ایران جنگ کے آغاز اور آبنائے ہرمز کی بندش سے 150کے قریب ممالک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔
عرب میڈیا کے مطابق پیٹرول کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ کمبوڈیا میں ہوا۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ کمبوڈیا میں فروری میں پیٹرول کی قیمت 1.11 ڈالر تھی جوکہ مارچ میں 67.81 فیصد اضافے سے 1.32 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے میں پاکستان کا نمبر چھٹا ہے۔
پاکستان میں فروری میں قیمتیں 0.92 فیصد تھی جب کے مارچ میں یہ 24.49 فیصد کے اضافے سے 1.15 ڈالر ہوگئی۔


























Leave a Reply