Skip to content
  • Thursday, 28 May 2026
  • 12:53 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • عیدالاضحیٰ کراچی کی انتظامیہ کیلئے بڑا چیلنج ہوتا ہے: میئر کراچی

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان کےگلفام جوزف نے رائفل شوٹنگ ورلڈکپ میں فائنل راؤنڈکیلئےکوالیفائی کرلیا
  • بنگلادیشی حکومت نے عین وقت پر مداخلت کرکے ’ڈونلڈ ٹرمپ’ نامی بھینسےکی قربانی رکوادی
  • افغانستان دہشتگردوں کی بھرتی اور شدت پسندی پھیلانےکا مرکز بن گیا ہے، روسی خفیہ ایجنسی
  • ایران کے ساتھ وہی کرسکتے تھے جو وینزویلا کے ساتھ کیا، پاکستان کی درخواست پر ایران کیخلاف کارروائی روکی:ٹرمپ
  • امن معاہدہ جلد طے پا جائےگا اور یہ ایران کے وقار اور عزت نفس کے مطابق ہوگا، وزیراعظم
تازہ ترین

عیدالاضحیٰ کراچی کی انتظامیہ کیلئے بڑا چیلنج ہوتا ہے: میئر کراچی

DAILY MITHAN May 27, 2026 0


عیدالاضحیٰ کراچی کی انتظامیہ کیلئے بڑا چیلنج ہوتا ہے: میئر کراچی

 شہریوں سے گزارش ہے کہ جہاں سے آلائش نہ اٹھائی جائیں، 1128 ہیلپ لائن پر شکایت کریں: مرتضیٰ وہاب کی گفتگو__فوٹو: اسکرین گریب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ کراچی کی انتظامیہ کے لیے بڑا چیلنج ہوتا ہے، پانچ دن تک تمام بلدیاتی ادارے متحرک رہتے ہیں۔

 پولو گراؤنڈ میں نماز عیدالاضحیٰ کے بعد انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  تمام مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دیتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ شہر میں تین پوائنٹس بنائے ہیں جہاں آلائشوں کو ٹھکانے لگایا جاتا ہے، گزشتہ سال 98ٹن آلائشوں کوٹھکانے لگایا تھا، اس سال اس سے بھی زیادہ کی امید ہے، آلائشوں کو ٹھکانے لگانا سالڈ ویسٹ بورڈ کی ذمہ داری ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ شہریوں سے گزارش ہے کہ جہاں سے آلائش نہ اٹھائی جائیں، 1128 ہیلپ لائن پر شکایت کریں۔

صحافی کے ایک سوال پر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ عید کے روز بھی سیاسی سوال کریں گے تو محبت کیسے بڑھے گی؟

میئر نے مزید کہا کہ فاروق ستار اور علی خورشیدی کی باتوں کا جواب میں دیتا رہتا ہوں،  آج ان کو میری طرف سےعید مبارک، دو کلیجیاں زیادہ کھائیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پاکستان کےگلفام جوزف نے رائفل شوٹنگ ورلڈکپ میں فائنل راؤنڈکیلئےکوالیفائی کرلیا
DAILY MITHAN May 28, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیشی حکومت نے عین وقت پر مداخلت کرکے ’ڈونلڈ ٹرمپ’ نامی بھینسےکی قربانی رکوادی
DAILY MITHAN May 28, 2026
تازہ ترین
افغانستان دہشتگردوں کی بھرتی اور شدت پسندی پھیلانےکا مرکز بن گیا ہے، روسی خفیہ ایجنسی
DAILY MITHAN May 27, 2026
تازہ ترین
ایران کے ساتھ وہی کرسکتے تھے جو وینزویلا کے ساتھ کیا، پاکستان کی درخواست پر ایران کیخلاف کارروائی روکی:ٹرمپ
DAILY MITHAN May 27, 2026
تازہ ترین
امن معاہدہ جلد طے پا جائےگا اور یہ ایران کے وقار اور عزت نفس کے مطابق ہوگا، وزیراعظم
DAILY MITHAN May 27, 2026
تازہ ترین
غزہ میں مسلسل تیسرے سال جنگ، بھوک اور تباہی کے سائے میں عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے
DAILY MITHAN May 27, 2026
Headline تازہ ترین
قربانی کے جانوروں کی آلائشوں اور باقیات سے پروازوں کو خطرات لاحق، انوائرمنٹ کنٹرول ٹیم متحرک
DAILY MITHAN May 27, 2026
Headline تازہ ترین
قربانی کے گوشت کو کئی ہفتوں تک خراب ہونے سے کیسے بچائیں؟
DAILY MITHAN May 27, 2026
تازہ ترین
فیلڈ مارشل کا عیدالاضحیٰ کےموقع پر ژوب میں مغربی سرحدوں پراگلےمورچوں کادورہ،جوانوں کےساتھ عیدمنائی
DAILY MITHAN May 27, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں کونسا خاندان غریب ہے؟
DAILY MITHAN May 27, 2026
Headline تازہ ترین
98 سالہ شخص نے دنیا کے معمر ترین ونگ واکر کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا
DAILY MITHAN May 27, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ صارفین کیلئے ایک کارآمد فیچر متعارف
DAILY MITHAN May 27, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیل کا حماس کے عسکری ونگ کے نئے سربراہ کو شہید کرنیکا دعویٰ
DAILY MITHAN May 27, 2026
Headline تازہ ترین
حافظ آباد کے قریب گاڑی کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق، سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی زیرحراست
DAILY MITHAN May 27, 2026
Headline تازہ ترین
سرجانی ٹاؤن میں نالے سےخاتون اور مردکی لاشیں برآمد
DAILY MITHAN May 27, 2026
Headline تازہ ترین
موسمیاتی تبدیلیوں سے انسانوں پر مرتب ہونے والے ایک اور سنگین اثر کا انکشاف
DAILY MITHAN May 27, 2026
Headline تازہ ترین
مہوش ہمیشہ کہتی ہے میں بہت بچی تھی لیکن وہ مجھ سے صرف 2 سال چھوٹی ہے: فہد مصطفیٰ
DAILY MITHAN May 27, 2026
Headline تازہ ترین
عید الاضحیٰ، اسلام آباد کے مختلف علاقوؐں میں آلائشوں کا ڈھیر
DAILY MITHAN May 27, 2026
Headline تازہ ترین
لبنان کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی فضائی حملے، 31 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN May 27, 2026
Headline تازہ ترین
قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
DAILY MITHAN May 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے
DAILY MITHAN May 27, 2026
پاکستان
اعلیٰ مقصد کیلئے جان، مفادات قربان کرنا ایمان کی معراج ہے، وزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر قوم کو مبارکباد
DAILY MITHAN May 27, 2026
پاکستان
پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری
DAILY MITHAN May 26, 2026
پاکستان
پاک فوج سی پیک کی تعمیر کیلئے مکمل تعاون جاری رکھے گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
DAILY MITHAN May 26, 2026