مردان سے اغوا کیے جانے والے 2 بچوں کو بازیاب کرالیا گیا۔
پولیس نے مطابق گزشتہ روز مردان سے اغوا کیے جانے والے 2 بچوں کے بازیاب ہونے کی تصدیق کی ہے۔
پولیس نے بتایا کہ ملزمان بچوں کو چارسدہ روڈ پر چھوڑ کر فرار ہوگئے تھے۔
پولیس کا کہنا ہےکہ ملزمان نے گزشتہ روز شیخ ملتون میں خاتون سمیت 3افراد کو قتل کیا تھا اور ملزمان مقتولین کے 2 بچے اور گاڑی بھی ساتھ لے گئے تھے۔


























Leave a Reply