پاسپورٹ کنٹرول لسٹ  سے نکالنے کا حکم جاری کردیا۔

فیصلے میں کہا گیا ہےکہ  محض ویزا  اوور  اسٹےکی بنیاد  پر بیرون  ملک  سے ڈی  پورٹ ہونا سفری  پابندی کا جواز نہیں، سفری پابندی کے لیےکسی جرم، سکیورٹی خدشے یا ناقابل تردید ثبوت کا وجود ضروری ہے۔

عدالت کا کہنا ہےکہ  بغیر جرم  شہری کے بیرون ملک سفر  اور  روزگار کے آئینی حق  پرپابندی لگانےکا جواز نہیں، سفری پابندی کا اقدام آئین کے آرٹیکل 4، 9، 10-A، 15، 18  اور 25 کی خلاف ورزی ہے، شہری کا نام اس طرح سفری پابندی لسٹ میں رکھنا آئین کے بنیادی حقوق اور قانونی تقاضوں کی خلاف ورزی ہے۔

عدالت کے مطابق  وفاقی حکومت نے بتایا کہ خلیجی ملک میں اوور اسٹےکی وجہ  سے شہری ڈی پورٹ ہوا، وفاقی حکومت کا مؤقف  ہےکہ  پالیسی کے تحت شہری کا نام  پاسپورٹ کنٹرول لسٹ  میں ڈالا گیا، وفاقی حکومت کےمطابق دوسرے شہریوں کے ویزوں کے تحفظ اور ملک کے وقار کے لیے یہ قدم اٹھایا گیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
پیپلزپارٹی اور حكومت كے درمیان بجٹ پر اختلافات برقرار، مذاكرات میں پیشرفت نہ ہوسكی: ذرائع
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ کتنے کپ چائے اور کافی پینا صحت کیلئے مفید ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایک بہت عام عادت جو جوڑوں کی دائمی تکلیف کا شکار بنا سکتی ہے
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
ن لیگ کی انتخابی ریلی میں ہوائی فائرنگ، نوجوان جاں بحق، 3 افراد زخمی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں یومیہ آوارہ کتوں کے حملوں کے 150 سے زائدکیسز آنےکا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
مشترکہ امیدواروں پر ڈیڈلاک، پی ٹی آئی کی اتحادی جماعتوں سے بات چیت نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
سہیل آفریدی نے پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کے معاملے سے پارٹی قیادت کو لاعلم رکھا: ذرائع
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
کیا بتا سکتے ہیں کہ تصویر میں نظر آنے والا منہ کس گھوڑے کا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
آئی پی ایل میں شرکت پر ممبئی انڈینز نے آدھا معاوضہ دیا، نیوزی لینڈ کے مچل سینٹنر کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
وہ سیاحتی مقام جہاں آپ 64 لاکھ روپے مالیت کا خزانہ تلاش کرسکتے ہیں
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
35 سال سے بڑی عمرکی غیر شادی شدہ خواتین کو بی آئی ایس پی میں شامل کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
میٹا کا فیس بک اور انسٹا گرام کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
آنکھ کی جگہ سوٹ کیس کا نشان ملنے پر امیدوار کا احتجاج
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
صوبائی وزیر ناصر شاہ کے بیٹے بیرسٹر شبیر شاہ پراسیکیوٹر جنرل سندھ تعینات
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
شنیرا کا وسیم اکرم کی سالگرہ پر پیغام، سابق کرکٹر کتنے برس کے ہوگئے؟
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل میپس میں ایک نئے دلچسپ فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
لیجنڈ فٹبالر میسی کا کولکتہ میں نصب 70 فٹ اونچا مجسمہ ہٹا دیا گیا
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
پیٹ کمنز کا ایشیز سیریز کیلئے آئی پی ایل کنٹریکٹ قربان کرنے کا عندیہ
DAILY MITHAN Jun 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر نیپرا نے کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب کرلی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
پاکستان
کے پی میں فارورڈ بلاک پروپیگنڈا ہے، جب تک عمران خان کا نیا پیغام نہیں آتا، میں ہی وزیراعلیٰ رہوں گا: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
پنجاب بھر کے مدارس ایک ہی رجسٹریشن نظام کے تحت لانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
لبنان پر اسرائیلی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: پاکستان کی سخت مذمت
DAILY MITHAN Jun 2, 2026