پیپلزپارٹی اور حكومت كے درمیان بجٹ پر اختلافات برقرار ہے۔
ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی اور حكومت كےدرمیان مذاكرات میں پیش رفت نہ ہوسكی، پیپلزپارٹی اور حكومت كے درمیان معاملہ سینئر قیادت كی سطح پر زیر بحث آئے گا۔
ذرائع نے بتایاکہ پیپلزپارٹی اور حكومت كی سینئر قیادت كے درمیان اگلے ایک دو روز میں ملاقات ہوگی۔
ذرائع کے مطابق اسحاق ڈارپیپلزپارٹی كے چیئرمین اور شریک چیئرمین سے ملاقات كریں گے۔
ذرائع کے مطابق حكومت نے 10 جون كو بجٹ اجلاس طلب كرنے كا فیصلہ کیا ہے، مذاكرات كا نتیجہ جو بھی ہو بجٹ 10جون كو پیش ہوگا۔


























Leave a Reply