Skip to content
  • Saturday, 6 June 2026
  • 5:43 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • مسلسل عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالی ’صدف شمس‘ ویمنز ورلڈ میں نظر انداز

حالیہ پوسٹس

  • محکمہ موسمیات کے پیشگی الرٹس سےگلگت بلتستان میں سیکڑوں جانیں بچ گئیں
  • زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
  • سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ،فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
  • بجٹ پر مشاورت، صدر زرداری کی سربراہی میں پی پی کا وفد حکومتی ارکان سے ملاقات کرےگا
  • مسلسل عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالی ’صدف شمس‘ ویمنز ورلڈ میں نظر انداز
Headline تازہ ترین

مسلسل عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالی ’صدف شمس‘ ویمنز ورلڈ میں نظر انداز

DAILY MITHAN Jun 6, 2026 0


مسلسل عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالی ’صدف شمس‘ ویمنز ورلڈ میں نظر انداز

گروپ “ون ” میں پاکستان ٹیم کو روایتی حریف بھارت ،جنوبی افریقا ،بنگلا دیش ،آسڑیلیا اور نیدر لینڈز کیساتھ مقابلہ کرنا ہے/فوٹوفائل

فاطمہ ثنا کی قیادت میں پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم 12 جون سے 5 جولائی 2026 تک انگلینڈ اور ویلز میں کھیلے جانیوالے آئی سی سی ٹی 20 میں شرکت کرےگی۔

گروپ “ون ” میں پاکستان ٹیم کو روایتی حریف بھارت ،جنوبی افریقا ،بنگلا دیش ،آسڑیلیا اور نیدر لینڈز کیساتھ مقابلہ کرنا ہے۔

ایونٹ میں پاکستان کی 15 ارکان پر مشتمل ٹیم کے سلیکشن پر تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے،پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی سب سے سینئر اور سر فہرست بیٹر سدرہ امین کے بعد کرکٹ کے حلقوں میں صدف شمس  نے ٹی 20 میچ میں صرف 61 رنز اسکور کیے ہیں، البتہ ون ڈے کرکٹ میں وہ مسلسل عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔

صدف شمس کی موجودہ فارم کے تناظر میں ان کا ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل نہ ہونا حیران کن ہے،ایک ایسے موقع پر جب ویمنز ٹیم کی بیٹنگ مشکلات سے دوچار ہے۔

پاکستان کیلئے 23 بین الاقوامی ون ڈے میچز  میں 34.28 کی اوسط سے 720 رنز  ایک سنچری اور 5 نصف سنچریوں کی مدد سے اسکور کرنیوالی  صدف شمس نے پاکستان کیلئے آخری 5  ون ڈے میچز میں 4  نصف سنچریوں اور ایک سنچری کیساتھ 447 رنز بنائے ہیں ۔

مئی 2026 میں نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی زمبابوے کے خلاف3 ون ڈے میں صدف شمس نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے،د2 نصف سنچریوں اور ایک سنچری کیساتھ 289 رنز بنائے۔

البتہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے ویمنز سلیکشن کمیٹی نے صدف شمس کی انتہائی شاندار فارم اور کارکردگی دونوں ہی کو نظر انداز کردیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
محکمہ موسمیات کے پیشگی الرٹس سےگلگت بلتستان میں سیکڑوں جانیں بچ گئیں
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ،فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
بجٹ پر مشاورت، صدر زرداری کی سربراہی میں پی پی کا وفد حکومتی ارکان سے ملاقات کرےگا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
ریچھ کے حملے میں 4 افراد زخمی، میئر نے ریچھ کو ذہین قرار دیدیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران مذاکرات سے متعلق مفاہمتی یادداشت کے معاملے پر اہم پیشرفت، وزیر خارجہ آج ایران کا دورہ کریں گے
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
سوریا کمار فارغ، شریاس ائیر بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
خوارجی کمانڈر شریعت اور جہاد کے نام پر نوجوانوں کو ورغلاتے ہیں، پاکستانی فورسز کے ہاتھوں گرفتار دہشتگرد کا بیان
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
قومی ٹیم کے سابق کپتانوں کو اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
لارڈز کی پچ کے معیار پر سوالات اٹھنے لگے
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
پنکی کا وائس نوٹ کی تصدیق سے انکار، ملزمہ کی آواز کا فرانزک کروانے کیلئے اجازت طلب
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
نائیجر کے صحرائے صحارا میں گاڑی خراب ہو کر پھنسنے والے 50 افراد پیاس سے جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ حکومت کا مبینہ منصوبہ، 27 لاکھ زندہ افراد کو مردہ قرار دینے کی تجویز
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
عوامی مقامات پر چھوٹے کپڑے پہننے والوں کیلئے قانون بنایا جائے، فلک شبیر کی مریم نواز سے درخواست
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
ریسلنگ فائنل میں عائشہ بلوچ نے بھارتی حریف کو مات دے کر گولڈ میڈل جیت لیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
آخری رسومات کی تیاریوں کے دوران نیپالی کوہ پیما ماؤنٹ ایورسٹ سے 6 دن بعد زندہ مل گیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت مقبوضہ کشمیر پر اقوام متحدہ کو گمراہ کرنے کے بجائے حقائق کا بغور مطالعہ کرے: پاکستانی قونصلر
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ ، کراچی کے شہری سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصدا ضافے کی تجویز، وزیر اعظم اتحادیوں سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کرینگے
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
ایران کے پاس 21 سے 22فیصد میزائل باقی ہیں، معاہدے کے سوا اس کے پاس کوئی راستہ نہیں، ٹرمپ
DAILY MITHAN Jun 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
گلگت بلتستان کیلئے ترقیاتی بجٹ میں اضافے کی تیاری، 27 فیصد سے زائد اضافہ تجویز
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
کراچی کو وفاق کے ماتحت کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان میں الیکشن مہم کا وقت ختم ، ووٹنگ 7 جون کو ہوگی
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 6 دہشگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 5, 2026