کراچی: پاکستان میں بیرون سے آنے والی ترسیلاب زر میں اضافہ ہوگیا۔
وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ خرم شہزاد کے مطابق مئی میں سمندرپار پاکستانیوں نے 4 ارب 25 کروڑ ڈالر وطن بھیجے۔
خرم شہزاد کے مطابق جولائی تا مئی ترسیلات زر 9 فیصد اضافے سے 38 ارب 10 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ مالی سال کے اختتام تک ترسیلات زر 41 ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے۔


























Leave a Reply