کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن روزی گوٹھ میں نالےسےخاتون اور مردکی لاشیں ملی ہیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق فوری طور پر دونوں کی موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی جب کہ لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس حکام کا بتانا ہے کہ مرنے والے افراد کی شناخت شمائلہ اور محمد علی کےنام سےہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش کے مطابق دونوں روزی گوٹھ کے رہائشی اور نشےکےعادی تھے۔


























Leave a Reply