ہر روز انٹرنیٹ پر نت نئی پہیلیاں سامنے آتی رہتی ہیں جن میں سے کچھ آسان اور کچھ مشکل ہوتی ہیں۔
اور ایسی ہی ایک پہیلی اوپر موجود تصویر میں چھپی ہے جس کا درست جواب 10 سے صرف بمشکل ایک یا 2 افراد ہی دے پاتے ہیں۔
آپ کو اوپر موجود تصویر کو باریک بینی سے دیکھ کر یہ بتانا ہے کہ ان میں سے کونسا خاندان غریب ہے۔
درحقیقت ان دونوں میں سے ایک خاندان غریب ہے اور آپ کو اس کو پہچاننا ہے۔
آپ خوب سوچ سمجھ کر اور تصویر کی تمام تر تفصیلات کا تجزیہ کرکے اپنا جواب دیں۔
تو آپ نے کیا جواب دیا یا کس خاندان کا انتخاب کیا؟
اگر تو آپ نے بائیں جانب پیزا کھانے والے خاندان کا انتخاب کیا ہے تو بدقسمتی سے وہ غلط اور 80 فیصد افراد عام طور پر اسی کو منتخب کرتے ہیں۔
اس کا درست جواب تو اب جان ہی چکے ہوں گے اور وہ ہے بائیں جانب کا خاندان جو پیزا کھا رہا ہے، وہ غریب ہے۔
کم آمدنی والے افراد اکثر ایسی غذاﺅں کا انتخاب کرتے ہیں جو سستی مگر صحت کے لیے کچھ زیادہ مفید نہیں ہوتیں، جیسے پیزا، آئس کریم اور کیک وغیرہ۔
اس کے مقابلے میں امیر افراد صحت کے لیے مفید غذاؤں کو ترجیح دیتے ہیں جیسے سبزیاں، پروٹین اور پھل وغیرہ۔


























Leave a Reply