Skip to content
  • Friday, 12 June 2026
  • 8:59 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی ہیں، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

حالیہ پوسٹس

  • ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی ہیں، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
  • ایران جنگ کے آغاز سے اب تک پیٹرول کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ کس ملک میں ہوا؟
  • اگلے مالی سال کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
  • صومالی ریفری عمر آرتان کو یوئیفا سپر کپ میں اہم ذمہ داری مل گئی
  • فیفا ورلڈ کپ 2026 کے افتتاحی میچ میں ایونٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بن گیا
تازہ ترین

ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی ہیں، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

DAILY MITHAN Jun 12, 2026 0


ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی ہیں، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

فوٹو: فائل 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی کے بعد ایران پر طے شدہ حملے روکنے اور معاہدہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدے کی دستاویزات آخری مرحلے میں ہے، معاہدے پر جلد دستخط متوقع ہیں۔

صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدے پر دستخط ہفتے کے اختتام پر ہوسکتے ہیں، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان ہے۔

امریکی صدر نے کہا کہ امریکا ایران معاہدے پر دستخط کی تقریب میں جے ڈی وینس شریک ہوں گے، دستخط ہوتے ہی آبنائے ہرمزکھول دی جائے گی،سب اس پرخوش ہیں، پور امشرق وسطیٰ بھی اس پرخوش ہے۔

ٹرمپ نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی ہیں، مجھے یقین ہے ایرانی سپریم لیڈرامریکا ایران معاہدے کی منظوری دے چکے ہیں۔ ایران جوہری ہتھیار نہیں بنا پائے گا۔

اس کے علاوہ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امن معاہدے میں پاکستان بہترین کردار ادا کر رہا ہے، وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل عظیم شخصیت ہیں ۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے معاملے پر اسرائیل سے بھی بات کی ہے۔

اس سے قبل سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ہونے والی بات چیت اعلیٰ ترین سطح تک پہنچ چکی ہے اور اس کی منظوری بھی دی جا چکی ہے، جس کے بعد انہوں نے بطور صدر حملے روکنے کا فیصلہ کیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ایران جنگ کے آغاز سے اب تک پیٹرول کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ کس ملک میں ہوا؟
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
صومالی ریفری عمر آرتان کو یوئیفا سپر کپ میں اہم ذمہ داری مل گئی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے افتتاحی میچ میں ایونٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بن گیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نجی دورے پر جنیوا سے جدہ پہنچ گئے
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا ورلڈکپ 2026 کے افتتاحی میچ میں میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0۔2 سے ہرا دیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
ایران سے معاہدے میں فریق نہیں، پھر بھی صدر ٹرمپ کے مؤقف کی حمایت کرتے ہیں: اسرائیلی وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
میکسیکو میں فیفا ورلڈکپ 2026 کا شاندار، منظم اور پروقار تقریب کیساتھ آغاز ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
ناراض ارکان سے رابطہ نہ کریں، پی ٹی آئی خیبر پختونخوا نے پارلیمانی کمیٹی کو ہدایت جاری کردی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
میسی، رونالڈو اور عالمی طاقتیں تاریخ رقم کرنےکے قریب، کئی اہم ریکارڈز داؤ پر لگ گئے
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
آنکھوں کا چیک اپ، عمران خان اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ نے ایران پر طے شدہ حملے روک دیے، معاہدے کے قریب پہنچنے کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
ورلڈکپ سے قبل فیفا کی نئی رینکنگ جاری، ارجنٹینا دوبارہ پہلی پوزیشن پر آگیا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
گزشتہ مالی سال مزید 8 لاکھ پاکستانی روزگار کیلئے بیرون ملک چلے گئے: اقتصادی سروے
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
اپوزیشن جماعتوں کا بجٹ سیشن کا بائیکاٹ نہ کرنےکا فیصلہ، پارلیمنٹ کے اندر اور باہر احتجاج کیا جائیگا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
ڈیرہ غازی خان:گرفتاری سے بچنےکیلئے ڈکیتی کا ملزم درخت پر چڑھ گیا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
جگر کے کینسر جیسا جان لیوا مرض پھیلنے کی اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
انسٹا گرام میں الگورتھم پرسنلائزیشن فیچر اب تمام صارفین کو دستیاب
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
چین میں تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کراچی پہنچ گئی
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سخت گرمی کے دوران بھی بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری، شہری بے حال
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
آج رات ایران پر شدید حملہ کریں گے، جلد ایران کی تیل اور گیس تنصیبات پر قبضہ کرلیں گے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jun 11, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے پارٹی اعلامیہ کو پارٹی کے اندر ڈکٹیٹر شپ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پی پی اور (ن) لیگ کے وفود کی ملاقات، گلگت بلتستان میں بریک تھرو متوقع
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
پاکستان
افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ کا اجرا، ایف آئی اے کی تفتیش میں اہم انکشافات
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کی حکومت سازی سے متعلق موجودہ نمبر گیم میں تبدیلی آئے گی: رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN Jun 11, 2026