Skip to content
  • Wednesday, 27 May 2026
  • 11:41 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • قربانی کے گوشت کو کئی ہفتوں تک خراب ہونے سے کیسے بچائیں؟

حالیہ پوسٹس

  • افغانستان دہشتگردوں کی بھرتی اور شدت پسندی پھیلانےکا مرکز بن گیا ہے، روسی خفیہ ایجنسی
  • ایران کے ساتھ وہی کرسکتے تھے جو وینزویلا کے ساتھ کیا، پاکستان کی درخواست پر ایران کیخلاف کارروائی روکی:ٹرمپ
  • امن معاہدہ جلد طے پا جائےگا اور یہ ایران کے وقار اور عزت نفس کے مطابق ہوگا، وزیراعظم
  • غزہ میں مسلسل تیسرے سال جنگ، بھوک اور تباہی کے سائے میں عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے
  • قربانی کے جانوروں کی آلائشوں اور باقیات سے پروازوں کو خطرات لاحق، انوائرمنٹ کنٹرول ٹیم متحرک
Headline تازہ ترین

قربانی کے گوشت کو کئی ہفتوں تک خراب ہونے سے کیسے بچائیں؟

DAILY MITHAN May 27, 2026 0


قربانی کے گوشت کو کئی ہفتوں تک خراب ہونے سے کیسے بچائیں؟

یہ اتنا مشکل کام نہیں / فائل فوٹو

عید الاضحیٰ پر لوگوں کو سب سے زیادہ فکر اس بات کی ہوتی ہے کہ قربانی کے گوشت کو کس طرح کئی ہفتوں تک خراب ہونے سے بچایا جاسکے۔

یہ ایسا مشکل کام نہیں اگر گوشت کو درست طریقے سے اسٹور کیا جائے۔

درحقیقت گوشت کو ہفتوں، مہینوں بلکہ ایک سال تک محفوظ کیا جاسکتا ہے اور اس کے لیے فریزر ہی سب سے بہترین ہوتا ہے۔

مگر گوشت محفوظ کرنے چند طریقے اور بھی ہیں۔

فریزر میں محفوظ کرنا

فریزر میں رکھنے سے قبل گوشت کے پیکٹ بنانا ضروری ہے  جبکہ اسے ہوا سے بچانا بھی ضروری ہے۔

اس مقصد کے لیے پلاسٹک بیگ اور المونیم فوائل (جو فریزر کے لیے ڈیزائن ہو) کا استعمال کریں۔

اگر ایسا ممکن نہ ہو تو ائیر ٹائٹ برتنوں کو بھی استعمال کیا جاسکتا ہے یعنی پلاسٹک یا فریزر کے لیے محفوظ جار یا کین وغیرہ۔

جتنا ہوسکے ہڈیوں کو نکال دیں کیونکہ فریزر میں ہڈیاں زیادہ جگہ گھیرتی ہیں جس سے فریزر کو زیادہ کام کرنا پڑتا ہے۔

اس مقصد کے لیے فریج میں موجود فریزر کمپارٹمنٹ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے کیونکہ خالی فریزر بجلی بہت زیادہ خرچ کرتا ہے۔

کتنے عرصے تک گوشت کو محفوظ کیا جاسکتا ہے؟

فریزر میں کچے گوشت کو 4 سے 12 ماہ تک منجمد کرکے رکھا جاسکتا ہے۔

کچا قیمہ تین ماہ تک ہی فریزر میں ٹھیک رہ سکتا ہے۔

پکے ہوئے گوشت کو 2 سے 3 ماہ کے لیے محفوظ کیا جاسکتا ہے۔

واٹر کولر کو استعمال کریں

اگر تو آپ فریج یا فریزر سے محروم ہیں تو واٹر کولر کو بھی استعمال کیا جاسکتا ہے، جس کے لیے بجلی کی بھی ضرورت نہیں ہوتی، یا بجلی کے بریک ڈاؤن کی صورت میں عارضی طور پر اسے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

اس مقصد کے لیے کولر کو برف سے بھرنا ہوگا تاکہ وہ ٹھنڈا ہوسکے۔

پہلے کچھ برف کولر کی تہہ میں رکھیں اور پھر گوشت برف کے اوپر رکھ کر اسے مزید برف سے ڈھانپ دیں۔

اس بات کو یقینی بنائیں کہ گوشت کے ارگرد برف موجود رہے، جب برف پگھلے تو مزید برف کو اس میں ڈال دیں۔

نمک سے گوشت محفوظ کریں

یہ گوشت کو محفوظ کرنے کے قدیم ترین طریقوں میں سے ایک ہے۔

اس مقصد کے لیے ائیرٹائٹ برتن یا بیگ میں گوشت کو نمک (curing salt ) سے مکمل طور پر کور کرکے کسی ٹھنڈی جگہ پر ایک ماہ تک رکھا جاسکتا ہے، اسے پکانے سے پہلے اضافی نمک کو دھولیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
افغانستان دہشتگردوں کی بھرتی اور شدت پسندی پھیلانےکا مرکز بن گیا ہے، روسی خفیہ ایجنسی
DAILY MITHAN May 27, 2026
تازہ ترین
ایران کے ساتھ وہی کرسکتے تھے جو وینزویلا کے ساتھ کیا، پاکستان کی درخواست پر ایران کیخلاف کارروائی روکی:ٹرمپ
DAILY MITHAN May 27, 2026
تازہ ترین
امن معاہدہ جلد طے پا جائےگا اور یہ ایران کے وقار اور عزت نفس کے مطابق ہوگا، وزیراعظم
DAILY MITHAN May 27, 2026
تازہ ترین
غزہ میں مسلسل تیسرے سال جنگ، بھوک اور تباہی کے سائے میں عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے
DAILY MITHAN May 27, 2026
Headline تازہ ترین
قربانی کے جانوروں کی آلائشوں اور باقیات سے پروازوں کو خطرات لاحق، انوائرمنٹ کنٹرول ٹیم متحرک
DAILY MITHAN May 27, 2026
تازہ ترین
فیلڈ مارشل کا عیدالاضحیٰ کےموقع پر ژوب میں مغربی سرحدوں پراگلےمورچوں کادورہ،جوانوں کےساتھ عیدمنائی
DAILY MITHAN May 27, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں کونسا خاندان غریب ہے؟
DAILY MITHAN May 27, 2026
Headline تازہ ترین
98 سالہ شخص نے دنیا کے معمر ترین ونگ واکر کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا
DAILY MITHAN May 27, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ صارفین کیلئے ایک کارآمد فیچر متعارف
DAILY MITHAN May 27, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیل کا حماس کے عسکری ونگ کے نئے سربراہ کو شہید کرنیکا دعویٰ
DAILY MITHAN May 27, 2026
Headline تازہ ترین
حافظ آباد کے قریب گاڑی کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق، سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی زیرحراست
DAILY MITHAN May 27, 2026
Headline تازہ ترین
سرجانی ٹاؤن میں نالے سےخاتون اور مردکی لاشیں برآمد
DAILY MITHAN May 27, 2026
Headline تازہ ترین
موسمیاتی تبدیلیوں سے انسانوں پر مرتب ہونے والے ایک اور سنگین اثر کا انکشاف
DAILY MITHAN May 27, 2026
Headline تازہ ترین
مہوش ہمیشہ کہتی ہے میں بہت بچی تھی لیکن وہ مجھ سے صرف 2 سال چھوٹی ہے: فہد مصطفیٰ
DAILY MITHAN May 27, 2026
Headline تازہ ترین
عید الاضحیٰ، اسلام آباد کے مختلف علاقوؐں میں آلائشوں کا ڈھیر
DAILY MITHAN May 27, 2026
تازہ ترین
عیدالاضحیٰ کراچی کی انتظامیہ کیلئے بڑا چیلنج ہوتا ہے: میئر کراچی
DAILY MITHAN May 27, 2026
Headline تازہ ترین
لبنان کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی فضائی حملے، 31 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN May 27, 2026
Headline تازہ ترین
قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
DAILY MITHAN May 27, 2026
تازہ ترین
سوئی ناردرن نے عیدکے ایام میں گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا
DAILY MITHAN May 27, 2026
Headline تازہ ترین
گوشت اور چٹ پٹے پکوانوں پر ہاتھ ہلکا رکھیں، بہتر ہاضمے کیلئے ادرک اور گُڑ کا استعمال کریں: ماہرین
DAILY MITHAN May 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے
DAILY MITHAN May 27, 2026
پاکستان
اعلیٰ مقصد کیلئے جان، مفادات قربان کرنا ایمان کی معراج ہے، وزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر قوم کو مبارکباد
DAILY MITHAN May 27, 2026
پاکستان
پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری
DAILY MITHAN May 26, 2026
پاکستان
پاک فوج سی پیک کی تعمیر کیلئے مکمل تعاون جاری رکھے گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
DAILY MITHAN May 26, 2026