Skip to content
  • Sunday, 7 June 2026
  • 1:06 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کوئٹہ کے سنڈیمن اسپتال میں ایک شخص نے لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا

حالیہ پوسٹس

  • پینٹاگون نے اسرائیل کیجانب سے جاسوسی کے خطرے کو انتہائی بلند ترین سطح پرکر دیا
  • سندھ میں ریبیز کا ایک اور کیس رپورٹ، حیدرآباد میں کتے کے کاٹے کی شکار مریضہ کو جناح اسپتال لایا گیا
  • کوئٹہ کے سنڈیمن اسپتال میں ایک شخص نے لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا
  • ایرانی بارڈرگارڈزنے افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
  • لبنان کے آرمی چیف سرکاری دورے پر پاکستان کیلئے روانہ
Headline تازہ ترین

کوئٹہ کے سنڈیمن اسپتال میں ایک شخص نے لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا

DAILY MITHAN Jun 6, 2026 0


کوئٹہ کے سنڈیمن اسپتال میں ایک شخص نے لیڈی ڈاکٹر  پر تیزاب پھینک دیا

فوٹو: فائل

کوئٹہ کے سنڈیمن اسپتال میں  ایک  شخص نے لیڈی ڈاکٹر  پر تیزاب پھینک دیا، ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ اسپتال کے شعبہ جنرل سرجری یونٹ میں پیش آیا جہاں پر پوسٹ گریجویٹ ٹرینی خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکا گیا۔

واقعے کے بعد متاثرہ خاتون ڈاکٹر کو اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کی فراہمی کے بعد مزید علاج کے لیے نجی اسپتال منتقل کیا گیا جس کے بعد مزید علاج کے لیے ائیر ایمبولینس سے کراچی پہنچا دیا گیا۔

ترجمان بلوچستان حکومت کا کہنا ہےکہ  حکومت لیڈی ڈاکٹر کے علاج کی مکمل ذمہ داری اٹھا رہی ہے، واقعےکی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔

دوسری جانب  تیزاب گردی کے واقعے کے بعد متعلقہ سول لائن تھانے کی  پولیس موقع پر پہنچ گئی اور  تحقیقات شروع کردیں۔

پولیس کے مطابق لیڈی ڈاکٹر  پر تیزاب پھینک کر فرار ہونے والا ملزم ہمایوں شاہ تھانہ کیچی بیگ کی حدود میں موسیٰ کالونی کے قریب پولیس مقابلے میں مارا گیا، جس کی لاش سول اسپتال منتقل کردی گئی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
سندھ میں ریبیز کا ایک اور کیس رپورٹ، حیدرآباد میں کتے کے کاٹے کی شکار مریضہ کو جناح اسپتال لایا گیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
لبنان کے آرمی چیف سرکاری دورے پر پاکستان کیلئے روانہ
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے فیفا ورلڈکپ کیلئے ایران کے15رکنی وفدکو ویزے دینے سےانکار کردیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
خیبرپختونخوا سے امتیازی سلوک ہو رہا ہے، اس سے نفرتیں بڑھیں گی: وزیراعلیٰ کے پی
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
جی بی میں ہرطرف شیر، شیر کی آوازیں آرہی ہیں، پی ٹی آئی کے امیدوار پورے نہیں وہ قبل ازوقت دھاندلی کا واویلا کس منہ سے کررہے؟ عظمیٰ بخاری
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
ملک میں گرمی کی شدید لہرکا خدشہ،7 سے 12 جون کے دوران ہیٹ ویو کی وارننگ جاری
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
سیاست کےنام پر انتشار پھیلانے والوں سے اب کسی قسم کی بات نہیں ہوگی: وزیراعظم آزادکشمیر
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
بی آر ٹی یلولائن منصوبے میں 6 ارب روپے سے زائدکی مبینہ کرپشن کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
محکمہ موسمیات کے پیشگی الرٹس سےگلگت بلتستان میں سیکڑوں جانیں بچ گئیں
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ،فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
بجٹ پر مشاورت، صدر زرداری کی سربراہی میں پی پی کا وفد حکومتی ارکان سے ملاقات کرےگا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
مسلسل عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالی ’صدف شمس‘ ویمنز ورلڈ میں نظر انداز
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
ریچھ کے حملے میں 4 افراد زخمی، میئر نے ریچھ کو ذہین قرار دیدیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران مذاکرات سے متعلق مفاہمتی یادداشت کے معاملے پر اہم پیشرفت، وزیر خارجہ آج ایران کا دورہ کریں گے
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
سوریا کمار فارغ، شریاس ائیر بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
خوارجی کمانڈر شریعت اور جہاد کے نام پر نوجوانوں کو ورغلاتے ہیں، پاکستانی فورسز کے ہاتھوں گرفتار دہشتگرد کا بیان
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
قومی ٹیم کے سابق کپتانوں کو اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
لارڈز کی پچ کے معیار پر سوالات اٹھنے لگے
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
پنکی کا وائس نوٹ کی تصدیق سے انکار، ملزمہ کی آواز کا فرانزک کروانے کیلئے اجازت طلب
DAILY MITHAN Jun 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
آزادکشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کیلئے ترقیاتی بجٹ میں اضافے کی تیاری، 27 فیصد سے زائد اضافہ تجویز
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
کراچی کو وفاق کے ماتحت کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان میں الیکشن مہم کا وقت ختم ، ووٹنگ 7 جون کو ہوگی
DAILY MITHAN Jun 6, 2026