Skip to content
  • Friday, 5 June 2026
  • 6:21 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ذیابیطس، امراض قلب اور گردوں کے امراض سے بچنا بہت آسان

حالیہ پوسٹس

  • ایلون مسک کی پاکستان کے عدالتی فیصلے کی کھل کر تعریف
  • یوکرینی صدر کا روسی صدر پیوٹن کو کھلا خط، مکمل جنگ بندی پر آمادگی کا اظہار
  • ‏ایران اور روس کے درمیان جوہری شعبے میں تعاون کیلئے 25 ارب ڈالر کا معاہدہ
  • قومی فٹبال فینز کا انتظار ختم ، پاکستان ٹیم نے بالآخر 961 دن بعد فٹبال کے میدان میں کامیابی حاصل کرلی
  • جنگ بندی کے اعلان کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملے نہ رک سکے
Headline تازہ ترین

ذیابیطس، امراض قلب اور گردوں کے امراض سے بچنا بہت آسان

DAILY MITHAN Jan 17, 2026 0


ذیابیطس، امراض قلب اور گردوں کے امراض سے بچنا بہت آسان

ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹو

دنیا بھر میں متعدد افراد امراض قلب، گردوں کے امراض، موٹاپے اور ذیابیطس ٹاپ 2 پر مبنی کڈنی میٹابولک سینڈروم (سی کے ایم) کا سامنا کرتے ہیں۔

مگر ان تمام دائمی امراض سے بچنا زیادہ مشکل نہیں بس چہل قدمی یا گھریلو کام کرنا عادت بنالیں۔

یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

جرنل آف دی امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن میں شائع تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ ہلکی پھلکی جسمانی سرگرمیوں جیسے چہل قدمی سے کسی فرد میں ان دائمی امراض سے متاثر ہونے یا موت کا خطرہ گھٹ جاتا ہے۔

عام طور پر کسی فرد میں سی کے ایم کا خطرہ دائمی ورم، ہائی بلڈ شوگر، ہائی کولیسٹرول، ہائی بلڈ پریشر، گردوں کے افعال میں تنزلی یا توند نکلنے جیسے عناصر سے بڑھتا ہے۔

اس تحقیق میں 7200 افراد کی صحت اور جسمانی سرگرمیوں پر متعلق ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا جو 2003 سے 2006 کے درمیان اکٹھا کیا گیا تھا۔

تحقیق میں دیکھا گیا کہ ہلکی پھلکی جسمانی سرگرمیوں سے صحت پر طویل المعیاد بنیادوں پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ ہلکی پھلکی جسمانی سرگرمیوں سے سی کے ایم کے شکار افراد میں موت کا خطرہ گھٹ جاتا ہے۔

تحقیق کے مطابق ہلکی جسمانی سرگرمیوں سے سی کے ایم کے شکار افراد کی دل کی صحت بہتر ہوتی ہے۔

محققین نے یہ بھی دریافت کیا کہ ہلکی جسمانی سرگرمیوں کو روزانہ محض ایک گھنٹے تک بڑھانے سے آئندہ 14 برسوں میں موت کا خطرہ 14 سے 20 فیصد تک گھٹ جاتا ہے۔

زیادہ جسمانی سرگرمیوں سے سی کے ایم کے شکار افراد کی صحت کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ نتائج سے عندیہ ملتا ہے کہ بیٹھنے کے وقت کو کم کرکے عام جسمانی سرگرمیوں جیسے یوگا، چہل قدمی یا گھریلو کاموں کو معمول بنانے سے امراض قلب کے خطرے کے شکار افراد کی صحت کو فائدہ ہوتا ہے۔

ماہرین کے مطابق ہلکی پھلکی جسمانی سرگرمیاں بھی صحت کے لیے بہت زیادہ مفید ثابت ہوتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ روزمرہ کی زندگی میں ان سرگرمیوں کو اپنانا بیشتر افراد کے لیے آسان ہوتا ہے۔

البتہ محققین نے تسلیم کیا کہ نتائج کی تصدیق کے لیے مزید تحقیق کی ضرورت ہے تاکہ یہ علم ہوسکے کہ ہلکی پھلکی جسمانی سرگرمیوں سے ذہنی صحت کو کیا فائدہ ہوتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
‏ایران اور روس کے درمیان جوہری شعبے میں تعاون کیلئے 25 ارب ڈالر کا معاہدہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
قومی فٹبال فینز کا انتظار ختم ، پاکستان ٹیم نے بالآخر 961 دن بعد فٹبال کے میدان میں کامیابی حاصل کرلی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
جنگ بندی کے اعلان کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملے نہ رک سکے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
پی ٹی اے نے سم کی ملکیت ختم کرنےکی مدت 60 دنوں سے بڑھا کر 365 دن کردی ہے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
آئیں دوستی کا نیا باب لکھیں
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد میں امریکاکی آزادی کی 250 ویں سالگرہ کی تقریب، وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
‘کالاہرن’ فلم کے پروڈیوسرنے سلمان خان کا لیگل نوٹس کیمرے کے سامنے پھاڑ دیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
بینظير انکم سپورٹ پروگرام کا لوگوں کو بھکاری بنانےکے علاوہ کوئی مصرف نہیں، رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 4 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایک آسان ورزش جس سے امراض قلب کے خطرے کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
گلگت سے مینڈیٹ چاہیے تاکہ اسلام آباد جاکر کہہ سکیں کہ کوئی اور صوبہ بنانے سے پہلےگلگت کی آواز کو سننا ہوگا: بلاول بھٹو
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایکس پوسٹس کو انسٹا گرام اور اسنیپ چیٹ اسٹوریز میں شیئر کرنیکا فیچر متعارف
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
اگلے 5 سال میں ہنزہ کو کراچی جیسا بنانا ہے یا لاہورجیسا؟ فیصلہ عوام کو کرنا ہے، خرم دستگیر کی نام لیے بغیر پی پی پر تنقید
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
کیا ریاضی کے اس آسان نظر آنے والے سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایک پل کے نیچے رہنے والا 19 سالہ نوجوان جو تعلیمی اخراجات پورا کرنے کیلئے گھنٹوں کام کرتا ہے
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
سپریم کورٹ سے ظاہر جعفر کی نظر ثانی درخواست مسترد، سزائے موت برقرار
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی کو اتنا نہ دبائیں کہ سسٹم سے باہرنکلنے پر مجبور ہوجائیں: بیرسٹر گوہر
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
اگر بیٹا بیوی کو والدین سے زیادہ اہمیت دے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہوگا: اداکارہ صاحبہ
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان ہاکی فیڈریشن نےقومی ہاکی کھلاڑیوں کو 4کروڑ 50 لاکھ روپے اداکردیے
DAILY MITHAN Jun 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امریکی صدر کی مداخلت سے پاک بھارت جنگ بندی ممکن ہوئی، ٹرمپ کو امن کے داعی کے طور پر یاد رکھا جائے گا: وزیر اعظم
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
28 ویں ترمیم بہت بڑی غلطی ہوگی، پتہ نہیں حکمران کس طرح ملک چلانا چاہتے ہیں: محمود خان اچکزئی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
پاکستان نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات امریکا سے شیئر کرنےکی رپورٹس کو سختی سے مستردکردیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
وفاقی جامعہ اردو کے اساتذہ کا بھی مطالبات کی تکمیل تک تدریسی عمل اور امتحانات کے بائیکاٹ کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 4, 2026