Skip to content
  • Saturday, 6 June 2026
  • 10:56 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ملک میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ ، کراچی کے شہری سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور

حالیہ پوسٹس

  • فرانس نے غزہ فلوٹیلا کے سماجی کارکنوں سے اسرائیلی بدسلوکی پر جنگی جرائم کا مقدمہ شروع کردیا
  • ریسلنگ فائنل میں عائشہ بلوچ نے بھارتی حریف کو مات دے کر گولڈ میڈل جیت لیا
  • آخری رسومات کی تیاریوں کے دوران نیپالی کوہ پیما ماؤنٹ ایورسٹ سے 6 دن بعد زندہ مل گیا
  • بھارت مقبوضہ کشمیر پر اقوام متحدہ کو گمراہ کرنے کے بجائے حقائق کا بغور مطالعہ کرے: پاکستانی قونصلر
  • بھارت کے چیف جسٹس سُوریا کانت کو برطانیہ میں ہزیمت کا سامنا
Headline تازہ ترین

ملک میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ ، کراچی کے شہری سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور

DAILY MITHAN Jun 6, 2026 0


ملک میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ ، کراچی کے شہری سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور

فوٹو: فائل 

ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ  ہوگیا،  کراچی کے شہری سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔

ادارہ شماریات کے دستاویز کے مطابق ملک میں 20 کلو آٹے کےتھیلےکی زیادہ سے زیادہ قیمت 2800روپے تک پہنچ گئی ہے۔

کراچی کے شہری ملک میں سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔شہر میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2800 روپے تک ہے۔

دستاویز کے مطابق  پشاورمیں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2750 روپے تک پہنچ گئی، اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کےتھیلے کی قیمت2733 روپے ، راولپنڈی میں 20 کلو آٹے کےتھیلے کی قیمت 2707 روپے ، کوئٹہ اوربنوں میں 20 کلو آٹے کےتھیلے کی قیمت2700 روپے تک ہے۔

اس  کے علاوہ حیدرآباد میں 20 کلو آٹے کےتھیلے کی قیمت2600 روپے ، خضداراورلاڑکانہ میں 2400 روپے ، فیصل آباد میں 2350 روپے ، گوجرانوالہ میں 2333 روپے اور  ملتان میں 20 کلو آٹے کےتھیلے کی قیمت 2267 روپے تک ہوگئی۔

 لاہورمیں 20 کلو آٹے کاتھیلہ 2250 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے ۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ریسلنگ فائنل میں عائشہ بلوچ نے بھارتی حریف کو مات دے کر گولڈ میڈل جیت لیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
آخری رسومات کی تیاریوں کے دوران نیپالی کوہ پیما ماؤنٹ ایورسٹ سے 6 دن بعد زندہ مل گیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت مقبوضہ کشمیر پر اقوام متحدہ کو گمراہ کرنے کے بجائے حقائق کا بغور مطالعہ کرے: پاکستانی قونصلر
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصدا ضافے کی تجویز، وزیر اعظم اتحادیوں سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کرینگے
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
ایران کے پاس 21 سے 22فیصد میزائل باقی ہیں، معاہدے کے سوا اس کے پاس کوئی راستہ نہیں، ٹرمپ
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
انڈر 18 ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے ایران کی فٹبال ٹیم کو ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے ویزے جاری کر دیے، وائٹ ہاؤس حکام کی تصدیق
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
ہسپر ہوپر گلیشیئر پگھلنے کے باعث پانی کے بہاؤ میں اضافہ، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
آزاد کشمیر حکومت نے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دیدیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.9 ریکارڈ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
102 مقدمات میں مطلوب ڈاکو بیلو تیغانی سمیت کچے کے 60 خطرناک ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
102 مقدمات میں مطلوب ڈاکو بیلو تیغانی سمیت کچے کے 60 خطرناک ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے گلگت بلتستان انتخابات پر بھارت کے بے بنیاد بیانات مسترد کردیے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
ثاقب چدھڑ نے دھمکیاں دیں کہ مومنہ کا نکاح نہیں کرنا ورنہ قتل کروا دوں گا: رمشا اقبال
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
آدھے سر کے درد سے دماغی عمر میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں شوہر نے ذاتی رنجش پر بیوی کی جان لے لی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ کتنی مقدار میں نمک استعمال کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
قانون ہاتھ میں لینےکی اجازت نہیں دی جاسکتی، امن خراب کرنے کی کوشش کی گئی تو قانون کے مطابق کارروائی ہوگی: آزادکشمیر حکومت
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
الیکشن سے پہلے آزادکشمیر میں مہاجرین کی نشستیں ختم کرنےکا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ کے دوران اسرائیل نے آذربائیجان میں خفیہ اڈے استعمال کیے، امریکی میڈیا کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی کو وفاق کے ماتحت کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان میں الیکشن مہم کا وقت ختم ، ووٹنگ 7 جون کو ہوگی
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 6 دہشگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
پاکستان کا عالمی برادری سے بھارت کے متنازع آبی منصوبے روکنے کیلئے زور دینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026