ملک بھر میں عید الاضحیٰ کو روایتی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے اور جانوروں کی قربانی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں آلائشوں کا ڈھیر دیکھنے میں آیا۔
اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس میں جگہ جگہ آلائشوں کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں جبکہ سی ڈی اے کا عملہ آلائشیں اٹھانے اکثر جگہوں پر نہ پہنچا۔
گرمی اور تپش کے باعث آلائشوں کا تعفن ہر طرف پھیلا ہوا ہے۔
اسی طرح رہائشی علاقوں میں بھی جگہ جگہ آلائشوں کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں۔


























Leave a Reply