Skip to content
  • Friday, 5 June 2026
  • 11:14 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ثاقب چدھڑ نے دھمکیاں دیں کہ مومنہ کا نکاح نہیں کرنا ورنہ قتل کروا دوں گا: رمشا اقبال

حالیہ پوسٹس

  • لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.9 ریکارڈ
  • 102 مقدمات میں مطلوب ڈاکو بیلو تیغانی سمیت کچے کے 60 خطرناک ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
  • 102 مقدمات میں مطلوب ڈاکو بیلو تیغانی سمیت کچے کے 60 خطرناک ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
  • پاکستان نے گلگت بلتستان انتخابات پر بھارت کے بے بنیاد بیانات مسترد کردیے
  • ثاقب چدھڑ نے دھمکیاں دیں کہ مومنہ کا نکاح نہیں کرنا ورنہ قتل کروا دوں گا: رمشا اقبال
Headline تازہ ترین

ثاقب چدھڑ نے دھمکیاں دیں کہ مومنہ کا نکاح نہیں کرنا ورنہ قتل کروا دوں گا: رمشا اقبال

DAILY MITHAN Jun 5, 2026 0


ثاقب چدھڑ  نے دھمکیاں دیں کہ مومنہ کا نکاح نہیں کرنا ورنہ قتل کروا دوں گا:  رمشا اقبال

فوٹو: فائل

اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال نے کہا کہ رکنِ پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ نے مومنہ اقبال کا نکاح ہونے کی صورت میں قتل کی دھمکیاں دیں۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رمشا اقبال نے کہا کہ  ثاقب چدھڑ نےدھمکیاں دیں کہ نکاح نہیں کرنا ورنہ قتل کروا دوں گا، ثاقب چدھڑ نےدھمکی آمیز وائس نوٹ مجھے اور مومنہ اقبال کوبھیجیں۔

رمشااقبال نےکہا ہمارے لیےکامیابی ہےکہ این سی سی آئی اے نے ایف آئی آر درج کرلی، مریم نواز کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں جنہوں نے نیوٹرل کارروائی کے احکامات دیے۔

رمشااقبال نے مزید کہا  انہوں نے میڈیا میں آکر  کوئی ایسی بات نہیں کی جو ثابت نہ کرسکیں، سوشل میڈیا پر مومنہ اور میرے خلاف پیڈکمپین چلائی گئی،  اب ہم نے ایک نئی درخواست جمع کراونی ہے، میں ہرگزپیچھےنہیں ہٹوں گی۔

انہوں نےکہا  ثاقب چدھڑ  اب الزامات ثابت کریں، ثاقب چدھڑ کروڑوں روپے ثابت کرے، ہم ان کو  پیسے واپس دینا چاہتے ہیں، ایڈووکیٹ میاں اشفاق مجھ پر  اور  مومنہ پر لگائےگئے الزمات ثابت کریں۔

یاد رہےکہ اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کے معاملے میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے رکنِ پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے جس میں مدعی مقدمہ کے مطابق ثاقب چدھڑ اور ان کے ساتھیوں نے بلیک میلنگ کی اور دھمکیاں دیں۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے دھمکی دی کہ اگر شادی نہ کی گئی تو متعلقہ ڈیٹا لیک کردیا جائے گا، مومنہ اقبال کی بہن نے دھمکیوں سے متعلق ویڈیو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو فراہم کردی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.9 ریکارڈ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
102 مقدمات میں مطلوب ڈاکو بیلو تیغانی سمیت کچے کے 60 خطرناک ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
102 مقدمات میں مطلوب ڈاکو بیلو تیغانی سمیت کچے کے 60 خطرناک ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے گلگت بلتستان انتخابات پر بھارت کے بے بنیاد بیانات مسترد کردیے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
آدھے سر کے درد سے دماغی عمر میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں شوہر نے ذاتی رنجش پر بیوی کی جان لے لی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ کتنی مقدار میں نمک استعمال کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
قانون ہاتھ میں لینےکی اجازت نہیں دی جاسکتی، امن خراب کرنے کی کوشش کی گئی تو قانون کے مطابق کارروائی ہوگی: آزادکشمیر حکومت
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
الیکشن سے پہلے آزادکشمیر میں مہاجرین کی نشستیں ختم کرنےکا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ کے دوران اسرائیل نے آذربائیجان میں خفیہ اڈے استعمال کیے، امریکی میڈیا کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں کتنے تکون موجود ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
وہ ایپ جس نے مقبولیت میں فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
رشتہ تلاش کرنا اب پہلے سے زیادہ آسان
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
تیرتا ہوا شہر جس میں 80 ہزار افراد قیام کرسکیں گے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب حکومت نے 1220 ارب روپے کا ماسٹر اکنامک پلان تیار کرلیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
مسلمانوں کے خلاف امتیازی کارروائیاں، اتر پردیش میں ایک مدرسہ مسمار، 2 بند
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
ورلڈکپ میں قومی ہاکی ٹیم کا کپتان کون ہوگا؟
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
فٹبالر کو مین آف دی میچ پر انڈوں کا انعام
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد پولیس کی نفری آزاد کشمیر بھیجنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 6 دہشگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
پاکستان کا عالمی برادری سے بھارت کے متنازع آبی منصوبے روکنے کیلئے زور دینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
امریکی صدر کی مداخلت سے پاک بھارت جنگ بندی ممکن ہوئی، ٹرمپ کو امن کے داعی کے طور پر یاد رکھا جائے گا: وزیر اعظم
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
28 ویں ترمیم بہت بڑی غلطی ہوگی، پتہ نہیں حکمران کس طرح ملک چلانا چاہتے ہیں: محمود خان اچکزئی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026