شنیرا اکرم نے شوہر سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کی سالگرہ پر سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شنیرا نے وسیم اکرم کی ساٹھویں سالگرہ پر ٹوئٹ کی اور لکھا ‘ہمارے وسیم اکرم کو ساٹھویں سالگرہ بہت مبارک ہو’۔
لیجنڈ کی اہلیہ نے لکھا ‘آپ مجھے ہر روز حیران کرتے رہتے ہیں، مجھے آپ پر بہت فخر ہے’۔
اس کے علاوہ وسیم اکرم کو ان کے مداحوں کی جانب سے بھی سالگرہ کی مبارکبادیں دی جارہی ہیں۔


























Leave a Reply